تازہ ترین
Home >> 2017 >> August >> 09

Daily Archives: August 9, 2017

اگست کا مہینہ شروغ ہوتے ہی جگہ جگہ پاکستانی پرچموں اور جھنڈیوں اور بیجز کے اسٹال سج گئے ہیں۔

چترال ( ارشاد اللہ شاد ؔ سے )اگست کا مہینہ شروغ ہوتے ہی جگہ جگہ پاکستانی پرچموں اور جھنڈیوں اور بیجز کے اسٹال سج گئے ہیں۔اسٹال مالکان کی تو عید ہوگئی،اسٹالز پر رش اور لوگوں کا جوش و خروش دیدنی ہے۔ملک بھر کی طر ح ضلع چترال میں بھی جشن آزادی کے حوالے سے تیاریاں جوش و خروش کے ساتھ ...

Read More »

دیر میں دہشت گردوں کا حملہ، میجر علی سلمان سمیت 4 جوان شہید

دیر بالا میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں خفیہ ایجنسی کے میجر سمیت چار جوان شہید ہوگئے ہیں۔خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق خفیہ ایجنسی کے میجرعلی سلمان نے اپنی ٹیم کے ...

Read More »

فلاح انسانیت فاؤنڈیشن نے چترال کے مختلف علاقوں میں بھی پانی کی فراہمی کے لئے واٹر پروجیکٹس کاآغاز کر دیا

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)فلاح انسانیت فاؤنڈیشن نے چترال کے مختلف علاقوں میں بھی پانی کی فراہمی کے لئے واٹر پروجیکٹس کاآغاز کر دیا ہے ۔ چیئرمین ایف آئی ایف حافظ عبدالرؤف نے گرم چشمہ میں واٹر پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔ اس واٹر پروجیکٹ کے ذریعے تقریباً پانچ سو افراد صاف پانی کی سہولت سے مستفید ہوں گے۔ اس کیلئے پانچ ہزار ...

Read More »

دروش کو تحصیل کا درجہ دینے پر دروش کے عوام کو مبارکباد۔  ترجمان پی ٹی آئی چترال

چترال (نمائندہ ) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان انجنئیر خالد محمود نے ایک اخباری بیان دیتے ہوئے دورش کو تحصیل کا درجہ دینے پر دروش کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔ یہ دروش کے عوام کا ایک درینہ مطالبہ تھا جسے صوبائی حکومت نے منطقی انجام تک پہنچایا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سے دروش کے عوام کے لیے آسانیاں ...

Read More »

6 اگست اور۔۔۔ جوہری ہتھیار وں کی تابکاری اور تباہ کاری ۔۔۔۔فرح نازاسلام آباد

لٹل بوائے نام تھا اس ایٹم بم کا جویورینیم پر منحصر تھا 6اگست 1945کو جاپان کے شہر ہیروشیما کے معصوم شہریوں پر برسایا گیا۔ جبکہ اسکے ٹھیک تیسر ے دن دوسرے جاپانی شہر ناگاساکی پر پلوٹینیم پر منحصر ایٹم بم گرا دیا گیا۔ اس کا نام فیٹ مین تجویز کیا گیا۔جس کا وزن 22ٹن تھا۔اڑھائی لاکھ سے تین لاکھ افراد ...

Read More »

چوہدری نثار گاڑی ڈرائیورکریں گے،فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کاقافلہ آج صبح10بجے پنجاب ہاؤس سے روانہ ہوگا،گاڑی سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارڈرائیورکریںگے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی ریلی کاآغازصبح10بجے پنجاب ہاؤسسے ہوگا، نوازشریف پنجابہاؤس سے ڈیچوکرزیروپوائنٹتک فیض آبادتک اپنی گاڑی میں سفرکریں گے اوران کی گاڑی سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارخان ڈرائیوکریں گے ،راولپنڈی میں داخل ہوتے وقت نوازشریف کنٹینرمیں سوارہوں گی۔یاد رہے کہ ...

Read More »

شندور میلہ،جہاں لوگ غم بھول جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریرممتازگوہر 

دنیا کے بلند ترین اور خوبصورت پولو گراؤنڈ شندور میں ہونے والا سہہ روزہ میلہ اپنی تمام تر خوبصورتیوں اور رعنائیوں کے ساتھ اختتام کو پہنچا۔ اس میلے میں ہر سال کی طرح اس سال بھی گلگت بلتستان اور چترال کے علاوہ ہزاروں ملکی و غیر ملکی سیاح شریک ہوئے۔ بارہ ہزار فٹ سے زائد کی بلندی پر واقع شندور ...

Read More »

گلالئی کے الزامات اور کپتان کا یوٹرن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیّد ظفر علی شاہ ساغرؔ

اگر عائشہ گلالئی کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے قابل اعتراض ٹیکسٹ پیغاما ت موصول ہوئے تھے اورگلالئی کے مطابق ان کو پہلاپیغام اکتوبر2013 میں موصول ہواتھاتواٹھتاسوال یہ ہے کہ انہوں نے اس وقت خاموشی کیوں اختیارکی تھی اس لئے کے وہ پی ٹی آئی کی مخصوص نشست پر ممبر قومی اسمبلی بنی تھیں جسے کھوجانے ...

Read More »

چترال کمیونٹی ڈویلپمنٹ نیٹ ورک نے چترال کی تعمیر و ترقی میں باہمی تعاون پر اتفاق کر لیا ہے/طارق احمد

چترال ( محکم الدین ایونی ) سرحد رورل سپورٹ پروگرام چترال اور چترال کمیونٹی ڈویلپمنٹ نیٹ ورک ( سی سی ڈی این ) نے چترال کی تعمیر و ترقی میں باہمی تعاون پر اتفاق کر لیا ہے ۔ اور اس عزم کا اظہار کیا ہے ۔ کہ عوام کے بہتر مفاد میں اپنی تمام تر صلاحیتیں بلاتفریق استعمال کریں گے ...

Read More »

ضلع کونسل چترال کا دو روزہ بجٹ اجلاس برائے سال 2017-18 منگل کے روز شروع

چترال /) ضلع کونسل چترال کا دو روزہ بجٹ اجلاس برائے سال 2017-18 منگل کے روز کنوئنیر ضلع کونسل چترال مولانا عبدالشکور کی صدارت شروع ہوا ۔ ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے 3553.059ملین کا مجموعی بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا ۔ کہ تنخواہوں کی مد میں 3223.144 روپے، اخراجات جاریہ کی مد میں 151.241 روپے ،صوبائی حکومت کی طرف ...

Read More »