تازہ ترین
Home >> 2017 >> June >> 14

Daily Archives: June 14, 2017

رائین تورکھو سے تعلق رکھنے والے امریکی شہری رحمت الدین کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی

چترال (نامہ نگار) رائین تورکھو سے تعلق رکھنے والے امریکی شہری رحمت الدین کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی جس بدھ کے روز ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ وہ کڑوپ رشت بازار کے معروف تاجر حریراحمد ، حضرت الدین اور بشیر احمد کی بھی ماں اور ریٹائرڈ ڈی ایس پی محمد طیب اور صادق ...

Read More »

ڈی۔ سی نے اسیران کے خلاف قائم مقدمات میں سے دفعہ 324کو ہٹانے کا وعدہ کیا/ اسیران ناموس رسالت کے سرپرستوں کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) اس سال اپریل میں شاہی مسجد چترال میں نبوت دعویٰ کرنے پر احتجاج کرنے والے اسیران ناموس رسالت کے سرپرستوں قاری جمال عبدالناصر، فاروق اعظم ، سیف الرحمن، ندیم احمد، فضل الرحمن، قاضی نسیم، ناصرمحمد، شاکرمحمد، عبدالسلام، نورولی خان ، قاری امین احمد، شاکراللہ اور دوسروں نے قیدیوں کی رہائی کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ...

Read More »

ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر اسرار اللہ کا دروش ہسپتال کا دورہ

چترال(نمائندہ  )ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر اسرار اللہ نے منگل کے روز دروش ہسپتال کا دورہ کیا ،جہاں پر دروش کے ایک نمائندہ وفد نے رضیت باللہ کی قیادت میں ڈی ایچ او سے ملاقات کی اور مختلف اُمور پر اُن سے تبادلہ خیال کیا جبکہ ہسپتال میں8کروڑ روپے سے جاریتعمیرات کا بھی جائزہ لیاگیا اور گذشتہ دنوں جان بحق ...

Read More »

کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالب۔۔۔۔۔ فخر الدین فخر

ہمارے ایک سابق وزیر اعلی جناب امیر حیدر خان ہوتی کا ایک بیان نظر سے گذرکردل میں اتر گئی جو انہوں نے اہل چترال کی خیر خواہی میں اپنے روایت کے مطابق گولین گول دو میگاواٹ بجلی گھر کے سلسلے میں دیا ان کا کہنا تھا کہ ایس آر ایس پی کے اس منصوبے پر سیاست کرنے کے بجائے توجہ ...

Read More »

چترال میں کٹ گاڑیوں کی ویریفکیشن کرتے ہوئے متعلقہ حکام نے کئی گاڑیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے ،یریفیکیشن کا سلسلہ بدستور جاری

چترال ( محکم الدین) چترال میں کٹ گاڑیوں کی ویریفکیشن کرتے ہوئے متعلقہ حکام نے کئی گاڑیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے ۔ اور ویریفیکیشن کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔ زیر تحویل گاڑیوں میں مختلف ماڈل اور اقسام کی گاڑیاں شامل ہیں ۔ جنہیں کٹ قرار دیے گئے ہیں ۔چترال کی ڈرائیور براداری نے حکومت کی طرف ...

Read More »

 ’’ عید کے کپڑے۔۔۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات‘

بازار جاتے ہوئے راستے کی بائین جانب کھیت کے منڈھیر پر دو معصوم بچے کھیل رہے تھے ۔۔ایک بس میرے اویس کی عمر کے اور ایک بس میری شہلہ جتنی ۔۔۔میں نے بھی شہلہ کے لئے کپڑے خریدنے تھے ۔۔جب میں گھر سے نکل رہاتھا تو میری شہلہ کی آنکھوں میں چمک تھی ۔۔شوق آرزو تھی ۔۔اس کے ابو اس ...

Read More »

شندور پولو فیسٹیول گزشتہ سال کی نسبت مزید احسن طریقے سے منعقد کیا جائے گا اور فیسٹیول کا انعقاد عید کے بعد ہوگا/عبدالمنعیم خان

 21سے 23جولائی 2017تک شندور پولو میلہ کے انعقاد کے لئے تاریخوں کی سمری وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو بجھوائی جائیگی جس کافیصلہ ان کی منظوری کے بعد ہوگا،ڈی سی چترال اور دیگر متعلقہ افراد گلگت بلتستان کیساتھ جلد میٹنگ کا انعقا دکرینگے پولو فیسٹیول کے اانعقاد سے قبل گراؤنڈ کی تزہین و آرائش،پانی کی سپلائی، ثقافتی اشیاء کے سٹالز، متعلقہ سڑکوں کی ...

Read More »

ایک نمبر کرپشن۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ 

 دو سال پہلے صوبائی حکومت نے تعمیراتی کاموں کے ٹینڈر کی نئی پالیسی متعارف کرائی ، کمپوٹر کے ذریعے آن لائن ٹینڈر کا طریقہ رائج کرکے اعلان کیا کہ اب کرپشن نہیں ہوگی دو سال بعد میگا کرپشن کے بڑے بڑے کیس منظر عام پر آگئے ہیں چترال دیر، سوات اور بونیر میں ای ٹینڈر کے ذریعے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ...

Read More »