تازہ ترین
Home >> 2017 >> June >> 22

Daily Archives: June 22, 2017

شاہراہ قراقرم اور شاہراہ بابوسر ناراں پر سفر کرنے والے مسافروں میں افطاری کے پیک تقسیم

چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) دیامر ٹریفک پولیس کی جانب سے چلاس زیروپوائینٹ کے مقام پر شاہراہ قراقرم اور شاہراہ بابوسر ناراں پر سفر کرنے والے مسافروں میں افطاری کے پیک تقسیم کئے گئے ۔۔۔۔صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے دیامر ٹریفک پولیس کے انچارج سب انسپکٹر سید جاوید شاہ نے کہا کہ دیامر کے ہیڈ کوارٹر چلاس میں تعینات ٹریفک پولیس ...

Read More »

محکمہ ہیلتھ چترال عوامی شکایات پر آوارہ کتوں کے خلاف مہم کے دوران 700آوارہ کتوں کو ٹھکانے لگا دیا گیا/ڈی ایچ او ڈاکٹر اسراراللہ

چترال (ڈیلی چترال نیوز) ڈی ایچ او چترال ڈاکٹراسراراللہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ چترال میں کتے مار مہم میں تاخیر کی وجہ مطلوبہ زہر کا دستیاب نہ ہونا ہے اُنہوں نے کہا کہ کتے مار سنکیا زہر ہمارے صوبے میں ہری پور کے ڈیلر سے نقد آدائیگی پر مل جاتا ہے جسکی پرانی قیمت فی ...

Read More »

کورسزشرائط ختم اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کواساتذہ کی آسامیوں پربھرتی کرنیکافیصلہ

پشاور(نامہ نگار)صوبائی حکومت نے محکمہ تعلیم خیبرپختونخوامیں اساتذہ کی حالی آسامیوں پربھرتی کے لئے نئی پالیسی جاری کردی ہے جس کے تحت بھرتی کے لئے تمام اساتذہ کورسزکی شرائط ختم کردی گئی ہیں۔صوبائی حکومت تعلیم یافتہ نوجوانوں کوبھرتی کرکے 30کروڑروپے کی لاگت سے نئے مالی سال میں چھ ماہ کی تربیت دیگی ،تربیت کی ذمہ داریاں ڈی سی ٹی ای ...

Read More »

چترال میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی 64ویں سالگرہ کی تقریب منائی گئی

چترال(نمائندہ )چترال میں پیپلز پارٹی کے کارکنان نے انفارمیشن سیکرٹری قاضی فیصل احمد کے زیر قیادت محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ عقیدت وا حترام سے منائی۔ اس موقع پر بے نظیر بھٹو کی 64ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیاتقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین انفارمیشن سیکرٹری قاضی فیصل احمد،عالمذیب ایڈوکیٹ،پی پی پی رہنما بشیر احمد،قاضی سجاد ایڈوکیٹ اور ...

Read More »

گلگت،غیر قانونی تجاوزات اور تعمیرات کے خلاف بڑ ے پیمانے پرکریک ڈاون

گلگت /ضلعی انتظامیہ گلگت کا شہرکے مختلف علاقوں میں غیر قانونی تجاوزات اور تعمیرات کے خلاف بڑ ے پیمانے پرکریک ڈاون ۔دو نجی بنکوں کے طرف سے کئے جانے واے غیر قانونی تعمیرات کو ہٹادی گئیں۔تفصیلات کیمطابق سوموار کے روز اسسٹنٹ کمشنر گلگت نوید احمد کے قیادت میں میونسپل انسپکشن ٹیم نے شہر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات اور غیر ...

Read More »

سلطان محمود اے پی ایم ایل چترال کا جنرل سیکرٹری مقرر

چترال (نمائندہ ) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سلطان محمود کو اے پی ایم ایل  چترال کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے.. سلطان محمود سیاسی اور سماجی خدمات میں ممتاز مقام رکھتے ہیں مختلف این جی او میں اعلی عہدوں پر فائزرہ چکے ہیں. شہید بینظیر بھتو کے دور حکومت میں انکو بھاری صوابدیدی فنڈ مہیا کے گے تھے ...

Read More »
error: Content is protected !!