تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 05

Daily Archives: October 5, 2017

عوامی نیشنل پارٹی صوبہ بھر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا کر ساٹھ سالہ ریکارڈ توڑ دی/الحاج عید الحسین

چترال (ڈیلی چترال نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدرالحاج الحسین نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ عوامی نیشنل پارٹی چترال میں ایک بڑی قوت بن چکی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ضلعی صدرمنتخب ہونے کے بعدعوامی نیشنل پارٹی کے ناراض کارکنوں سے گھرگھرجاکراُن کی گلہ شکوہ دورکرکے پارٹی کوآگے لے جانے کی کوشش کی اورکئی اہم شخصیات کوپارٹی میں ...

Read More »

لون ایریگیشن چینل میں سے گزاری گئی چار انچ پائپ لائن کو فوری طور پر ہٹا کرجانوں اور اُن کے املاک کو تباہ ہونے سے بچایا جائے

چترال ( محکم الدین ) بروم اویر کے رہائشی حاجی میر نے محکمہ پبلک ہیلتھ چترال سے مطالبہ کیا ہے ۔ کہ لون ایریگیشن چینل میں سے گزاری گئی چار انچ پائپ لائن کو فوری طور پر ہٹا کر اُن کے خاندان کے افراد کی جانوں اور اُن کے املاک کو تباہ ہونے سے بچایا جائے ۔ چترال پریس کلب ...

Read More »

آفات سے ہونے والے ممکنہ نقصانات کو کم سے کم کرنے کیلئے اُن مقامات اور جگہوں کو استعمال کریں ۔ جہاں جانی تحفظ کے امکانات زیادہ ہوں ؍ فداء الکریم

چترال (محکم الدین) آغا خان ایجنسی فار ہیبٹاٹ کے ایمر جنسی منیجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے چترال کے لوگوں پر زور دیا ہے ۔ کہ وہ آفات سے ہونے والے ممکنہ نقصانات کو کم سے کم کرنے کیلئے اُن مقامات اور جگہوں کو استعمال کریں ۔ جہاں جانی تحفظ کے امکانات زیادہ ہوں ۔ کیونکہ انسانی جان بہت قیمتی ہے ۔ چترال ...

Read More »

امر لوگ ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

آج تک کروڑوں انسان اِس جہانِ فانی میں آئے اور پیوندِ خاک ہو گئے ۔اِن کروڑوں انسانوں میں زیادہ تر تو گمنامی کی زندگی گزار کر گئے جبکہ کچھ اور چند ایسے انسان بھی تھے کہ خالقِ ارض و سما نے ان کو بادشاہت کا اختیار بھی دیا یہ وہ لوگ تھے کہ لاکھوں انسانوں کی زندگی موت کا فیصلہ ...

Read More »

میاں نوازشریف کی پارٹی صدارت پر واپسی ۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

3 اکتوبر کوپارلیمنٹ کے ہنگامہ خیز اجلاس میں الیکشن اصلاحات بِل 2017ء اپوزیشن کے شور شرابے کے باوجود واضح اکثریت سے منظور ہوا ۔ صدرِمملکت سیّد ممنون حسین تو جیسے اِس بِل پر دستخط کرنے کے لیے پَر تولے بیٹھے تھے۔ جوں ہی یہ بِل ایوانِ صدر پہنچا، صدرِ مملکت نے اُس پر ’’کھٹاک‘‘ سے دستخط کرکے اُسے آئین کا ...

Read More »

پاکستان کے معروف سینئر صحافی مطیع اللہ جان پر حملہ دراصل آزادی صحافت پر حملہ ہے۔ جسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ ایس اے صہبائی

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے معروف سینئر صحافی مطیع اللہ جان پر بارہ کہو کے نزدیک ہونے والے حملے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے جرنلسٹس ایسو سی ایشن آف پاکستان کے بانی ایس اے صہبائی نے کہا ہے کہ صحافیوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت وقت کی ذمہ داری ہے ۔ صحافت سے تعلق رکھنے والے ...

Read More »

ڈی ایس پی سر کل تورکھو اینڈ موڑکھو  عطا اللہ کے زیر صدارت تورکھو کے منتخب نمائندوں اور عمائدین کا ایک اہم اجلاس

چترال (شراف الدین تورکہو)ڈی ایس پی سر کل تورکھو اینڈ موڑکھو  عطا اللہ کے زیر صدارت تورکھو کے نا ظمین منتخب نمائندوں اور عمائدین کا ایک اہم اجلاس ۔اس اجلاس میں علاقے تور کھوبشمول ترہچ کے مسائل کا جایزہ لیا گیا منتخب نمائندوں اور عوامی نمائندوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈی ایس پی سرکل ہمارے ...

Read More »

رواں سال خیبرپختونخوا کی 4 ہزارمساجدکو شمسی توانائی نظام سے منسلک کیا رہا ہے، محمد عاطف خان

صوبائی وزیرتوانائی وبرقیات محمد عاطف خان نے کہاہے کہ صوبائی حکومت توانائی کے شعبے کی ترقی کے لئے انقلابی اقدامات اٹھارہی ہے ۔رواں سال پہلے مرحلے میں صوبہ بھر کی 4ہزارمساجدکوبجلی کے جدیدنظام کی فراہمی کے لئے شمسی توانائی یعنی سولرائزیشن سسٹم سے منسلک کیارہاہے،بجلی کی نعمت سے محروم صوبے کے 12اضلاع کے پسماندہ علاقوں میں356چھوٹے بجلی گھر (منی مائیکروہائیڈل ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔مشکوک انتخابات ۔۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی ؔ

؁ ؁2018 ؁ء کے قومی انتخابات کا معاملہ مشکوک صورت اختیار کر گیا ہے مگر پھر بھی مختلف سیاسی جماعتوں نے انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے وقت گذر نے کے ساتھ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی مقبولیت کا گراف بڑھتا جارہا ہے اُن کے مخالفین مقابلہ کرنے پر اس بات کو ترجیح دیتے ہیں کہ جمہوریت ...

Read More »

گورنمنٹ دارالعلوم شاہی مسجد چترال میں ’’ عربی لینگویج کورس‘‘ کا آغاز کر دیا گیا۔

چترال ( ارشاد اللہ شاد ؔ ) گورنمنٹ دارالعلوم شاہی مسجد چترال میں آج مورخہ 04اکتوبر بروز بدھ بعد از نماز ظہر ’’ عربی لینگویج کورس‘‘ کی پر رونق پروگرام شیخ الحدیث وصدر دارالعلوم چترال مولانا حبیب اللہ کی زیر صدارت منعقد ہوئی ۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے شروغ ہوا۔ پروگرام میں جامعہ ہذا کے اساتذہ، ...

Read More »
error: Content is protected !!