تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 02

Daily Archives: October 2, 2017

چترال کی قیمتی حیاتیاتی تنوع کی تحفظ کے لئے کمیونٹی کو محکمہ وائلڈ لائف کے ساتھ ہر ممکن تعاون کا ہاتھ بڑہانا چاہئے/منہاس الدین/عجازاحمد

چترال (ڈیلی چترال نیوز) ا یڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین نے کہا ہے کہ چترال کی قیمتی حیاتیاتی تنوع کی تحفظ کے لئے کمیونٹی کو محکمہ وائلڈ لائف کے ساتھ ہر ممکن تعاون کا ہاتھ بڑہانا چاہئے جس کے بغیر کنزرویشن کی کوئی بھی کوشش کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوسکتی اورقدرت کی طرف سے یہ قیمتی اور بیش بہا ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر چترال کے دفتر میں آرمز لائسنس کی اجراء کو کمپیوٹرائز ڈ کردیا گیا جس سے درخواست دہندگان کو سہولیات میسر

چترال ( ڈیلی چترال نیوز) ڈپٹی کمشنر چترال کے دفتر میں آرمز لائسنس کی اجراء کو کمپیوٹرائز ڈ کردیا گیا جس سے درخواست دہندگان کو سہولیات میسر آنے کے ساتھ ساتھ لائسنس یافتہ اسلحے کی غیر قانونی استعمال کی روک تھام اور دوسرے قانونی تقاضوں کو پوراکرنے میں بھی مدد ملے گی۔ پیر کے روز ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامد ...

Read More »

ایون میں مختلف مقامات پر منشیات فروشوں کے خلاف چھاپے،2000گرام سے زائد چرس اور شراب برامد،کئی منشیات فروش گرفتار

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)ایس ایچ ایون سب انسپکٹر امان اللہ نے چارج سنبھالنے کے بعد ایس ڈی پی او سرکل بمبوریت ظفر احمد کی قیادت میں مختلف اوقات میں مختلف مقامات پہ چھاپے مارکر کئی منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے اُن کے قبضے سے 2000گرم سے زائد چرس اور دیسی شراب براآمد کیے۔اور ایون میں منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ ...

Read More »

ایچ آئی وی ایڈزاور خوفناک انکشافات۔۔۔۔۔سیّد ظفر علی شاہ ساغرؔ

ایک زمانہ تھاکہ چیچک، تپ دق،کوڑھ یعنی جزام،خسرہ،فالج،پولیواورکینسر لاعلاج امراض سمجھے جاتے تھے اوران بیماریوں کے شکارہوکر دنیابھرمیں لاکھوں لوگ موت کی آغوش میں چلے گئے ہیں،ان میں بیشتر امراض متعدی کہلاتے تھے یعنی ایک سے دوسرے کو لگ جانے والے یہی وجہ تھی کہ یہ امراض خوف ودہشت کی علامت بنے ہوئے تھے اوران کے شکارہونے والے مریضوں کے ...

Read More »

ریشن بجلی گھر کی بحالی اور جنریٹروں کوچلانے کے سلسلے میں بجلی کمیٹی اور سب ڈویثرن مستوج کے عوام کا احتجاجی جلسہ 9 اکتوبر کی ڈیڈ لائین

بونی ( جمشید احمد)ریشن بجلی گھر کی بحالی اور پاور ہاوس میں موجود جنریٹروں کو چلانے کے سلسلے میں بجلی کمیٹی اور سب ڈویثرن مستوج کے عوام کا ایک احجاجی جلسہ مین چوک بونی میں منعقد ہو ا جس کی صدارت معروف سماجی کارکن نادر جنگ نے کی جلسے میں پاور کمیٹی کے ممبران کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد ...

Read More »

بڑا ہسپتال مفت علاج۔۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ

ایک کالمی خبر ہے پاکستان کا سب سے بڑا خیراتی ہسپتال خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے ضلع چترال میں تعمیر ہونے والا ہے جس کے لئے گذشتہ 10 سالوں سے زمیں نہیں مل رہی ہے خبر پڑھ کر لوگوں نے کہا یہ کونسی تعجب کی بات ہے پاکستان کا وزیر اعظم چترال میں 250 بستروں کا ہسپتال بنا نا ...

Read More »

وزارت داخلہ نے چترال،ارسون،ٹرپمانا دیر اور گورگانا خیبر ایجنسی میں 3 ایکس ونگ کی رہائش کی تعمیر کے لیے 1066.794 ملین مالیت کا منصوبہ منظور کیا گیا

اسلام آباد (نیوزبائی نوائے وقت) سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے 37.7ارب روپے کے 15 منصوبے منظور کر لیے گئے ، جن میں 12.3 ارب روپے کے 13 منصوبوں کی حتمی منظوری جبکہ 25 ارب کی لاگت کے 2 اہم منصوبے ایکنک کی منظوری کے لئے بھجوا دئیے گئے۔ اجلاس میں 15750 ملین روپے کا کانسپٹ پیپربھی ...

Read More »

دانتوں کے کیڑو ں سے نجات پانے کا آسان حل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )آپ نے اکثر سنا ہوگا جب ہم کھانا کھاتے ہیں اور دانت صاف نہیں کرتے تو کھانے کے اجزاءدانتوں میں رہ جاتے ہیں اور اس طرح دانتوں میں کیڑا لگنا شروع ہوجاتا ہے اور وہ سڑجاتے ہیں یہ نظریہ امریکہ ماہر دندان نے پیش کیا تھا لیکن اب اس نظریے کو رد کیا جانے لگا ہے ...

Read More »

انجمن ترقی کھوار حلقہ تورکھو کا شکریہ ادا کرتاہوں اس نفسا نفسی کے دور میں ایک پلیٹ فارم مہیا کی /شہزادہ خالدپرویز

تورکھو میں کھوارثقافت وا ادب کا تحفظ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد ۔اتوارکےروز تورکھو کے ھیڈ کوارٹر شاگرام میں انجمن ترقی کھوار حلقہ تورکھو کی جانب سے ایک شاندار سیمینار کا انعقاد کیا گیا  سیمینار میں چترال سے مایہ ناز سکالر اور ادیب اورشعراء نے کثیرتعدادمیں شرکت کی اور مقالے پیش کیے مقالہ نگاروں میں ناجی خان نجی، مولا ...

Read More »

معروف مذہبی شخصیت قاری جمال عبدالناصر کی امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات

دروش(نامہ نگار) ضلع چترال کے معروف مذہبی و سماجی شخصیت قاری جمال عبدالناصر نے جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سنیٹر سراج الحق سے ملاقات کی۔ دروش ریسٹ ہاؤس میں ہونے والے اس ملاقات میں قاری جمال عبدالناصر نے سنیٹر سراج الحق اور دیگر مہمانوں کے دروش آمد پر انکا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر ...

Read More »
error: Content is protected !!