تازہ ترین
Home >> 2017 >> June >> 24

Daily Archives: June 24, 2017

آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ میں رمضان المبارک کی برکتوں سے مستفید ہونے کے لیے ایک محفل نعت مشاعرہ

چترال(نمایندہ ) گزشتہ دنوں آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ میں رمضان المبارک کی برکتوں سے مستفید ہونے کے لیے ایک محفل نعت  ” نذرانۂ عقیدت بحضور آقائے نامدار” نے نام سے منعقد کی گئی۔ تقریب کی نظامت فیکلٹی ممبر نور شمس الدین نے کی۔ تقریب کا آغاز ٹھیک ساڑھے نو بجے کلاس فرسٹ ائیر کے طالب علم سیف ...

Read More »

عید کا چاند، مفتی منیب الرحمن نے 25 جون کو پشاور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے عیدلافطر کا چاند دیکھنے کیلئے پشاور میں اجلاس طلب کرلیا ھے اور شہادتیں دینے والوں کیلئے رابطہ نمبرز بھی فراہم کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 25 جون کو ایوان اوقاف عیدگاہ روڈ پر منعقد ہوگا۔ جس کا مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے باقاعدہ اعلان کیا ...

Read More »

ورنر ہائوس کے بجٹ میں 34 لاکھ روپے کمی کی گئی، رانی عتیقہ

گلگت( چیف رپورٹر) سینئر وزیر حاجی اکبر تابان نے کہا ہے کہ گورنر صوبے کا آئینی سربراہ ہے ان کی بجٹ میں کمی نہیں ہونی چاہیے اگر کمی ہونی ہے تو اس کو دور کیاجائے گا ،انہوں نے بدھ کے روز رکن قانون ساز اسمبلی رانی عتیقہ غضنفر کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ گورنر ہائوس کے بجٹ ...

Read More »

پاکستان میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوجائے گا / ملک کے مختلف مقامات پرگرج چمک کے ساتھ اچھی بارشوں کاا مکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے عیدالفطرکے موقع پر بارشوں کی نوید سنادی ،ملک میں پیر سے مون سون بارشوں کا آغاز ہوجائے گا ،راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں پنجاب ،خیبرپختونخوا،فاٹا ،جی بی اور گلگت بلتستان میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے ۔جمعہ کو ترجمان محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیاہے کہ ...

Read More »

نیا انتخابی شوشہ۔۔۔۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

نیا انتخابی شوشہ آگیا ہے ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ حکومت آنے والے انتخابات کے لئے نگران کابینہ اور نگران حکومت کا سلسلہ ختم کرنے پر غور کررہی ہے موجودہ حکومتیں اپنی جگہ رہینگی اور انہی حکومتوں کے ہوتے ہوئے انتخابات بھی ہونگے پاکستان میں سیاسی بلوغت نہیں ہے جمہوری کلچر نہیں ہے سیاسی نظام مستحکم نہیں ہے ...

Read More »

تقدیرہ خان کامشرف سے ملاقات ،چترال میں پارٹی کی پوزیشن اور مختلف پارٹی امور پر ایک تفصیلی   

اسلام آباد (  نامہ نگار )تقدیرہ خان جنرل سیکرٹری APMLویمن ونگ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ میر ے حالیہ دورہ دبئی میںAPMLکے چیئرمین سید پرویز مشرف سے ان کی رہائش گاہ پر ایک خصوصی میٹنگ ہوئی جس میں چترال اورKPKسے وابستہ اہم سیاسی اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ چترال میں پارٹی کی پوزیشن اور مختلف ...

Read More »

یونین کونسل ایون کے عوام نے خستہ حال چیتر پُل کی فوری مرمت کا مطالبہ

چترال ( محکم الدین ) یونین کونسل ایون کے عوام نے خستہ حال چیتر پُل کی فوری مرمت کا مطالبہ کیا ہے ۔ مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ۔ کہ یونین کونسل ایون چالیس ہزار آبادی پر مشتمل علاقہ ہے ۔ جن کے چترال شہر سے رابطے کا اہم ذریعہ چیتر پُل ...

Read More »

پشاور ہائی کورٹ نے عیدالفطر کےلئے چھٹیوں کا اعلان کردیا

پشاور ہائی کورٹ نے عیدالفطر کےلئے چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔پشاور ہائی کورٹ سے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر پشاور ہائی کورٹ ، اس کی شاخیں اور خیبرپختونخوا میں واقع تمام عدالتیں 24 جون سے 28 جون 2017 (ہفتہ تا بدھ) عید کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رہیں گی۔

Read More »

ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور کلرز کے باہمی تعاون سے یوتھ نعت خوانی مقابلہ

چترال (محکم الدین ) ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور کلرز کے باہمی تعاون سے چترال میں یوتھ نعت خوانی مقابلہ ضلع کونسل ہال چترال میں منعقد ہوا ۔ جس میں ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ مہمان خصوصی ،ضلع نائب ناظم مولانا عبد الشکور صدر محفل اور اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم اعزازی مہمان تھے ۔ جبکہ پروگرام کے آرگنائزر مہتاب ضیاب تھے ...

Read More »

بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ معیار کے مطابق ہر صورت میں چھ مہینے کے اندر یا اس سے پہلے مکمل ہونا چاہئے.وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ کی تکمیل کی مدت بعض ٹینڈرز میں چھ کی بجائے آٹھ مہینے درج کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ شہری ٹرانسپورٹ کا یہ اہم ترین منصوبہ معیار کے مطابق ہر صورت میں چھ مہینے کے اندر یا اس سے پہلے مکمل ہونا چاہئے ۔ انہوں نے ...

Read More »
error: Content is protected !!