تازہ ترین
Home >> 2017 >> August >> 11

Daily Archives: August 11, 2017

ذوالفقار علی بھٹو کا قتل جمہوریت کا قتل تھا، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا قتل جمہوریت کا قتل تھا ،آرٹیکل62 اور 63 کو ختم کرنی کی کوشش ملک کو سیکولرازم کی طرف دھکیلنے کی کوشش تصور کی جائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ آرٹیکل62 اور ...

Read More »

کون سے امیدوار کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا جان کر آپ کوحیران ہونگے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بڑی خبر آ گئی۔ شریف فیملی سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز آج این اے 120 کے امیدوار کی حیثیت سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔ یاد رہے کہ یہ نشست سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو نااہل قرار دیا جانے کے بعد خالی ہوئی ہے۔‎‎

Read More »

عوام کوبنیادی حقوق کی فراہمی ہماری اولین ذمہ داریوں میں شامل ہے/ایم پی اے سیدسردارحسین شاہ

تورکہو(نامہ نگار)ممبرصوبائی اسمبلی مستوج سیدسردارحسین شاہ نے کہاہے کہ عوام کوبنیادی حقوق کی فراہمی ہماری اولین ذمہ داریوں میں شامل ہے جبکہ چترال کے دروآفتادہ علاقوں کے عوام اس کے زیادہ حقدارہیں ۔انہوں نے گذشتہ روزتورکہوکے مقام زنگ لشٹ میں اپنی ثوابدیدی فنڈزسے تعمیرشدہ واٹرسپلائی اسکیم کے افتتاح کے موقع پرعوامی اجتماع سے خطاب کہی۔ایم پی اے سردارحسین شاہ نے ...

Read More »

الزامات کا مینابازار۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

پاکستان میں ہاتھوں ہاتھ بِکنے والی چیز ’’الزام تراشی‘‘ ہے ۔ چھوٹا بڑا ، دُبلاپتلا یا موٹا تازہ ، جو الزام بھی لگا دیں ،فوراََ بِک جاتا ہے۔اِس کے لیے ضروری بھی نہیں کہ الزام لگانے والی کوئی معروف شخصیت ہو ۔ بس آپ نے الزام لگانا ہے باقی سب کچھ سوشل میڈیاپر بیٹھے ’’بزرجمہر‘‘ خود ہی سرانجام دے لیں ...

Read More »

نظریۂ ضرورت کی گونج۔۔۔پروفیسرمظہر

لگ بھگ چار عشرے آمریتوں کے عفریت کے پنجۂ استبداد میں سِسکنے والے وطنِ عزیز کو اگر مارشل لاؤں کی سیاہ آندھیوں کے حوالے کرنے کا جرم سیاستدانوں سے سرزد ہوا تو اِس جرمِ عظیم میں عدلیہ کا کردار بھی واضح ہے ۔یہ طے کہ عدل ،جمہور کی طاقت ہوتا ہے اور عادل کی حدود وقیود آئین طے کرتا ہے ...

Read More »

’’میرے بہت ہی پیارے ابّو ، قاری ذاکر اللہ مرحوم کے نام ایک تحریر‘‘۔ مولانا عطاؤ اللہ آف بکرآباد چترال

تم نہ جانے کس جہاں میں کھو گئے۔ دن رات ہفتہ مہینہ بدلتے رہتے ہیں۔ ہر ایک کے بعد ایک موسم پھر لوٹ آتے ہیں۔ سردی گرمی کوئی موسم بھی بے وفائی نہیں کرتا ۔ سب موسم اپنے وقت پر آتے ہیں ۔ مارچ جولائی اورپھر دسمبر بھی واپس آجائے گا۔ پر میرے ابو ….! تم ایسے گئے اور ایسی ...

Read More »

۔’’حقیقی آزادی کا دن ‘‘۔۔ تحریر۔۔ صوبیہ کامران۔۔ بکرآباد چترال

’’ حقیقی آزادی کادن‘‘ پاکستان ہمارا پیارا ملک ہے ۔ اس کو حاصل کرنے کیلئے ہم نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔اسی لئے اس کے اہم دن ہم بڑے جوش و خروش سے مناتے ہیں۔ان دنوں میں یوم آزادی اہم ترین دن ہے۔پاکستان بننے سے پہلے پورے بر صغیر میں قریباََسو سال تک انگریزوں کا قبضہ رہا۔انگریزوں کے قبضے سے سے ...

Read More »

بلاول کا دورہ چترال، ایک جائزہ……. کریم اللہ

چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صوبہ خیبر پختونخواہ میں اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز صوبے کے سب سے پسماندہ شمالی پہاڑی ضلع چترال سے پانچ اگست دوہزار پندرہ کو کیا۔ اسی روز چترال پولو گراونڈ میں ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کیا۔ اگلے روز گورنر کاٹیج چترال میں پورے دن چترال کے جیالوں کے وفود سے ملاقات ...

Read More »
error: Content is protected !!