تازہ ترین
Home >> 2017 >> August >> 07

Daily Archives: August 7, 2017

چترال کے طول وعرض میں سیلاب سے متاثرہ گھرانوں کی زرعی قرضوں کی معافی کے سلسلے میں کال اٹینشن نوٹس قومی اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں جمع کردی/ایم پی اے سیدسردارحسین

چترال (ڈیلی چترال نیوز) اپر چترال سے صوبائی اسمبلی کے رکن سید سردار حسین نے کہا ہے کہ ان کی نشاندہی پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشیدشاہ نے 2015ء میں چترال کے طول وعرض میں سیلاب سے متاثرہ گھرانوں کی زرعی قرضوں کی معافی کے سلسلے میں کال اٹینشن نوٹس قومی اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں جمع کردی ہے ...

Read More »

بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدوار سابق ناظم عبد المجید قریشی پاکستان تحریک انصاف کو خیر آباد کہ کر جماعت اسلامی میں شامل

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی رہنما ، بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدوار سابق ناظم عبد المجید قریشی پاکستان تحریک انصاف کو خیر آباد کہ کر جماعت اسلامی میں شامل ہو گئے ۔ اس سلسلے میں بمبوریت میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں جماعت اسلامی ضلعی و مقامی قائدین اخونزادہ رحمت اللہ ...

Read More »

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو ایک سازش کے تحت غیر ملکی آقاؤں کے اشاروں پر حکومت سے ہٹایا گیا/سیداحمدخان

چترال ( نمائندہ  ) پاکستان مسلم لیگ چترال کے قائدین صدر سید احمد خان ، جنرل سیکرٹری صفت زرین و دیگر رہنماؤں ، محمد کوثر ایڈوکیٹ ، فضل رحیم ایڈوکیٹ ، نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ ، ساجد اللہ ایدوکیٹ ،ارشاد احمد ایڈوکیٹ اور ظفر اللہ پرواز نے کہا ہے ۔ کہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو ایک ...

Read More »

سی ڈی ایل ڈی پالیسی ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے زیر نگرانی کام جاری رکھے گی؛ عوامی شمولیت کے لئے مزید اقدامات کئے جا رہے ہیں

چترال (نامہ نگار) صوبائی حکومت کے عوامی شراکت پر مبنی ترقیاتی پالیسی یعنی CDLDکے نئے فیز میں عوامی شمولیت کو یقینی بنانے اور مقامی کمیونٹی کی باہمی مشاورت کے ذریعے مسائل کی نشاندہی اور ترجیحات کے تعین کے لئے واضح حکمت عملی بنائی گئی اور سی ڈی ایل ڈی پالیسی ضلعی انتظامیہ کے زیر نگرانی اپنے کام جاری رکھے گی۔ ...

Read More »

ریشن ہاورہاوس کے صارفین کوبجلی کی فراہمی اگلے ہفتے سے شروع کردیجائیگی ریشن کے مقام پرجنرٹیروں کی تنصیب کاکام جاری

پشاور(نامہ نگار)ریشن ہاورہاوس کے صارفین کوبجلی کی فراہمی اگلے ہفتے سے شروع کردیجائیگی ریشن کے مقام پرجنرٹیروں کی تنصیب کاکام جاری ہے ریشن ہائیڈول پاورہاوس چترال کی بحالی کے لئے اقدامات آخری مراحل میں ہیں ان خیالات کااظہارصوبائی سیکرٹریپاوراینڈانرجی انجینئرمحمدنعیم خان نے پاکستان تحریک انصاف کے وفدسے ملاقات میں کہی وفدمیں پاکستان تحریک انصاف چترال کے آفتاب احمدطاہر،سجاد احمد،محمدقاسم ،ہارون ...

Read More »

چترال کے لوگ احسان فراموش نہیں ہیں اور بھٹو خاندان کے ساتھ اپنا رشتہ قائم رکھیں گے/ایم پی اے سلیم خان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) پاکستان پیپلز پارٹی چترال کے صدر اور ممبر صوبائی اسمبلی سلیم خان نے پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کے چترال دورے کے موقع پر جلسہ عام کو کامیاب بنانے پر چترال کے عوام اور خصوصاً پی پی پی کے کارکنان کا شکریہ ادا کیا ہے جوکہ ارندو سے لے کر بروغل تک اور شیشی ...

Read More »

بچوں کو اپنا ہی دودھ پلا کر مائیں خود کو اور اپنے بچوں کو مختلف بیماریوں اور خطرات سے بچا سکتی ہیں،ماں اور بچے کی صحت بہتر بنائے بغیر صحتمند معاشرے کی تعمیر ممکن نہیں /اسسٹنٹ کمشنر چترال

چترال (ڈیلی چترال نیوز ) ماوں اور بچوں کی صحت بہتر بنائے بغیر صحتمند معاشرے کی تعمیر کا خواب پورا نہیں ہوسکتا ہے۔ ماں کا دودھ بچوں کیلئے بہترین غذا ہے۔ بازار سے دستیاب دودھ کبھی بھی ماں کے دودھ کا متبادل نہیں ہوسکتا۔ قرآن پاک میں بھی ماں کے دودھ کی اہمیت واضح طور پر بیان کی گئی ہے۔ ...

Read More »

سعودی عرب سے 1 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کے احکامات پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے

اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری ہونے والے دستاویزات کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو نکالنے کےلئے ایمنسٹی سکیم شروع کی ہے جس کے تحت مجموعی طور پر 1 لاکھ 6 ہزار 905 پاکستانی جو غیر قانونی طور پر سعودی عرب میں مقیم ہیں اگلے 2 ماہ کے اندر واپس ...

Read More »

شہادت بہت بڑا رتبہ ہے ، ہر سپاہی کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ خد ا پاک کی راہ میں شہید ہو/اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم

چترال (ڈیلی چترال نیوز)چترال میں شہدا ئے پولیس کی یاد میں ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں یوم شہداء منایا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم مہمان خصوصی تھے ۔چترال پولیس لائن مسجد میں فاتحہ خوانی کے بعد یارگارشہداپرپولیس کے چاک وچوبنددستے نے سلامی پیش کی ۔پولیس لائن میں شہداکی یادگارپرسلامی کی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر چترال ،صدرڈسٹرکٹ بارایوسی ایشن چترال ...

Read More »

حقیقی سکون ۔۔۔۔۔ تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیؤ

ایک پچیس سالہ امیر زادہ میرے سامنے بیٹھا تھا جو پریشانی میں با ر بار اپنے ہاتھ مل رہا تھا۔ اسکے چہرے پر اضطراب بے چینی ناشکری کے تاثرات ہر گزرتے لمحے کے ساتھ گہرے ہوتے جارہے تھے، وہ بار بار کہ رہا تھا سر میری خواہش کب پوری ہو گی میرے مسائل کب حل ہونگے میری ٹینشن کب دور ...

Read More »