تازہ ترین
Home >> 2017 >> June >> 15

Daily Archives: June 15, 2017

میں نے آج اپنی ایک ایک پائی کا حساب دے دیا، نواز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے دامن پر کوئی داغ پہلے تھا نہ آئندہ ہوگا ۔ جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر نواز شریف نے کہا کہ میں نے آج اپنی ایک ایک پائی کا حساب دے دیا ، ملکی تاریخ میں آج تک کوئی ایسا خاندان نہیں جس کا تین ...

Read More »

فتح مکہ ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ہوائیں دم بخود تھیں فضا ئیں حیران تھیں چشمِ فلک حیرت سے پلک جھپکنا بھول چکی تھی نسلِ انسانی کے سب سے بڑے انسان سردار الانبیا محبوب خدا سرور کائنات ﷺ نے 20رمضان کی صبح اسلامی لشکر کے ساتھ مکہ کہ طرف مارچ کیا ۔ سرور دو عالم ﷺ کے ارشاد کے مطابق حضرت عباس ابو سفیان کو اونچے ٹیلے ...

Read More »

چترال کے عوامی حلقوں نے مختلف اداروں کی طرف سے پارکنگ کے نام پر مختلف سڑکوں پر قبضہ جمانے پر انتہائی حیرت کا اظہار

چترال ( محکم الدین) چترال کے عوامی حلقوں نے مختلف اداروں کی طرف سے پارکنگ کے نام پر مختلف سڑکوں پر قبضہ جمانے پر انتہائی حیرت کا اظہار کر تے ہوئے مطالبہ کیا ہے ۔ کہ عام لوگوں کی آمدورفت کا راستہ اُنہیں دیکھایا جائے ۔ مختلف لوگوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ۔ کہ شاہی قلعہ ...

Read More »

چترال کی نیشنل بینک کی کھنڈ ر عمارت گذشتہ پانچ سالوں سے شہر کے ماتھے پر بد نما داغ بنا

چترال ( محکم الدین)چترال کی نیشنل بینک کی کھنڈ ر عمارت گذشتہ پانچ سالوں سے شہر کے ماتھے پر بد نما داغ بنا ہوا ہے ۔ جسے دیکھ کر ہی اس مالیاتی ادارے کے حکام کی بے حسی پر رونا آتا ہے ۔ مذکورہ نیشنل بینک کی عمارت کا ایک حصہ عبدالولی خان بائی پاس کی زد میں آنے کی ...

Read More »

تاریخی پیکج سے دیامر حلقہ ون سے پسماندگی کا خاتمہ ہوجائے گا، ثوبیہ مقدم

چلاس ( نیوزبائی پامیرٹائمز) صوبائی وزیر امور نوجوانان صوبیہ مقدم نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نے دیامر کی صوبائی حکومت نے دیامر حلقہ نمبر ون کے لئے تاریخی ترقیاتی پیکج دیا ہے جس سے حلقہ ون کی پسماندگی کا خاتمہ ممکن ہو گا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صوبیہ مقدم نے کہا کہ مسلم لیگ ن دیامر ...

Read More »

کوئی بتائے کہ ہم کھائیں کیا۔۔۔۔؟۔پروفیسررفعت مظہر

بچپن کے وہ دِن ہماری یادوں کا انمول سرمایہ ہیں جب اخوت و محبت سمیت ہر شے خالص ہوا کرتی تھی ۔شہروں کے مختلف محلے ایک ہی خاندان کا سا منظر پیش کرتے تھے اور اُن کے باسی دُکھ سُکھ کے ساجھی ۔ ایک گھر کی شادمانی پورے محلے کی خوشیوں کی علامت اور دُکھوں کی کربناک گھڑیاں بھی مشترک۔ ...

Read More »

گلگت بلتستان نے شندور پولو فیسٹیول کو برابری کی سطح پر منانے کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

گلگت ( وقائع نگار خصوصی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے شندور پولو فیسٹیول کو برابری کی سطح پر منانے کیلئے ڈپٹی سپیکر جعفر اللہ خان کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ، جبکہ ٹورنامنٹ کے بہترین انعقاد کیلئے چار الگ الگ کمیٹیاں تشکیل دیکر ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ حسین علی کو رابطہ کنوینئیر مقرر کر دیا گیا ہے ۔ ...

Read More »

چترال یونیورسٹی کی پی سی ون تیار کرنے کے حوالے سے اگلے ہفتے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا ایک اجلاس بلایا جارہا ہے/ایم این اے شہزادہ افتخارالدین

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال سے ایم این اے شہزادہ افتخار الدین نے کہا ہے کہ انکی درخواست پرقومی اسمبلی کے اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ نے وزیر اعظم کا چترال کیلئے اعلان کردہ 250بیڈوں پر مشتمل ہسپتال کیلئے زمین کی قیمت پی سی ون میں شامل کرنے کی سفارش کی ہے۔ جس کے بعد وزیر اعظم ...

Read More »