تازہ ترین
Home >> 2017 >> June >> 18

Daily Archives: June 18, 2017

بعض ناعاقبت اندیش دوست حسب عادت ظالموں کو سہارا دینے کی کوشش میں میرصادق اور میر جعفر کا کردار ادا کررہے ہیں/ضلع ناظم مغفرت شاہ

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ڈسٹرکٹ ناظم حاجی مغفرت شاہ ،ڈسٹرکٹ نائب ناظم مولاناعبدالشکور،امیرجماعت اسلامی ضلع چترال مولاناجمشید احمد،امیرعالمی مجلس تحفظ نبوت ضلع چترال وسیکرٹری اطلاعات جے یوائی ضلع چترال مولاناحسین احمد،مولانااسرارالدین الہلال اورمذہبی جماعتوں کے دیگرقائدین نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے ذریعے اسیران ناموس رسالت کی رہائی کے حوالے سے تعاون کرنے پر چیف منسٹرخیبرپختونخواپرویزخٹک ،سینٹرعنایت اللہ خان ،سابق ایم این ...

Read More »

شدید بارشیں۔۔۔الرٹ جاری،محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں شدید بارشوں کے امکان کی پیشگوئی کی ہے جس کے باعث دریاؤں میں طغیانی کے خطرے کا بھی عندیہ دیا گیا ہے اس سلسلہ میں حکومت نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے اضلاع میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ریسکیو 1122 ‘ ...

Read More »

گرینڈالائنس مشرف کے رابطے تیز ، شجاعت سے مشاورت

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) پرویز مشرف نے حکومت مخالف گرینڈ الائنس کے قیام کےلئے رابطے تیز کر دیئے ہیں ، اس سلسلہ میں انہوں نے چوہدری شجاعت اور طاہرالقادری کو فون کر کے ابتدائی مشاورت کی ہے، حکومت مخالف دیگر جماعتوں کے ساتھ رابطے اور صلاح ومشورہ کے بعد عیدکے بعد اجلاس بلایا جائے گا جس میں چوہدری شجاعت، ...

Read More »

تحریک انصاف کی صوبائی حکومت میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ہے: پرویز خٹک

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ہے۔ ہم نے ہمیشہ مثبت تنقید کا خیر مقدم کیا ہے، میڈیا کو چاہیئے کہ وہ ہمارے اچھے کاموں کو بھی اُجاگر کرے۔وہ نوشہرہ پریس کلب کے صحافیوں میں نوشہرہ میڈیا کالونی پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹرز کی تقسیم، اخبار فروش یونین ...

Read More »

چترال ٹاون میں بجلی کی صورت حال بہتر ہونے تک احتجاجی تحریک کا سلسلہ جاری رہے گا۔صدرپاؤر کمیٹی چترال 

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)ایس آر ایس پی دومیگاواٹ بجلی گھر سے چترال ٹاون کو بجلی کی فراہمی کے سلسلے میں پاؤر کمیٹی چترال کے طرف سے دی گئی ڈیڈلائین کے ختم ہونے کے بعد احتجاجی تحریک کے سلسلے میں دوسرا کارنر میٹنگ ہفتہ کے سہ پہر جغور کے بے روزگار چوک میں زیر صدارت صدر پاؤر کمیٹی خان حیات اللہ ...

Read More »

ناموس رسالت کے خوش نصیب اسیروں کو رہائی مبارک ہو۔جی یو آئی چترال

چترال(بشیر حسین آزاد) جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کے ضلعی نظم کے اہم رہنماؤں کا اجلاس سینئر نائب امیر مولنا قاری وزیر احمد کے زیر صدارت منعقد ہوا۔جسمیں چترال کی تاریخ کے سیاہ ترین واقعہ توہین رسالت پر گہرے رنج وغم کے اظہار کے ساتھ ناموس رسالت کے خوش نصیب اسیروں کی رہائی پر دل کی گہرائیوں سے خوشی اور ...

Read More »

ایس آر ایس پی چیف ایگزیکٹیو شہزادہ مسعود الملک وضاحت کریں کہ دومیگاواٹ بجلی گھرکس علاقے کے لئے بنایا گیا ہے۔عوامی حلقے

چترال(نامہ نگار)چترال کے علاقہ زرگراندہ ،گولدور ،ریحانکوٹ،چیوڈوک اور بازاہسپتال ر ایریاز کو ہفتہ کے روز شیڈول کے مطابق گولین دومیگاواٹ بجلی گھر سے بجلی کی فراہمی کرنی تھی مگر ان ایریاز کو نامعلوم وجوہات کی بناء پر بجلی مہیا نہ ہوسکی اور بجلی صرف اور صرف دنین ایریامیں دی گئی۔ٹاون کے ایریا کے بازار کے ٹرانسفارمروں کے لینکوں کو شام ...

Read More »

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت چترال کی طرف خوش قسمت اسیروں اور ان کے خوش نصیب اہل خاندان دوست احباب کو مبارک باد

چترال (نمائندہ )امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع چترال مولنا حسین آحمد نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ بلاآخر اللہ کے فضل واحسان سے اسیران ختم نبوت رہا ہوگئے خوش نصیب اسیران ختم نبوت کی رہائی کی خبر کے ساتھ چترال کے طول وعرض میں خوشی کی لہر دوڑ گئی چترال ...

Read More »
error: Content is protected !!