تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 01

Daily Archives: October 1, 2017

دروش کے مقام پر منعقدہ شمولیتی جلسہ عا م کے موقع پر جے آئی یوتھ تحصیل دروش کے صدر سیدفرید جان نے ایک متفقہ قرارداد کے ذریعے حکومت سے مطالبہ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)جماعت اسلامی کے زیر ہتمام اتوار کے روز دروش کے مقام پر منعقدہ شمولیتی جلسہ عا م کے موقع پر جماعت اسلامی یوتھ تحصیل دروش کے صدر سیدفرید جان نے ایک متفقہ قرارداد کے ذریعے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اسلام کے نام پر حاصل کردہ اس مملکت میں اسلامی نظام کا فی الفور نفاذ کیا جائے ...

Read More »

صوبائی حکومت نے امن وامان اور انفراسٹرکچر پر خصوصی توجہ دی ہے ،حافظ حفیظ الرحمن

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کے ویژن اوررہنمائی کے مطابق صوبائی حکومت نے امن وامان اور انفراسٹرکچر پر خصوصی توجہ دی ہے جس کی وجہ سے گلگت بلتستان میں مثالی امن اوربھائی چارگی کی فضاء قائم ہوئی ہے۔ روڈ انفراسٹرکچر پر کام کیا جارہا ہے حکومتی ...

Read More »

جماعت اسلامی ملک میں خلافت راشدہ کا قیام عمل میں آئے اور اس کے فیوض وبرکات سے ملک کے غریب اور پسے ہوئے عوام مستفید ہوں گے؍مشتاق احمد

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ اس ملک میں جماعت اسلامی ہی واحد سیاسی ہے جوکہ جمہوریت کی بنیاد پر قائم ہے جبکہ باقی تمام سیاسی پارٹی کی بجائے سیاسی پراپرٹی ہیں جوکہ فرد واحد کی ملکیت ہیں اور اس موروثی سیاست نے غلامی کا طوق عوام کے گلے ...

Read More »

چھ ہزار کی تعداد میں چور اور لٹیرے سیاست دان، غیر سیاست دان اور بیوروکریٹوں کے ہاتھوں میں زنجیر ڈال کر اڈیالہ جیل میں بند کردئیے جائیں؍سراج الحق

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر ملکی خزانے کے چھ ہزار کی تعداد میں چور اور لٹیرے سیاست دان، غیر سیاست دان اور بیوروکریٹوں کے ہاتھوں میں زنجیر ڈال کر اڈیالہ جیل میں بند کردئیے جائیں ا ور ان کے پیٹوں سے نکال کر لوٹی ہوئی دولت کو قومی خزانے میں ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔این ۔اے 4کا لِٹمس ٹیسٹ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

داد بیداد۔۔۔این ۔اے 4کا لِٹمس ٹیسٹ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ لِٹمس(Litmus)کاغذ پر کسی بھی ٹیسٹ کو سب سے آسان ٹیسٹ سمجھا جاتا ہے خیبر پختونخواکے عوام کا مزاج 2018ء میں کس پارٹی کے حق میں ہونے والا ہے اس کاآسان ٹیسٹ این ۔اے 4پشاور کا ضمنی انتخاب ہے گلزار خان مرحوم نے یہ سیٹ 2013ء میں بھاری اکثریت سے جیت کر ...

Read More »

نکل کر قانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبّیری۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

تاریخِ کُہن بہت سے واقعات و سانحات کو وقت کی اُڑتی دھول میں گُم کر دیتی ہے لیکن سانح�ۂ کربلا کو صدیوں کی دھول بھی چھپانے سے قاصر رہی۔ یہ اعجاز ہے خانوادۂ رسول ﷺ کا کہ ’’غمِ حسینؓ‘‘ آج بھی تازہ ہے اور دھرتی حسینؓ کے خونِ ناحق کی خوشبو سے معطر۔ یہ معرکۂ حق وباطل دنیا کو درس ...

Read More »

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس نے سرکاری ملازمتوں کیلئے ہونے والے این ٹی ایس ٹیسٹ کی فیس آدھی کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سرکاری ملازمتوں کیلئے ہونے والے این ٹی ایس ٹیسٹ کی فیس آدھی کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ایک طالبعلم کی طرف سے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا گیا تھاجس میں اس نے کہا تھا کہ جب بھی کوئی سرکاری نوکری آتی ہے تو ...

Read More »

بانگ اورمیراگرام نمبر1کی ڈسپنسریاں عنقریب افتتاح کرکے باقاعدہ طورپرچلایاجائے گا؍ایم پی اے سردارحسین شاہ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)اپر چترال سے صوبائی اسمبلی کے رکن سیدسردارحسین شاہ نے ایک اخباری بیاں میں کہاہے کہ بانگ اورمیراگرام نمبر1کی ڈسپنسریاں عنقریب افتتاح کرکے باقاعدہ طورپرچلایاجائے گا اور زمین مالکان کومعاہدے کے تحت ملازمت اورزمین کی قیمت دی جائے گی ۔انہوں نے کہاکہ علاقے کی پسماندگی اورعوامی مشکلات کومددنظررکھتے ہوئے عملے کی تقرری فوری طور پر عمل میں ...

Read More »

گرم چشمہ میں ایس آر ایس پی کے زیر نگرانی 40کلوواٹ بجلی گھر کا افتتاح

گرم چشمہ(نمائندہ)گرم چشمہ میں ایس آر ایس پی کے زیر نگرانی 40کلوواٹ بجلی گھر کا افتتاح کیا گیا ۔اس بجلی گھر سے دارالعلوم گرم چشمہ سمیت 20گھرانے مستفید ہونگے۔افتتاحی تقریب میں اہلیان علاقہ سمیتخطیب جامعہ مسجد گرم چشمہ،صدر اسماعیلی کمیونٹی،سابق منیجر فوکس صوبیدار(ر) امیر اللہ، نمائندہ دارالعلوم گرم چشمہ مولانا فتح الرحمن اور ایس آر ایس پی کے ٹیکنیکل انجینئر ...

Read More »
error: Content is protected !!