تازہ ترین
Home >> 2017 >> June >> 17

Daily Archives: June 17, 2017

شندور پولوفیسٹول رواں سال روایت سے ہٹ کر مثالی طور پر منائیں گے،فد اخان فدا

غذر ( پھسوٹائمزنیوز)وزیر سیاحت گلگت بلتستان فد اخان فدا نے کہا ہے کہ شندور پولوفیسٹول رواں سال روایت سے ہٹ کر مثالی طور پر منائیں گے میلے کے انعقاد کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور انتظامات کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے محکمہ سیاحت کی سربراہی میں قائم کمیٹی شندور ...

Read More »

میراکرب بھی سنیں۔۔۔۔۔۔اگر ہمت ہے تو۔۔۔۔تحریر: امیرجان حقانی

دوستو! میں ہنستا ہوں ، احباب کوہنساتا ہوں،محفلوں میں مزاحیہ چٹکلوں سے قہقہے لگواتا ہوں، دوستوں کے پاس جاتا ہوں اور انہیں اپنے پاس بلاتا ہوں،ہر قسم کی مجلسیں بھی اٹینڈ کرتا ہوں۔ سیر و سیاحت بھی کرتا ہوں اور پڑھتا لکھتا بھی ہوں اور فیس بک اور واٹس آپ میں بھی ایکٹیو رہتا اور اپنی پروفیشنل ذمہ داریاں بھی ...

Read More »

کاشتکاروں کے لئے کھاد پر سبسڈی کے قومی پروگرام میں صوبے سے 70 کروڑ روپے کی ایٹ سورس کٹوتی کی/سی ایم

پشاور/وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کھاد پر سبسڈی کے قومی پروگرام کے تحت صوبائی محاصل سے ایٹ سورس کٹوتی پر افسوس کا اظہار کیا ہے اورکہا ہے کہ وفاقی حکومت اپنے ترقیاتی اور فلاحی پروگرام میں مشاورت کی بجائے یک طرفہ طور پر صوبوں پرمالی بوجھ بڑھا دیتی ہے جبکہ ان پروگراموں میں متعلقہ شعبوں اور طبقوں کے حقیقی ...

Read More »

ضمانت منظور؛تمام اسیران ناموس رسالت ؐچترال جیل سے رہا

چترال(چ،پ)مقامی عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد تمام اسیران ناموس رسالتؐ جمعہ کی رات چترال جیل سے رہا کردئیے گئے۔ڈسٹرکٹ جیل کے باہرسابق ایم پی اے مولاناعبدالرحمن،قاری جمال عبدالناصر،مولانا فتح الباری،مولانا عبدالسمیع آزاد،نصرت الٰہی اورقاضی محمد نسیم کے علاوہ تمام اسیران ناموس رسالتؐ کے رشتہ داروں نے قیدیوں کا استقبال کیا۔یاد رہے کہ اسیران ناموس رسالتؐ پچھلے ڈیڑھ ماہ ...

Read More »