تازہ ترین
Home >> 2017 >> July

Monthly Archives: July 2017

تحصیل ناظم چترال کے خلاف عدم اعتماد کا شوشہ چھوڑا جا رہا ہے، پی ٹی آئی اس قسم کے منفی سوچ رکھنے والوں کی سازش کا حصہ نہیں بنے گا/حاجی سلطان محمد

چترال ( محکم الدین ) ممبر تحصیل کونسل چترال و رہنما پاکستان تحریک انصاف حاجی سلطان محمد او ر ممبر تحصیل کونسل محمد علی شاہ نے کہا ہے ۔ کہ جو لوگ اپنے سیاسی مفادات کیلئے تحریک انصاف کے ممبران کو استعمال کرنا چاہتے ہیں ۔ وہ اپنے مقاصد میں کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے ۔ اپنے ایک اخباری ...

Read More »

عالمی سطح پر شہرت کے حامل بلند ترین شندور پولوگراؤنڈ میں تین روزہ پولو فیسٹول چترال ٹیم کی شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

چترال ( محکم الدین ایونی ) عالمی سطح پر شہرت کے حامل بلند ترین شندور پولوگراؤنڈ میں تین روزہ پولو فیسٹول چترال ٹیم کی شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ۔ یہ میچ اپنی نوعیت کی انتہائی دلچسپ اور چترال کے کھلاڑیوں کی کامیاب تربیت کی عکاس تھی ۔ شندور پولو فیسٹول کا فائنل میچ حسب روایت گلگت اے ...

Read More »

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے سالانہ گوشوارے طلب کرلئے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی سے مالی سال 17-2016 کے گوشوارے طلب کرلئے ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی مالی سال 17-2016 کے گوشوارے 30 ستمبر 2017 تک جمع کرائیں جس میں ارکان پارلیمنٹ اپنے شریک حیات اور زیرکفالت کی تمام تفصیلات بھی جمع کرائیں۔الیکشن کمیشن ...

Read More »

نظیر بھٹو شہید کا وہ تاریخ ساز جملہ سچ ثابت ہوا. نواز شریف مجھے اور میرے والد کو یاد کر کے روئے/سعدیہ دانش

گلگت(خصوصی رپوٹر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستان کے گورباچوف ثابت ہو رہے تھے،انکی نااہلی نے وفاق کو بچالیا ہے،والیم 10 کے ہوش رُبا انکشافات سے میر جعفر اور میر صادق کی حقیقت سامنے آچکی ہے۔تجارت کی خاطر ملکی سلامتی کو داو پر لگانے والے خس و خاشاک کی ...

Read More »

کریم آباد ایشو اور ذکرچند پردہ نشینوں۔۔۔۔۔کریم اللہ ۔۔۔۔ا

لازمی نہیں کہ جو لوگ پردہ کرتے ہیں وہ حسن وخوبصورتی کا شاہکار ہو۔ بسا اوقات انسان اپنی بدصورتی یا چہرے میں موجود بدنما داغوں کو چھپانے کے لئےپردے کا سہارا لیتے ہیں۔ لیکن انسان کے لئے ارسطو نے سماجی حیوان کی اصطلاح جو استعمال کی ہے آخر کب تک پردے کے سہارے چہرے کی بدصورتی کو چھپاسکتے ہیں۔ بالآخر ...

Read More »

تین روزہ شندورفیسٹول کافائنل میچ اختتام پذیر،چترال نے گلگت کو6کے مقابلے میں12گولوں سے شکست دی

چترال (ڈیلی چترال نیوز) تین روزہ شندورفیسٹول کافائنل میچ اختتام پذیرہواجس میں چترال نے گلگت کو6کے مقابلے میں12گولوں سے شکست دی ۔شندورفسٹول کافائنل میچ انتہائی سنسنی خیزرہاجس سے ہزاروں کی تعدادمیں تماشائی اورسیاح محظوظ ہوئے فائنل میچ کے مہمان خصوصی الیون کورپشاورکے کورکمانڈرلفٹننٹ جنرل نذیراحمدتھے انہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات اورٹرافی تقسیم کئے

Read More »

شندور پولو فیسٹیول میں ملک بھر سے اور بین الاقوامی سیاحوں کی بڑی تعداد شریک

29 جولائی سے شروع ہونے والے شندور پولو فیسٹیول میں ملک بھر سے اور بین الاقوامی سیاحوں کی بڑی تعداد شریک ہے جب کہ شرکا کی سیکیورٹی کے لئے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں۔چترال اور غذر کے راستے شندور میں داخل ہونے والے شائقین کو سخت چیکنگ کے بعد داخلے کی اجازت دی جارہی ہے جب کہ غیر ملکی سیاحوں ...

Read More »

الزام تراشیاں اسلام آباد سے کریم آباد تک۔۔تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک

٭ نواز شریف کی ہیٹرک۔ آخر کار… نواز شریف… اپنی بہترین صلاحیتوں، طویل تجربے،اور اعلیٰ دماغ مشیروں اور وکلاء کے مشوروں پر عمل کرتے ہوئے …ہیٹرک … کرنے میں کامیاب ہوئے جوتمام… نون پسندوں..کے لیے باعث مسرت ہے اور ہم دل کی گہرایوں سے انہیں… مبارک باد… پیش کرتے ہیں۔ اور امید رکھتے ہیں کہ یہ سلسلہ جاری رہے گااور ...

Read More »

اتالیق جعفر علی شاہ کا دیرینہ خواب آخرکار شرمندہ تعبیر ہو ہی گیا۔ سرتاج احمد خان

چترال (شیر جہان ساحل ) گذشتہ روز چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور چترال کمیونٹی ڈیولپمنٹ نیٹ ورک کی تعاون سے جشن لواری کے نام سے  چترال  کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک جشن منایا گیا جسمیں سابق ایم۔این۔اے چترال  اتالیق جعفر علی شاہ  کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پروگرام میں موجود حاضریں سے خطاب کرتے ہوئےCCDN  کے ...

Read More »

پٹرول تین روپے 67 پیسے اور ڈیزل پانچ روپے سات پیسے فی لٹر کم کرنے کی سمری وزارت خزانہ کو بھجوا دی

اسلام آباد /پٹرول تین روپے 67 پیسے اور ڈیزل پانچ روپے سات پیسے فی لٹر کم کرنے کی سمری وزارت خزانہ کو بھجوا دی گئی۔ آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وزارت پٹرولیم کو تیل مصنوعات کی قیمتیں کے حوالے سے سمری ارسال کر دی ہے۔ سمری میں پٹرول اور ڈیزل سستا جبکہ مٹی کا تیل اور لائٹ سپیڈ ڈیزل ...

Read More »
error: Content is protected !!