تازہ ترین
Home >> 2017 >> August >> 06

Daily Archives: August 6, 2017

خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کوخطرہ ۔۔۔حکومت گرنے میں صرف ایک ووٹ کا فاصلہ ،ملک ہلچل مچ گئی

پشاور (نیوزبائی روز نامہ اوصاف ) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ن لیگ نے مبینہ طور پر خیبر ٖپختونخوا حکومت گرانے پر غور شروع کر دیا گیا۔ خیبر ٖپختونخوا سمبلی اس وقت 123 ارکان پر مشتمل ہے حکومتی اتحاد میں شامل ارکان کی تعداد 70 بنتی ہے جس میں تحریک انصاف کے ممبران کی تعداد 61ہے اس کی اتحادی ...

Read More »

انٹرنیٹ کے نظام میں خلل دورنہ ہوسکا، بحالی میں 24 سے 48 گھنٹے لگیں گے

بینڈوڈتھ میں کمی کی وجہ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس شدید طور پر متاثر ہے جبکہ پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ جدہ کے قریب سمندری تہہ میں آپٹیکل فائبر میں تکنیکی خرابی کے باعث پورے ملک کو ملنے والی بینڈوڈتھ میں کمی واقع ہوئی ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کےترجمان کے مطابق اس حوالے سے پی ٹی اے ...

Read More »

بلاول بھٹوزرداری نے سی۔ پیک کی متبادل روٹ کے طور پر چترال کا انتخاب کرنے ، سنٹرل ایشیاء تک تجارتی روٹ بڑہانے اور مستوج کو ضلعے کا درجہ دینے کو اپنی پارٹی کے منشور میں شامل کرنے کا اعلان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو2018ء میں اس وقت معلوم ہوگاکہ ان کا استقبال کرنے والے اور جلسہ بھرنے والوں کی تعداد کتنی ہوگی جبکہ اس وقت وہ بیوروکریسی اور سرکاری مشینری کو استعمال کرکے اکثریت کی خوش فہمی میں مبتلا ہیں جوکہ اپنی ...

Read More »

ٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اطلاق 6 اگست سے 31 اگست تک کے لیے ہوگا

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اطلاق 6 اگست سے 31 اگست تک کے لیے ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اگست کے مہینے میں ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ڈھائی روپے کمی کردی گئی ہے جبکہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ...

Read More »

عائشہ گلا لئی کے بعد ایک اور شخصیت بھی پی ٹی آئی کیخلاف میدان میں آگئیں

ایبٹ آباد (نیوز ڈیسک) عائشہ گلالئی کے بعد تحریک انصاف کی ایک اور خاتون رہنما کی جانب سے ایس ایم ایس پیغامات کو وجہ بنا کر پارٹی چھوڑنے کی تیاریوں کی افواہیں سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف اینکر ذوالفقار راحت کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ عائشہ گلالئی کے بعد تحریک انصاف کی ایک اور خاتون ...

Read More »
error: Content is protected !!