تازہ ترین
Home >> 2017 >> August >> 03

Daily Archives: August 3, 2017

انقلابی بنیادوں پر قدم اٹھائے جارہے ہیں جبکہ میرٹ کی عملداری میں ہر قسم کی رکاوٹ ہٹادی گئی ہیں/چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس یحیٰ افریدی

چترال ( ڈیلی چترال نیوز) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس یحیٰ افریدی نے کہا ہے کہ بینچ اور بار دونوں اللہ کے سامنے انصاف کی فراہمی کے لئے جوابدہ ہیں اور ان کے درمیان بہترین تعلق کار کے ذریعے ہی قانون کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی ممکن ہوگی اور اس سلسلے میں انقلابی بنیادوں پر قدم اٹھائے جارہے ...

Read More »

خیبرپختونخوا حکومت گرانے کے لیے ارکان کو خریدنے کی کوشش کی جارہی/عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کارکنوں کو فوری طور پر سابق پی ٹی آئی رہنما عائشہ گلالئی کی بہن ماریہ طورپکئی وزیر کو تنقید کا نشانہ بنانے سے روک دیا ہے۔عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ’میں تمام پی ٹی آئی کے حمایتیوں سے ...

Read More »

5اگست کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شایان شان استقبال کرنے اور تاریخی جلسہ منعقد کرنے کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل /سلیم خان اورسیدسردارحسین

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر اور ایم پی اے سلیم خان اور اپر چترال سے ایم پی اے سید سردار حسین نے کہا ہے کہ 5اگست کو دن 2بجے پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شایان شان استقبال کرنے اور تاریخی جلسہ منعقد کرنے کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں او ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر چترال کو معطل کرکے چترال سے ٹرانسفر کیا جائے ورنہ کریم آبادکے عوام ان کے خلاف سخت ترین احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے/عمائدین کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)وادی کریم آباد کے منتخب نمائندوں اور عمائیدیں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ماحول کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے والوں کی طرفداری اور سرپرستی کرنے والے ڈپٹی کمشنر چترال شہاب احمد یوسفزئی کے خلاف فوری کاروائی کرتے ہوئے انہیں معطل کرکے چترال سے ٹرانسفر کیا جائے ورنہ وادی کے عوام ان کے خلاف سخت ...

Read More »

وجود خدا ۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

میں زمین پر فطری مناظر سے لبالب بصری جنت کا نظارہ کر رہا تھا ‘چاروں طرف فطرت کے جلوے ہی جلوے ‘کرشمے ہی کرشمے ‘نظارے ہی نظارے ہر منظر اتنا دلکش جامع اور بھرپور کہ دنیا کا بڑے سے بڑا منکر خدا بھی اگر دیکھ لے تو کروڑوں ایمان لے آئے ‘میرے سامنے خدا کے وجود کی شہادتوں کا ایک ...

Read More »

ایس آر ایس پی اور پیسکو کے درمیان گولین کے دو میگاواٹ بجلی گھر سے بجلی کی ترسیل کی چترال ٹاؤن میں ترسیل کے سلسلے میں معاہد ے کوحتمی شکل

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) سرحد رورل سپورٹ پروگرام (ایس آر ایس پی) اور پیسکو کے درمیاں گولین کے مقام پر دو میگاواٹ بجلی گھر سے بجلی کی ترسیل کی چترال ٹاؤن میں ترسیل کے سلسلے میں معاہد ے کوحتمی شکل مل گئی۔باخبر ذرائع کے مطابق گولین گول سے بجلی کی ترسیل کے سلسلے میں ایس آر ایس پی اور ...

Read More »

خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کی حکومت ختم کرنے کافیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے خیبر پختونخواحکومت کوگرانے کافیصلہ کرلیاہے اوراس حوالےسےتحریک انصا ف کوچھوڑنے والی باغی خاتون رہنماعائشہ گلالئی کون لیگ نے اہم ٹاسک دے دیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کےذرائع کے مطابق عائشہ گلالئی کوٹاسک دیاگیاہے کہ وہ خیبرپختونخواکے ایسے ارکاناسمبلی سے رابطہ کریں جواپنی پارٹی قیادت اورخیبرپختونخواحکومت سے نالاں ہوںاوران کاایکفاروڈبلاک بناکرتحریک انصاف کی حکومت گرادی جائے ...

Read More »

یونیورسٹی آف چترال کے طلبہ میں لیپ ٹاپ اور سکالرشپ کے چیک تقسیم کئے گئے

چترال (پ ۔ ر) پرائیم منسٹر لیپ ٹاپ سکیم فیز تھری کے پہلے مرحلے میں چترال یونیورسٹی کے40 ہونہار طلبہ لیپ ٹاپ دئے گئے جبکہ فیز فور کیلئے رجسٹریشن پہلے سے ہی شروع ہوچکی ہے۔ اسی طرح طلبہ میں تقریباًنو لاکھ روپے کی مالیت کے سکالرشپ چیک بھی تقسیم کئے گئے۔ یاد رہے کہ ان طلبہ کی رجسٹریشن شرینگل یونیورسٹی ...

Read More »

یونیورسٹی آف چترال کے طلبہ نے آل پاکستان کوئز مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کیا

چترال (پ۔ ر)پاکستان ٹیلی وژن اسلام آباد سنٹرکے زیر اہتمام ملکی سطح پر مختلف یونیورسٹیوں کے مابین یوم پاکستان کے حوالے سے کوئزمقابلہ ہوا جس میں صوبہ خیبر پختونخواہ کی نمائندگی یونیورسٹی آف چترال کی ٹیم نے کی۔سنسنی خیزمقابلے کے بعد مذکورہ مقابلے میں NUSTنے پہلی، یونیورسٹی آف پنجاب نے دوسری جبکہ ملکی سطح پر کسی بھی ایونٹ میں پہلی ...

Read More »