تازہ ترین
Home >> 2017 >> June >> 27

Daily Archives: June 27, 2017

پانامہ کی جے آئی ٹی نے مریم نواز کو پانچ جولائی کو طلب کرلیا

اسلام آباد: جے آئی ٹی نے دختر اول مریم نواز کو طلب کرلیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے مریم نواز کو طلب کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاناما کیس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی جے آئی ٹی نے دختر اول مریم نواز کو پانچ جولائی کو طلب کرلیا ...

Read More »

وزیراعلی خیبرپختونخوا نے میٹرک بورڈ میں اول پوزیشن پر معذور طالبعلم کو 5 لاکھ روپے انعام دیا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی خیبر پختونخوا میٹرک بورڈ میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے سرکاری اسکول کے معذور طالبعلم ملک فیصل وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی خیبر پختونخوا میٹرک بورڈ میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے سرکاری اسکول کے معذور طالبعلم ملک فیصل سے ملاقات ازخود ملاقات کی۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے طالبعلم ملک فیصل کے لئے پانچ ...

Read More »

نامعلوم جوانسال لڑکے اور لڑکی نے وارڈھپ کے قریب دریائے چترال چھلانگ لگاکر خودکشی کر لی۔

دروش( چ،پ)دروش کے نواحی گاؤں وارڈھپ میں جوانسال لڑکے اور لڑکی نے مبینہ طور پر دریائے چترال میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز دو پہر دو بجے نامعلوم جوانسال لڑکے اور لڑکی نے وارڈھپ کے قریب دریائے چترال کے کنارے کچھ دیر بیٹھنے کے بعد دریا میں چھلانگ لگاکر خودکشی کر لی۔ عینی شاہدین نے ...

Read More »

اپریارخون میں قحط کی وجہ سے جانی نقصان ہونے کاخطرہ ہے جن کی تمام ترذمہ داری ڈی ایف سی محکمہ فوڈپرعائدہوگی /ممبرڈسٹرکٹ کونسل رحمت ولی

چترال(نامہ نگار)ممبرڈسٹرکٹ کونسل یوسی یارخون رحمت ولی نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ اوناج یارخون کے مقام پرروڈکی بندش سے اپریارخون میں قحط کی وجہ سے جانی نقصان ہونے کاخطرہ ہے جن کی تمام ترذمہ داری ڈی ایف سی محکمہ فوڈپرعائدہوگی چارپانچ مہینوں سے باربار اُن کی نوٹس میں لانے کے باجودگرین گودام یارخون لشٹ میں گندم سٹاک نہ ...

Read More »

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس لٹکوہ کے پسماندہ علاقوں کادورہ مستحق افرادمیں عیدپیکج تقسیم کی

چترال(نامہ نگار)کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے عیدکے پہلے روزلٹکوہ کے پسماندہ علاقوں ایژ،بیشقیرپائین اوربیگوشٹ کادورہ کیاجہاں پرانہوں نے علاقے کے مسحق افراداوربچوں میں راشن پیکج دال ،چینی ،چائے ،خشک دودھ ،سولرلائٹ،سلیپنگ بیگ،ترپال اوربچوں میں عیدکے کپڑے ،پینٹ،جوتے ،اسٹیشنری(کاپی ،پنسل،ربڑ)مٹھائیاں وغیرہ تقسیم کی علاقے کے عوام نے خوشی اورہرمشکل مرحلے میں عوام کے ساتھ ہرممکن مددکرنے پرپاک آرمی ...

Read More »
error: Content is protected !!