تازہ ترین
Home >> 2017 >> August >> 10

Daily Archives: August 10, 2017

لواری ٹنل کی تکمیل کے بعد چترال کے منظر نامہ میں تبدیلی ناگزیر ہے اور یہی وقت ہے کہ سول سوسائٹی کو اس سلسلے میں متحرک کیا جائے/غلام انبیاء

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) چترال پریس کلب کے پروگرام ‘مہراکہ’ میں اظہار خیال کرتے ہوئے معروف دانشور اور سابق بیوروکریٹ غلام انبیاء نے کہا ہے کہ لواری ٹنل کی تکمیل کے بعد چترال کے منظر نامہ میں تبدیلی ناگزیر ہے اور یہی وقت ہے کہ سول سوسائٹی کو اس سلسلے میں متحرک کیا جائے کہ وہ اس کے منفی ...

Read More »

بریکنگ نیوز عمران خان اور شیخ رشید ہمیشہ ہمیشہ کیلئے نااہل ۔۔ جیالوں کیلئے افسوسناک خبر ۔۔ تحریک انصاف میں شدید ہلچل

لاہور۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی تاحیات نااہلی کیلئے درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی گئی۔چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سید منصور علی شاہ درخواست پر سماعت کریں گے ۔درخواست میں الیکشن کمیشن، عمران خان اور شیخ رشید سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئےموقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان ...

Read More »

پاک آرمی کے شہید حوالدار غلام نذیر کو چترال شہر کی نواحی گاؤں سین میں پوری فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) پاک آرمی کے شہید حوالدار غلام نذیر کو بدھ کے روز چترال شہر کی نواحی گاؤں سین میں ان کے آبائی قبرستان میں پوری فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ان کی میت کو فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے لویر دیر سے چترال پہنچایا گیا جہاں وہ گزشتہ دن ڈیوٹی کی انجام دہی کے دوران ...

Read More »

شیندورمیں محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کی جانب سے صفائی مہم اختتام پذیر

شیندورمیں محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کی جانب سے صفائی مہم اختتام پذیر ہو گئی۔ کچھ روز قبل چترال میں منعقدہ شیندورمیلہ ختم ہونے کے بعد شیندور کے دو کلومیٹر علاقے میں جابجا گندگی کے ڈھیر پڑے ہوئے تھے۔ علاوہ ازیں چھوٹی عید کے بعد شمالی علاقہ جات میں سیاحوں کی بکثرت آمد کے بعد گندگی کی شکایات بھی محکمہ کو موصول ...

Read More »

کالاش کمیونٹی کو تنظیم سازی ، خواتین کے حقوق ، صحت و صفائی کے حوالے سے تربیت فراہم کئے گئے ہیں /عارف حسین جان

چترال ( محکم الدین ) آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے تعاون سے کالاش ویلی بریر کے کمیونٹی بیسڈسکول گرامبت گول میں (World Indigenous People Day) “عالمی دیسی لوگوں کا دن “منایا گیا ۔ جس میں بڑی تعداد میں کالاش قبیلے کی خواتین ،مردوں اور سکول کے بچوں نے شرکت کی ۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام تھا ۔ ...

Read More »