تازہ ترین
Home >> 2017 >> August >> 12

Daily Archives: August 12, 2017

پشاور تا چترال اور ڈیرہ اسماعیل خان روڈ اور ریل نیٹ ورک بچھانے کے ساتھ ساتھ ان کے دونوں اطراف میں کمرشل ایریا بھی مختص کئے جائیں گے /سی ایم

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے چینی سرمایہ کاروں کو وفاق کی طرف سے سیکورٹی کلیرنس اور این او سی کی فراہمی کے سلسلے میں تاخیرپر افسوس کا اظہار کیا ہے اورمتعلقہ حکام سے اعلیٰ سطح پر رابطوں کی ہدایت کی ہے اور اس ضمن میں خود بھی وفاق سے بات کرنے کا یقین دلایا۔ انہوں نے امید ظاہر ...

Read More »

گندم کوٹے میں کمی پر عمائدین کا آج بھوک ہڑتال کا اعلان

غذر(نمائندہ خصوصی) عمائدین غذر نے گندم کوٹے میں 14% کٹوتی کے خلاف آج بروز جمعہ سے بھوک ہڑتال کی کال دے دی عمائدین غذرکا ایک اہم اجلاس گاہکوچ میں منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ گندم میں 14% کی کٹوتی کے خلاف 11 اگست سے بھوک ہڑتال کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ ...

Read More »

قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے حسب سابق اس سال بھی میٹرک کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے ضلع چترال کے طلباء و طالبات کو نقد انعام اور اقرا شیلڈ

چترال: معروف سماجی و دینی شخصیت قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے حسب سابق اس سال بھی میٹرک کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے ضلع چترال کے طلباء و طالبات کو نقد انعام اور اقرا شیلڈ کے اعزاز سے نوازا جائے گا۔ قاری   کی طرف سے انعامات کا یہ سلسہ  2003 میں شروع کیا گیا تھا جو باقاعدگی ...

Read More »

پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ کمیٹیوں کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ کمیٹیوں کا اعلان کردیا۔ پنجاب پارلیمانی کمیٹی میں 10 اور خبیرپختونخواہ میں 11 ممبران کو شامل کیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کیلئے پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی پارلیمانی کمیٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ تحریک انصاف کے مطابق پنجاب پارلیمانی کمیٹی میں 10 ممبران، جبکہ خیبرپختونخواہ میں 11 ممبران شامل ...

Read More »

15ستمبرتک نئے قواعد و ضوابط کے مطابق اساتذہ کی مزید15ہزارآسامیاں مشتہر کرکے ان پر بھرتی کا عمل جلد از جلد مکمل کر ے گی/وزیرتعلیم

(خیبر پختونخوا کے وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی کمی مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لئے پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت 15ستمبرتک نئے قواعد و ضوابط کے مطابق اساتذہ کی مزید15ہزارآسامیاں مشتہر کرکے ان پر بھرتی کا عمل جلد از جلد مکمل کر ے گی جبکہ اساتذہ ...

Read More »
error: Content is protected !!