تازہ ترین
Home >> 2017 >> September

Monthly Archives: September 2017

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان، پٹرول 2 روپے فی لیٹر مہنگا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔اسی طرح مٹی کا تیل 4 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 2 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔ نئی قیمتوں کے اطلاق کے بعد پیٹرول ...

Read More »

بنا تربیت تعلیم کے شاخسانے ………کریم اللہ

تعلیم کے ساتھ تربیت کا لفظ عموما استعمال ہوتا آیا ہے ،یعنی تعلیم وتربیت۔ نئی نسل کو دنیاوی وروحانی ترقی کے لئے جتنی تعلیم کی ضرورت ہے اس سے کہیں زیادہ تربیت ان کی ذہنی وجسمانی ترقی کے لئے ناگزیر ہے ۔ اگر یہ دونوں مظاہر یعنی تعلیم اور تربیت ساتھ ساتھ چلے تو ایک صحت مند اور توانا مہذب ...

Read More »

امیر مقام کی طرف سے اعلان کردہ امدادی رقوم ا رسون سیلاب متاثرین میں تقسیم کئے گئے

دروش(نامہ نگار)وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام کی طرف سے ارسون کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد شدہ رقم ہفتے کے روز دروش میں تقسیم کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ سال ارسون کے مقام پر آنیوالے سیلاب میں متاثر ہونے والے افرادکیلئے وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام نے وفاقی حکومت کی طرف سے امدادی رقم کا اعلان کیا تھا۔بیت ...

Read More »

وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ اپر چترال کی طرف سے حکومتی پابندی کے باوجود غیر قانونی طریقے سے قیمتی پرندوں کو پکڑ سمگلینک کرنے والوں کے خلاف کارروائی

چترال(نامہ نگار ) وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ اپر چترال کی طرف سے حکومتی پابندی کے باوجود غیر قانونی طریقے سے قیمتی پرندوں کو پکڑ سمگلینک کرنے والوں کے خلاف کارروائی ۔قاقلشٹ کے مقام پر موجود پشاورسے تعلق رکھنے والے شکاری غلام اسحاق،غلام نبی اور سعادت سکینہ شائین مسلم ٹاون سے ایک عدد چرخ (عقاب )جس قیمت لاکھوں بتایا جا۔برآمد کرکے ملزمان ...

Read More »

منقبت بایاداَمام حسین ۔۔۔۔۔۔سیدنذیرحسین شاہ نذیر

کوستے ہش حاصل نوبوئے مرتبا حسینوغون تان ژانوفدانوکوئے کربلا حسینوغون آقائے نامداروای پروانا حسینوغون ہروش اچی لیرکورازمانا حسینوغون کوستے ہش حاصل نوبوئے مرتبا حسینوغون نبیودمداراوشوئے فاطموجگراوشوئے اسلامورہبراوشوئے وفوای پیکراوشوئے مظلوغم خوارااوشوئے علیودلبراراوشوئے ایتوچوکی گیارہموش سلسلہ حسینوغون کوستے ہش حاصل نوبوئے مرتبا حسینوغون اللہ دینوبچن ژانونذرانہ اریر یذیدی فوجو غشری کچہ ٹک شانہ اریر دنیوتے الودع کوری قبرہ دردانہ اریر کادی ...

Read More »

میرا جینا مرنا جمعیت علماء اسلام کیلئے ہے،جان بوجھ کر من گھڑت پراپیگنڈا کیا گیا/صلا ح الدین طوفان

دروش(نامہ نگار)جمعیت علماء اسلام کے سابق صوبائی سالاراور صوبائی مجلس عمومی کے رکن صلاح الدین طوفان نے بالآخر اپنے بارے میں گردش کرنے والی خبروں کی بابت وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکا جینا اور مرنا جمعیت علماء اسلام کے ساتھ ہے اور مرتے دم تک جمعیت کے وفادار رہیں گے۔ میڈیا کو جاری کئے گئے اپنے ایک ...

Read More »

کے پی کے حکومت نے ایم ڈی خیبر بینک کی برطرفی کا فیصلہ واپس لے لیا

شاور:  پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کی طرف سے بنک آف خیبر کے ایم ڈی شمس القیوم کی برطرفی کاشوکاز نوٹس واپس لینے پر رٹ نمٹا دی۔ گزشتہ روز عدالت عالیہ کے جسٹس لعل جان خٹک کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے جب منیجنگ ڈائریکٹر بنک آف خیبر شمس القیوم کی رٹ کی سماعت کی تو اس موقع پرایڈووکیٹ جنرل خیبر ...

Read More »

چترال میں جاری ترقیاتی منصوبوں پرکام کی پیش رفت کے حوالے سے ایک اعلی سطح/ایم این اے شہزادہ افتخارالدین اورایم پی اے سردارحسین نے بھی شرکت کی

 وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے مواصلات وتعمیرات اکبر ایوب کی زیر صدارت چترال میں جاری ترقیاتی منصوبوں پرکام کی پیش رفت کے حوالے سے ایک اعلی سطح کا اجلاس پشاورمیں منعقد ہوا جس میں ایم این اے شہزادہ افتخار الدین،ایم پی اے سردارحسین،سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو،ڈپٹی کمشنر چترال،اسسٹنٹ کمشنر چترال،،پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کے افسران،ایکسین چترال کنسٹرکشنز اور دیگر ...

Read More »

دنیا کے ساتھ اظہار یکجہتی؛گورنمنٹ سکول نگر دروش میں یوم سیاحت کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

دروش(نامہ نگار)محکمہ تعلیم کی ہدایت پر دنیا کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں گذشتہ دنوں گورنمنٹ مڈل سکول نگر دروش میں’’یوم سیاحت ‘‘کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے عمائدین نے بھر پور انداز میں شرکت کیں اور طالب علموں کی بہتریں کار کرد گی پر ادارے کو خراج تحسین پیش کیا۔اس موقع پریونین ...

Read More »

وزیر اعظم پاکستان انشاء اللہ دسمبر 2017میں گولین گول پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔ انجنیئر امیر مقام

اسلام آباد (نمائندہ ) وزیر اعظم کے مشیر انجنیئر امیر مقام کی زیر صدارت کیبینٹ بلاک اسلام آباد میں توانائی وپانی وسائل کا کا ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر سیکرٹری پانی و وسائل، ممبر واٹر، ممبر پاور، جنرل منیجر نارتھ اور وزارت کے دیگر ایلی حکام نے شرکت کی۔ انجنیئر امیر مقام نے سختی سے واپڈا ...

Read More »
error: Content is protected !!