تازہ ترین
Home >> 2017 >> June >> 19

Daily Archives: June 19, 2017

مسجد قاسم علی خان میں 24 جون کو چاند دیکھنے کیلئے کمیٹی اجلاس طلب

مسجد قاسم علی خان اور مقامی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے 24 جون کو ہفتے کے روز پشاور میں عیدالفطر کا چاند دیکھنے کےلئے اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد ملک میں ایک بار پھر روایت کے مطابق دو عیدیں منانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسجد قاسم علی خان اور مقامی ...

Read More »

آئین وقانون کی بالادستی کے مظاہر۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

کہتے ہیں ’’چور چوری سے جائے ،ہیراپھیری سے نہ جائے‘‘ تو چلو آج ہم بھی یوٹرن لیتے ہوئے ’’ہیراپھیری‘‘ کرکے ایک دفعہ پھرسیاسی کالم لکھتے ہیں۔ وزیرِاعظم صاحب کے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے پرسیاسی کالم تو بنتا ہے۔ میاں صاحب نے بھی ’’پاکستان کھپے‘‘ کا سا انداز اپناتے ہوئے جے آئی ٹی میں پیشی سے پہلے کہا ...

Read More »

شیر خدا۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

قریش مکہ کے مظالم سے تنگ آکر رحمتِ دو جہاں ﷺ مکہ سے ہجرت فرما کر مدینہ تشریف لے گئے ۔ اہلِ مکہ مہاجرین مدینہ منورہ میں پر دیسی تھے اِس لیے رسول دوجہاں ﷺ نے ایک دن مہاجرین اور انصار کو ایک جگہ کیا ۔ اور ان کے درمیان رشتہ مواخا کا عظیم سلسلہ قائم فرمایا اِ س لیے ...

Read More »

حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں سے مطالبات کی فہرست مانگ لی، مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان

حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں سے مطالبات اور ممکنہ حل کی تحریری فہرست طلب کرلی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مریضوں کو بہتر علاج کی سہولیات کی مسلسل فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ اس حوالے سے محکمہ صحت کا ینگ ڈاکٹرز کو جاری کردہ مراسلہ میں مزید کہا گیا ھے کہ مطالبات کی تحریری فہرست موصول ہونے کے بعد حکومت نمائندوں سمیت ...

Read More »

پولیس فورس کی بین الاقوامی معیار کے مطابق تربیت ، انہیں جدید ٹیکنالوجی کی فراہمی اور اضلاع کے بعد تحصیل کی سطح پر بھی ماڈل تھانوں کا قیام شامل

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے صوبے میں پولیس فورس کو مستحکم بنانے اور اصلاحات کے عمل میں صوبائی حکومت کی مدد کرنے پر اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے کردار کو سراہا ہے اور اُمید ظاہر کی ہے کہ صوبے میں سی پیک اور نان سی پیک بڑھتی معاشی سرگرمیوں کے تناظر میں پائیدار ...

Read More »

وزارت داخلہ نے 66انٹرنیشنل این جی اوز کو پاکستان میں کام کرنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ 10 این جی اوز کواین او سی جاری نہ کرنے کا فیصل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزارت داخلہ نے 66انٹرنیشنل این جی اوز کو پاکستان میں کام کرنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ 10 این جی اوز کواین او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور دیگر 36غیر ملکی این جی اوز کو کام کرنے کی اجازت دینے سے متعلق فیصلہ ہونا باقی ہے ۔ وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان ...

Read More »

چترال یونیورسٹی۔۔۔خواب سے حقیقت تک کا سفر!۔۔تحریر:محمدصابرگولدور،چترال

تعلیم کا حصول خصوصا جب ہم اعلیٰ تعلیم کی بات کریں تو کسی بھی معاشرے خطے اور علاقے کے لوگوں کی ذہنی نشونما اور سوچ و فکر میں تبدیلی لانے کے لیے ایک ناگزیر شے ہے۔ جہاں زیادہ تر لو گ تعلیم کے حصول کے خواں ہوں اور تعلیم حاصل کرنے کی تگ و د میں لگے ہواوراس کے حصول ...

Read More »