تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 03

Daily Archives: October 3, 2017

ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامد یوسفزئی تبدیل، ارشاد سدھیرنیا ڈپٹی کمشنر چترال تعینات

چترال (بشیر حسین آزاد)صوبائی حکومت نے منگل کے روز پی ایم ایس افیسر ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامد یوسفزئی کو تبدیل کرکے ان کی جگہ پاکستان ایڈ منسٹریٹو سروس (سابق ڈی ایم جی) سے تعلق رکھنے والے گریڈ 18کے افیسر ارشاد سدھیر کو ڈپٹی کمشنر چترال مقرر کردیا ہے ۔ شہاب حامد یوسفزئی اس سال کے اوائل میں اسامہ احمد ...

Read More »

تھانہ چترال کے حدودات میں منشیات فروشوں کے خلااف کاروائیاں10کلو339گرام چرس سمیت دیسی شراب وہیروئین برآمد

چترال/ تھانہ چترال کے حدودات میں منشیات فروشوں کے خلااف کاروائیوں میں تقریباً 10339گرام چرس جوکہ 10کلوگرام 339گرام بنتے ہیں چترال پولیس نے ایس ایچ او چترال تھانہ منیر الملک کی قیادت میں مختلف مقامات سے برآمد کرکے منشیات فروشوں کے خلاف مقدمات تھانہ چترال میں درج کیے۔منشیات فروشوں میں بدنام زمانہ منشیات فروش (1) مجید اللہ ولد احباب حسین ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔۔بڑے منصوبے ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

بڑے منصوبے بہت پیچیدہ ہوتے ہیں ان منصوبوں کی ابتدا کاغذی کا روائی سے ہوتی ہے لوگوں کو اُس وقت تک یقین نہیں آتا جب تک مشینری نہیں آتی کام شروع نہیں ہوتا اور مزدوری نہیں ملتی سڑکوں ،پلوں اور بجلی گھروں کے منصوبے ایسے ہی ہوتے ہیں چترال سے قومی اسمبلی کے ممبر شہزادہ افتخار الدین کو بجلی کی ...

Read More »

جمعیت علماء اسلام کے اختلافات نہ تھم سکے؛تحصیل چترال کی پوری کابینہ مستعفی

چترال(نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام ضلع چترال میں پچھلے ڈھائی سالوں سے چلنے والے اختلافات نہ تھم سکے ہیں بلکہ ان میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے جسکی وجہ سے جمعیت کے اندرونی کارکنان تشویش میں مبتلا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت کے اندرونی اختلافات میں اس وقت مزید شدت ہو گئی ہے اور ضلعی کابینہ کے ساتھ شدید اختلافات ...

Read More »

ارکاری گول ہائیڈروپاورپراجیکٹ99میگاواٹ چترال سمیت نجی شعبے کے تعاون سے پن بجلی کے 6 منصوبوں پر کام کا آغاز

خیبرپختونخوا حکومت توانائی کے شعبے کی ترقی کے لئے حکومتی سطح پر نجی سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے انقلابی اقدامات اٹھارہی ہے، سستی بجلی کی پیداوارکے لئے صوبے میں پن بجلی کے پائے جانے والے قدرتی وسائل کو بروئے کارلایاجارہاہے ۔اس اہم شعبے میں نجی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لئے توانائی پالیسی 2016ء میں کئی مراعات رکھی ...

Read More »

نوازشریف مسلم لیگ (ن) کے بلامقابلہ پارٹی صدرمنتخب

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدرمنتخب ہوگئے۔سابق وزیراعظم نوازشریف مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدرمنتخب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن میں پارٹی کی صدارت کے لیے نوازشریف کے مدمقابل پارٹی کے کسی بھی دوسرے رکن کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے گئے۔پارٹی کی جانب سے ریٹرننگ افسرامیرافضل مندوخیل کومقررکیا گیا تھا۔ (ن) ...

Read More »

پاکستان تحریک انصاف عشریت کے سابق یوسی صدراحسان الدین نے پی پی پی میں شمولیت اختیارکی

چترال (ڈیلی چترال نیوز)گذشتہ روزپاکستان پیپلزپارٹی چترال کاشمولیتی تقریب زیرصدارت ضلعی صدرایم پی اے سلیم خان عشریت میں منعقدہوا۔عشرت سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے سابق یوسی صدراحسان الدین نے پارٹی چھوڑکرپاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکرلی۔اس موقع پرتقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے سلیم خان نے احسان الدین کوپارٹی میں شامل ہونے پرخوش آمدیدکہااورانہیں مبارک بادی ...

Read More »

جھلکیاں۔۔۔جماعت اسلامی ضلع چترال کے زیر اہتمام شمولیتی جلسہ عام دروش۔۔۔۔۔۔۔مرتب: ظہیر الدین

*جلسہ عام کی کامیابی کا ذیادہ کریڈٹ جماعتی کارکنوں نے ضلع ناظم مغفرت شاہ کو دیتے رہے جوکہ اس سلسلے میںآخری دس دن مسلسل دروش میں موجود رہے اور نواحی گاؤں اور وادیوں کا بار بار دورہ کرتے رہے ۔ *جلسہ عام کے لئے مراد اسٹیڈیم کی منظوری نہ ملنے پر سی اینڈ ڈبلیو ریسٹ ہاؤس کے قریب مین روڈ ...

Read More »

ریشن بجلی کی بحالی کے لئے بونی میں پاور کمیٹی کی جانب سے احتجاجی جلسہ ،حکومت اور عوامی نمائندگان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا

بونی (کریم اللہ) ریشن بجلی گھر کی بحالی کے لئے بونی میں پاؤر کمیٹی کی جانب سے ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا جس میں بجلی گھر صارفین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ مقریرین نے احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علاقے کو دو برسوں سے تاریکی میں رکھنے پر حکومت اور عوامی نمائندگان کو شدید تنقید ...

Read More »

گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ چترال کے حوالے سے وزیر اعلیٰ کی ہدایت /مذکورہ انسٹیٹیوٹ چترال میں صنعتی زون کے اندر ہی قائم کیا جائے

پشاور( سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ٹیوٹا کے لئے چیف ایگزیکٹو افسرکی آسامی اور ووکیشنل انسٹی ٹیوٹس میں معاشرے کے غریب اور ضرورت مند بچوں کو مفت فنی تعلیم دینے کی منظوری دی ہے۔انہوں نے صوبے کے صنعتی زونز میں فنی و پیشہ ورانہ تربیتی مراکز قائم کرنے کے حکومتی فیصلے پر عمل درآمد یقینی بنانے اور سکیموں کو ...

Read More »
error: Content is protected !!