تازہ ترین
Home >> 2017 >> August >> 02

Daily Archives: August 2, 2017

چترال میں سیلاب کی تباہ کاریاں، سڑکیں پل بہہ گئے، عوام نقل مکانی پر مجبور

چترال بالا کے علاقے سفید ارکاری میں تیز بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے تباہیاں مچا دیں، سڑکیں پل سیلاب میں بہہ گئے جس کی وجہ سے علاقے کا ضلع کے دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ سیلاب کے باعث ایک گلیشئیر بھی ٹوٹ گیا جس کی وجہ سے لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے۔ مقامی ...

Read More »

چترال کے پہاڑوں پر موجود گلیشئرز کے پگھلاؤ میں تیزی،چترال گلگت روڈاورچترال یارخون روڈ ہرقسم کے ٹریفک کے لئے بند

چترال ( محکم الدین ایونی ) بدھ کے روز چترال کے بالائی علاقہ لاسپور ویلی میں شدید بارش ہوئی ۔ جس کے نتیجے میں شاہداس نالہ اور گشٹ گاؤں کے سامنے برساتی نالے میں سیلاب آیا ۔ سیلاب سے چترال گلگت روڈ کو بُری طرح نقصان پہنچا ہے ۔ جبکہ مقامی زمینات اور باغات بھی اس کی زد میں آئے ...

Read More »

اوناچ یارخون روڈ کے بحالی کے لئے ایم این اے شہزادہ افتخارالدین فوری فنڈدینے کااعلان

چترال (ڈیلی چترال نیوز)یوسی یارخون کے عوام اوناچ روڈکی بحالی کیلئے فوری امدادکرنے پررکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخارالدین کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔کہ انہوں نے بروقت فنڈمہیاکرنے پرعارضی طورروڈعام ٹریفک کے لئے کھول دیاگیا۔ممبرڈسٹرکٹ کونسل یوسی یارخون رحمت ولی خان اورممبرتحصیل کونسل یوسی یارخون میرصاحب بیگ نے ایک اخباری بیان میں ایم این اے شہزادہ افتخارالدین کامشکورہیں کہ انہوں ...

Read More »

اتھول سے تعلق رکھنے والی خاتون نے مژگول کے مقام پردریائے موڑکہومیں چھلانگ لگاکراپنی زندگی کاخاتمہ کردیا

موڑکہو(نامہ نگار)منگل کے روزگاؤں اتھول سے تعلق رکھنے والی خاتون مسماء(ف)دخترفضل یارجومقامی مدرسے کی طالبہ تھی ۔نامعلوم وجوہاد کی بناپرمژگول کے مقام پردریائے موڑکہومیں چھلانگ لگاکراپنی زندگی کاخاتمہ کردیا۔بعدازکچھ فاصلے پراسکی لاش دریاسے نکال لی گئی۔

Read More »

دِلوں کا وزیرِاعظم۔۔۔۔۔پروفیسرمظہر

عدل تو جمہور کا محافظ ہوا کرتا ہے لیکن یہ کیسا عدل ہے جو جمہور کا قاتل نکلا۔ میاں نوازشریف جمہور کے نمائندے تھے جن کی سیاست کو عدل کی دودھاری تلوار سے قتل کرنے کی سعی کی گئی لیکن وہ ایوانِ وزیرِاعظم سے نکل کر دلوں کے حکمران بن گئے ۔ اُن کے نام کے ساتھ سابق کا لاحقہ ...

Read More »

بی بی فوزیہ کو بطور منسٹر ذمہ داریاں دے کر پی ٹی آئی کی حکومت چترال پر احسان کرے گی/سرتاج احمدخان

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال نیوز ) سابق تحصیل ناظم چترال، صدر چترال چیمبر آف کامرس اور چیرمین چترال کمیونٹی ڈویلپمنٹ نیٹ ورک ( سی سی ڈی این ) سرتاج احمد خان نے پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان ، وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے پُر زور مطالبہ کیا ہے ۔ کہ چترال کی ایم پی اے ...

Read More »

لواری ٹنل کھلتے ہی چترال بازار میں رکشے کی آمد

چترال ( ارشاد اللہ شاد) لواری ٹنل کھلتے ہی چترال ٹاؤن بازار میں رکشے کی آمد کی وجہ سے لوگوں میں خوشیوں کی لہر دوڑنے لگے۔ ہمارے نمائندے نے رکشے ڈرائیور سے سے پوچھنے پر بتایا گیا کہ اب چترال میں رکشے جلد سروس شرو غ کریں گے ۔ اور لوگوں کو سہولت میسر کریں گے۔

Read More »

فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام چترال کے نواحی علاقہ مستوج میں غریب اور مستحق خاندانوں میں راشن پیک تقسیم

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال)فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام چترال کے نواحی علاقہ مستوج میں غریب اور مستحق خاندانوں میں راشن پیک تقسیم کیا گیا ۔ خشک راشن پیک میں گھی، دال، چینی، آٹا، چائے کی پتی اور گرم مصالحہ جات شامل تھے۔ اس موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے چیئرمین حافظ ...

Read More »

ن لیگ کا وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

نواز شریف کی نااہلی کے بعد مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیر اعلیٰ پرویزخٹک کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں۔ ٹاسک مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سردار اورنگزیب نلوٹھا کو سونپ دیا گیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماوں سے رابطے شروع کر دیئے گئے۔ مرکزی قیادت ...

Read More »

خیبرپختونخواحکومت کوخطرہ ،عمران خان خود میدان میں آگئے ،اتحادی جماعت کویقین دہانی کرادی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) خیبر بنک کے معاملے پر تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زیرقیادت وفد نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی۔ وفد نے عمران خان سے ایم ڈی خیبر بنک کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ عمران خان نے جماعت اسلامی کے وفد ...

Read More »
error: Content is protected !!