تازہ ترین
Home >> 2017 >> August >> 01

Daily Archives: August 1, 2017

خیبرپختونخوا کی اساتذہ تنظیموں نے اساتذہ کی بھرتی کےلئے حکومت کے مجوزہ نئے طریقہ کار کو مسترد

خیبرپختونخوا کی اساتذہ تنظیموں نے اساتذہ کی بھرتی کےلئے حکومت کے مجوزہ نئے طریقہ کار کو مسترد کرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پراسپیکٹیو ایسوسی ایشن کے نمائندوں شعیب الرحمن اور جمعیت علماء اسلام کے سیکرٹری اطلاعات ارباب فاروق جان نے کہا کہ نئی مجوزہ ...

Read More »

ایم این اے عائشہ گلالئی نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ دیا

  سلام آباد (چترال  )پی ٹی آئی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا کہ میں نے پی ٹی آئی چھوڑ دی ہے، تحریک انصاف میں خواتین کی عزت نہیں ہے، پارٹی ورکرز احتجاج کرتے رہے مگر کسی نے نہ سنی۔عائشہ گلالئی کے پارٹی چھوڑنے سے متعلق خبر پر فواد چوھری نے کہا کہ پتا نہیں عائشہ گلالئی ...

Read More »

ہندوکُش کی دوسری بلندترین چوٹی “نوشاق” کو کوہ پیماؤں کی ٹیم نے سر کر لیا

چترال (محکم الدین ) ہندوکُش کی دوسری بلندترین چوٹی “نوشاق” کو کوہ پیماؤں کی ٹیم نے سر کر لیا ۔ ٹیم میں 77سالہ خاتون کوہ پیما بھی شامل ہے ۔ 44سالہ خاتون ٹیم لیڈر (ائرینا میراک ) IRENA MRAK، 43 سالہ خاتون موجکا سواجگر ( MOJCA SVAJGER) اور 36 سالہ نوجوان ٹوماز گوسلار (TOMAZ GOSLAR) کا تعلق سلووینیا سے ہے ...

Read More »

آغا خان ایجنسی فار ہیبی ٹاٹ چترال کے نے گبور ویلی میں قدرتی کے مواقع پر زخمیوں کو فوری فرسٹ ایڈ دینے کے حوالے سے دو روزہ تربیت مکمل

چترال(رپورٹ شہریار بیگ)آغا خان ایجنسی فار ہیبی ٹاٹ چترال کے زیر اہتمام گزشتہ روز گبور ویلی میں مرد خواتین رضا کاروں کو قدرتی آفات مثلاً زلزلہ،سیلاب اور حادثات کے مواقع پر زخمیوں کو فوری طور پرریسکیو کرکے فرسٹ ایڈ دینے کے حوالے سے دو روزہ تربیت مکمل کرنے کے بعد آخری روز اس کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔ماسٹر ٹرینرز امیر ...

Read More »

گاؤں گل آباد کجو بالاکے رہائشی مکانات ، زرعی اراضی خطرے سے دوچار ا منتخب نمائندوں کے لئے لمحۂ فکریہ ہے

کجو (نور ولی شاہ انورسے) دریائے چترال کی طغیانی کی وجہ سے بیس گھرانوں پر مشتمل گاؤں گل آباد کجو بالاکے رہائشی مکانات ، زرعی اراضی،جامع مسجد اور گاؤں اور دریاکے درمیاں جیپ ایبل روڈ خطرے سے دوچار اور ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ،اور قومی و صوبائی ممبران کے لئے لمحۂ فکریہ ہے۔کیونکہ اھلیاں علاقہ ہر سال گاؤں اور دریا کے درمیاں ...

Read More »

’’زندگی کا سفر ‘‘۔۔ تحریر۔۔ صوبیہ کامران۔۔بکرآباد چترال

سڑک کی مرمت ہو رہی ہو تو ایک بورڈ لگا دیا جاتاہے اس پر لکھا ہوتا ہے …سڑک بند ہے، تکلیف کیلئے معذرت خواہ ہیں۔ اس بورڈ اور اس پر لکھی تحریر کا مطلب ہر گز نہیں ہوتا کہ راستہ بالکل بند ہو گیا ہے ۔ اس کا مطلب یہ بھی ہر گز نہیں ہوتا کہ آنے جانے والے اپنی ...

Read More »

واہ ! کیا بات ہے اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے کی۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

سپریم کورٹ کے تین رُکنی بنچ نے پونے تین سو دِنوں کی تلاشِ بسیار کے بعد بالآخر میاں نوازشریف کو نا اہل قرار دے ہی دیا ۔ خلیل جبران نے کہا تھا ’’جب میرا پیالہ آدھا بھرا ہوا تھا تو میں مسلسل چیختا رہا لیکن جب سارا خالی ہو گیا تو مجھے قرار آگیا‘‘۔ یہی حال نوازلیگ کا ہے کہ ...

Read More »

وزارت عظمیٰ کیلئے 6 امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی جمع

  اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وزیر اعظم کے عہدے کے لیے اپوزیشن جماعتیں کسی ایک امیدوار پر متفق نہ ہوسکیں جس کی وجہ سے اب اس منصب کے 6 امیدوار میدان میں آگئے ہیں جن میں جماعت اسلامی کے رہنما صاحبزادہ طارق اللہ بھی شامل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ میں موجود اپوزیشن جماعتیں مسلم لیگ (ن) کے مد مقابل اپنا ...

Read More »

نوتعمیرشدہ لوارٹنل سے سفرکیلئے انتظامیہ کی طرف سے سولہ گھنٹوں پرمشتمل نیاشیڈول جاری

چترال (نامہ نگار)نوتعمیرشدہ لوارٹنل سے سفرکیلئے انتظامیہ کی طرف سے سولہ گھنٹوں پرمشتمل نیاشیڈول جاری کردیاگیاہے جس کے مطابق رات سات بجے سے دن گیارہ بجے تک لواری ٹنل بے غیرکسی وقعے کے روان دوان رہیگی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے موصولہ اعلامیہ کے مطابق رات سات بجے سے رات نوبجے تک چترال سے ہلکی ٹریفک دیرکی طرف سے ،نوبجے ...

Read More »
error: Content is protected !!