تازہ ترین
Home >> 2017 >> August >> 04

Daily Archives: August 4, 2017

چپاری مستوج میں ایک نوجوان دریائے یارخون سے لکڑی نکالتے وقت پھیسل کرجان بحق

مستوج(نامہ نگار )اقرارالدین ولدنظام الدین ساکنہ مستوج چپاڑی دریائے یارخون سے لکڑی نکالتے وقت پھسیل کردریامیں جاگری ۔پولیس اورمقامی افرادنے لاش کوبرآمدکرکے تفتیش کے لئے بونی پولیس کے حوالے کردی ہے۔

Read More »

سکردو میں شدید بارشوں سے لینڈ سلائیٹنگ، 5افراد لاپتہ، 80سے زائد مکانات تباہ

سکردو:سکردو اور گردونواح کے علاقوں میں ہونے والی شدید بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں نے ہرطرف تباہی مچا دی، دیوسائی روڈ پر پانچ افراد لاپتہ ہوگئے ہیں جبکہ ایک ہوٹل اور رابطہ پل سمیت 80 سے زائد رہائشی مکانات مکمل تباہ ہو گئے، سکردو کا دیگر اضلاع سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جس کی وجہ سے سینکڑوں سیاح ...

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہفتے کے روز خصوصی طیارے کے ذریعے دو روزہ دورے پر چترال پہنچیں گے

چترال (محکم الدین ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری ہفتے کے روز خصوصی طیارے کے ذریعے دو روزہ دورے پر چترال پہنچیں گے ۔ بلاول بھٹو کا چترال کا یہ پہلا دورہ ہے ۔ جس میں وہ چترال پولوگراؤنڈ میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ ایم پی اے چترال سلیم خان اور سید ...

Read More »

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے چترال میں اپنے دورے کے دوران ڈسٹرکٹ کورٹس چترال کا دورہ کیا

چترال ( محکم الدین ایونی) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے چترال میں اپنے دورے کے دوران ڈسٹرکٹ کورٹس چترال کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر ججز ، وکلاء اور عدالتی اسٹاف سے الگ الگ ملاقاتیں کیں ۔ اور اُن کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دھانی کرائی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال محترمہ صوفیہ ...

Read More »

مسلم لیگ (ن) اپنی ناکامی کے بعد اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرکے عمران خان کو بد نام کرنے کی ناکام کو شش کر رہا ہے/ایم پی اے بی بی فوزیہ

چترال ( محکم الدین ) رُکن صوبائی اسمبلی چترال بی بی فوزیہ کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف چترال کی خواتین نمایندگان ، ممبران ڈسٹرکٹ کونسل چترال آسیہ انصار ،صفت گُل اور ممبران تحصیل کونسل چترال و مستوج مسلمہ بی بی ، نیلوفر و سفینہ نے چترال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی ...

Read More »

جناب ایڈیٹر صاحب۔۔۔۔خصوصی نیوز رپورٹ۔۔۔۔امیرجان حقانی

سرخی قراقرام انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں نقد انعامات تقسیم کردیے۔رپورٹ ذیلی سرخیاں۔ میٹرک سائنس اور آرٹس کے پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں نقد انعامات تقسیم۔ اول پوزیشن لینے والے کو 25000، دوسری پوزیشن ہولڈر کو15000 اور تیسری پوزیشن ہولڈر کو 10000نقد انعام بروقت رزلٹ کے اعلان سے طلبہ و طالبات کو ملک کے دیگر ...

Read More »

نئی وفاقی کابینہ کے وزراء نے حلف اٹھا لیا

ئی وفاقی کابینہ کے ارکان نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ‘ اس سلسلے میں ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی ‘ جس میں صدر مملکت ممنون حسین نے نئی کابینہ کے وزراء سے حلف لیا ‘ اس موقع پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی موجود تھے ‘ کابینہ میں اٹھائیس وفاقی وزراء اور 19وزرائے ...

Read More »

ائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ میرے پاس ثبوت موجود ہیں میں بغیر ثبوت کے کوئی بھیبات نہیں کرتی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ممبر قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے مجھ پر طرح طرح کے الزامات لگائے جاتے ہیں مگر میں نے صرف پاکستانی خواتین کو الرٹ کرنے کے لئے پریس کانفرنس کی۔نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہزایب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ...

Read More »

چترال شہرمیں ایک اورجوان خاتون نے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرموت کوگلہ لگادیا

چترال (نامہ نگار)چترال شہرمیں ایک اورجوان خاتون نے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرموت کوگلہ لگادیاہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق دنین گول کے رہائشی زوجہ قربان ولی گذشتہ دن چترال جیل کے سامنے دریائے چترال میں کودکرمبینہ طورپرخودکشی کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق خاتون کاتعلق گوہکیرسے تھاجسکی دوسال پہلے یہاں شادی ہوئے تھی ۔شوہرروزگارکی غرض سے ملک سے باہرتھے خاتون کی عمربیس ...

Read More »