تازہ ترین
Home >> 2017 >> June >> 16

Daily Archives: June 16, 2017

ماں کی عظمت کوسلام ،بیٹی کوبچانے کی خاطردریائے سوات میں چھلانگ لگاکربچالیا،خودزندگی ہارگئی

سوات کے مختلف علاقوں میں خواتین سمیت تین افراددریائے سوات میں گرنے سے خاتون سمیت دوافرادجابحق ہوگئی ۔پولیس کے مطابق کالام کے نواحی علاقہ پیشمال میں ماں اوربیٹی کپڑے دھونے دریائے سوات کے کنارے نکلے تھے اسی دوران نسیم اخترکپڑے دھوتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے دریائے سوات میں گرگئی ماں نے بچی کوبچانے کے لئے دریامیں چھلانگ لگاکرانہیں بچالیالیکن خودزندگی ...

Read More »

گند م سپلا ئی کے ٹھیکوں کو شفاف طریقے سے ٹینڈر کروا رہے ہیں/ محمد شفیق

گلگت/صو با ئی وزیر خوراک محمد شفیق نے کہا ہے کہ گند م سپلا ئی کے ٹھیکوں کو شفاف طریقے سے ٹینڈر کروا رہے ہیں ۔ٹینڈر کے عمل میں کو ئی بے ضا بطگی نہیں ہو گی ۔جو ٹھیکیدار مطلو بہ شرائط پر اتر ے گا اسے ٹھیکہ دیا جا ئے گا ۔ہماری کوشش ہے کہ گلگت بلتستان میں گندم ...

Read More »

قطر: بلی تھیلے سے باہر آگئی۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

سعودی عرب اور قطر کے درمیاں سفارتی جنگ کو دو ہفتے گذر گئے پہلے ہفتے بعض تجزیہ نگاروں نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ قطر نے امریکی احکامات ماننے میں تامل کا مظاہرہ کیا ہے مگر حکم مانے بغیر چارہ نہیں قطر موجودہ دور کا وہ عراق اور لیبیا ہے جہاں صدام حسین اور معمر قذافی حکومت میں تھے جس ...

Read More »

چترال بازار کے اندر سڑک کی غیر معیاری مرمت کے کام کا نوٹس لیا جائے۔قاضی فیصل احمد سعید

چترال(نمائندہ )پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے انفارمیشن سیکرٹری اور ڈسٹرکٹ یوتھ فورم کے صدر قاضی فیصل احمد سعید نے ایک اخباری بیان میں اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ چترال کے بازار کے اندر سڑک کی مرمت کے کام کا کریڈٹ لینے کے لئے مختلف لوگ آگے آرہے ہیں مگر مرمت کے کام کا معیار کوئی ...

Read More »

چترال اسیران ختم نبوت کی ضمانت منظور ہوگئی

چترال(نمائندہ )اسیران ختم نبوت اور شیدائیاں ناموس رسالت کی ضمانت منظورہوگئی۔علاقہ قاضی چترال ون کی عدالت میں کیس کی پیروی وقاص احمد ایڈوکیٹ نے کی۔ان کے ہمراہ عبدالولی خان ایڈوکیٹ،ساجد اللہ ایڈوکیٹ،منظور احمد ایڈوکیٹ اور رضا علی ایڈوکیٹ وغیرہ بھی تھے۔عدالت نے قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کیا۔ضمانتی مچلکے داخل کرنے کے بعد ان کی رہائی عمل میں آئیگی۔رائے ...

Read More »

صوبے کے تمام سرکاری کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے علاوہ پہلے سے موجود ملازمین کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ پرویز خٹک

پشاور/وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام سرکاری کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے علاوہ پہلے سے موجود ملازمین کو اپ گریڈ کیا جائے گا جن میں پولیس اور دیگر محکموں کے تمام ملازمین شامل ہیں 70سال سے بے ہنگم چلنے والے فرسودہ نظام کے رخ کا تعین کرکے اسے پٹڑ ی پر ڈال دیا ہے اور ...

Read More »
error: Content is protected !!