تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 04

Daily Archives: October 4, 2017

یونیورسٹی آف چترال میں بھرتیاں میرٹ پر کرانے پر پراجیکٹ ڈائریکٹر کا کردار لائق تحسین ہے۔نیاز اے نیازی

یونیورسٹی آف چترال میں بھرتیاں میرٹ پر کرانے پر پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کا کردار لائق تحسین ہے۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ چترال(بشیر حسین آزاد)پاکستان مسلم لیگ (ن) چترال کے پارٹی ترجمان اور انسانی حقوق کے رہنما نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں یونیورسٹی آف چترال میں خالی آسامیوں پر شفاف انداز میں تقرریاں کرنے پر ...

Read More »

رموزِ شادؔ ۔۔’’ ایک کہانی مگر حقیقت‘‘ ۔۔ تحریر۔۔ ارشاد اللہ شاد ؔ ۔۔ بکرآباد چترال

’’ ایک کہانی مگر حقیقت‘‘ چند ماہ پہلے کی بات ہے فاطمہ میرے پاس آئی اور آنسوؤں کی جھڑی کے ساتھ اپنی مصیبتوں کی داستان کہہ سنائی ۔ قصہ کچھ یوں تھا کہ اس کی شادی چند سال پہلے جمشید سے ہوئی جس کا اچھا خاصہ بزنس تھا ۔ روپے پیسے کی ریل پیل دیکھ کر اس کی والدین کی ...

Read More »

کوشٹ پائین گمبورکی خواتین نے پینے کے پانی کی عدم دسیتابی پراحتجاج،اے سی مستوج کے دفترکے سامنے کئی گھنٹوں تک دھرنا

بونی (جمشیداحمد)اپرچترال کے کوشٹ پائین گمبورکی خواتین نے پینے کے پانی کی عدم دسیتابی پراحتجاج کرتے ہوئے کوشٹ سے کئی کلومیٹر کافاصلہ طے کرتے ہوئے بونی میں اسسٹنٹ کمشنر کے دفترکے سامنے کئی گھنٹوں تک دھرنے دیاجواتین کامطالبہ تھاکہ گذشتہ چھ سالوںسے کوشٹ پائین گمبورکے تیس سے زائد گھرانے پینے کی صاف پانی جیسے نعمت سے محروم ہیں اسلسلے میں ...

Read More »

گندھارا ہندکو بورڈ کے زیر انتظام ہونے والا پروگرام ملتوی

چترال ( نمایندہ ڈیلی چترال) گندھارا ہندکو بورڈ کے زیر اہتمام 8 اکتوبر کو چترال میں ہونے والا مذاکرہ ادارے کے ذمہ داروں کی ہنگامی نوعیت کی ناگُزیر مصروفیات کی وجہ سے ملتوی کردی گئی ہے ۔ پروگرام کیلئے دعوت نامے جن حضرات کو مل چکے ہیں ۔ اُن سے معذرت کے ساتھ یہ کہا گیا ہے ۔ کہ پروگرام ...

Read More »

انجمن ترقی کھوار حلقہ چترال کے زیر اہتمام تاج محمد فگار کیلئے قرآن خوانی

چترال ( محکم الدین ) انجمن ترقی کھوار بانی رکن ممتاز شاعر ، ادیب اور سینئر صحافی تاج محمد فگار کی ایصال ثواب کیلئے انجمن ترقی کھوار حلقہ چترال کی طرف سے گذشتہ روز بازار مسجد چترال میں قرآن خوانی کی گئی ۔جس میں حلقہ چترال کے صدر محمد نواز رفیع ، سیدالرحمن سیدی کے علاوہ مرکزی انجمن کے صدر ...

Read More »

کتوبر کے اختتام تک اساتذہ کے تمام بنیادی مطالبات کو عملی جامہ پہنایا جائےگا/سپیکرکے پی اسمبلی اسدقیصر

پشاور ۔سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے آل ٹیچر زکوارڈینیشن کونسل کے وفد کو یقین دھانی کرواتے ہوئے کہا کہ اکتوبر کے اختتام تک اساتذہ کے تمام بنیادی مطالبات کو عملی جامہ پہنایا جائے گا۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار صوبائی صدر وہاب منصوری کی قیادت میں آل ٹیچرز کو ارڈینیشن کونسل کے ایک نمائندہ وفد سے صوبائی اسمبلی ...

Read More »

پاکستان چائینہ اکنامک کوریڈور امیدیں، تحفظات اور خدشات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماجی کارکن عنایت اللہ اسیر

؂یقیناًگوادر چائینہ اکنامک کوریڈور گوادر سے حسن ابدال تک ملک کے جس حصے سے گزاری جائے ہزار ہ ہی سے تین مختلف سمت سے مختصر ترین ، محفوظ ترین اور کشادہ ترین راستہ فراہم کرتا ہے۔ ۱) حسن آبدال ، ہریپور ، ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، بٹگرام ، کوہستان ، گلگت۔ ۲) حسن ابدال ، دربند ، جدبا ، ...

Read More »

عوامی توقعات اور سیاسی مجبوریاں۔۔۔۔۔سیّد ظفر علی شاہ ساغرؔ

جوں جوں اگلے عام انتخابات قریب آرہے ہیں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آناشروع ہوگئی ہے ،کئی ایک جماعتوں نے بعض حلقوں پر اپنے امیدواروں کااعلان بھی کردیاہے جبکہ اعلان نہ بھی ہوتو انیس بیس کافرق ہی سہی لیکن کون کس حلقے پر کس جماعت کاامیدوار ہوگااتنی سمجھ بوجھ عوام کوبھی ہے،سابق وزیراعظم نوازشریف کی عدالت سے نااہلی کے بعد تولگ ...

Read More »

موٹر سائیکل حادثے میں جان بحق نوجوان اعجازالحق ہزاروں اشک بار آنکھوں کے سامنے سپردخاک

موڑکھو( جمشید احمد) موڑکھوسماگول کے مقام پر موٹر سائیکل حادثے میں جان بحق موڑکھو وریجون کے نوجوان اعجاز الحق ولد اختر حسین کو منگل کے روزہزاروں اشک بار آنکھوں کے سامنے ابائی قبرستان وریجون چارچمن میں سپرد خا ک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ میں عززو اقارب کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے افراد کی کثیر تعداد شرکت ...

Read More »

آخر مسئلہ کیا ہے؟ ……….ا کریم اللہ

ہمارے ہاں ایک بنیادی بیانیہ یہ ہے کہ سارے مسائل کی جڑ تو ہمارا نظام ہے یا پھر سارے مسائل سیاست دانوں اور حکمرانوں کی پیداوار ہیں، جب تک ہمارے ہاں صالح اور تعلیم یافتہ قیادت نہیں آتی تب تک ہمارے مسائل حل نہیں ہوسکتے ۔ کیا واقعی ہمارے سارے مسائل سیاست دانوں اور حکمرانوں کی وجہ سے حل نہیں ...

Read More »
error: Content is protected !!