تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 06

Daily Archives: October 6, 2017

پاکستان جیپ ریلی 2017 کے سلسلے میں چار مرحلوں پر محیط ریلی پاک آرمی کے زیر نگرانی ضلعی انتظامیہ چترال کے تعاون سے 21اکتوبر سے چترال سے شروع

چترال ( محکم الدین ) پاکستان جیپ ریلی 2017 کے سلسلے میں چار مرحلوں پر محیط ریلی پاک آرمی کے زیر نگرانی ضلعی انتظامیہ چترال کے تعاون سے 21اکتوبر سے چترال سے شروع ہو گی ۔ افتتاحی تقریب چترال پولوگراؤنڈ میں ہوگی۔جس میں کور کمانڈر پشاور کی شرکت متوقع ہے ۔ اس حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین ...

Read More »

چترال کے معروف آن لائن اخبار “چترال ٹائمز ڈاٹ کام “کے ہیکر کو ایف آئی اے کی ٹیم نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل

چترال ( نمایند ڈیلی چترال نیوز) چترال کے معروف آن لائن اخبار “چترال ٹائمز ڈاٹ کام “کے ہیکر کو ایف آئی اے کی ٹیم نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کر دیا ہے ۔ ہیکر عمیر حیدر کا تعلق چترال شہر کے مقام گولدور سے ہے ۔ جس نے حال ہی میں بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد سے سافٹ وئیر انجینئرکی ...

Read More »

غازی بھروتھاسے گولین گول بجلی گھرکے تین ٹرانسفارمرزچترال پہنچادئیے گئے۔

چترال/گولین گول106میگاواٹ بجلی گھرسے چترال کو تیس میگاواٹ بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے واپڈانے غازی بھروتھاسے تین بڑے بڑے ٹرانسفارمرزچترال بھیج دیاہے جو بائیس وہیلرزٹرک براستہ لواری ٹنل شیدی کے مقام تک پہنچادیے ہیں ،جنہیں بروزگول کے مقام پرپُل کی کمزوری اور راستے کی تنگی کے سبب بروزگول میں مٹی ڈال کر کھائی پُرکرکے گاڑیان گزاردی جائینگی۔یاد رہے 2015ء ...

Read More »

خیبرپختونخوا کا موجودہ بلدیاتی نظام دوسرے صوبوں کے بہ نسبت مثالی اور منفرد نظام ہے ۔ عنایت اللہ خان

سینئر وزیر بلدیات و دیہی ترقی خیبرپختونخوا و پارلیمانی لیڈر جماعت اسلامی عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی بھی ملک میں بلدیاتی نظام کے موجودگی کے بغیر جمہوریت مکمل اور مضبوط نہیں ہوسکتی ۔بلدیاتی نظام کو تسلسل ملے گا تو ملک میں جمہوریت مضبوط اور پائیدار ہوگی ۔ بلدیاتی نمائندے عوامی مسائل کے حل کے لیے ...

Read More »

دروش سے چترال جانے والی موٹر کار(غواگئے) گہریت کے قریب حادثے کا شکار ایک شخص جان بحق دیگر چھ افراد زخمی

دروش( نامہ نگار) دروش سے چترال جانے والی موٹر کار(غواگئے) گہریت کے قریب حادثے کا شکارہوگئی جسکے نتیجے میں ایک شخص جان بحق دیگر چھ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں دو خواتین اور دو بچے شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق موٹر کار جسے سلیم شاہ چلا رہا تھا دروش سے چترال جاتے ہوئے گہریت کے قریب حادثے کا شکار ...

Read More »

ست رنگی مسائل کا مظلوم شہر کراچی ۔ راحیلہ سلطان

دنیا کا ساتواں بڑا شہر  کراچی ، کئی عشروں سے  ست رنگی  مسائل کے انبار تلے دبا ہوا ہے ۔اس مظلوم شہر کا سب سے بڑا مسلہ ہے کہ اس کو ابھی تک دل سے اپنایا ہی نہیں گیا ، ایم کیو ایم نے  کئی سال تک یرغمال بنائے رکھا  اور یوں  اس کو باقی ملک سے کاٹ دیا ۔ ...

Read More »

پنجاب حکومت اعلیٰ ٹیکنالوجی کے حامل 72 زرعی مشینری سروس سنٹرز قائم کر ے گی

صوبائی وزیر امداد باہمی ملک محمد اقبال چنڑ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب صوبہ بھر میں جدید مشینی زراعت کے فروغ کیلئے 72اعلیٰ ٹیکنالوجی کے حامل زرعی مشینری سروس سنٹرز قائم کر رہی ہے جس پر حکومت پنجاب اربوں روپے کی سبسڈی فراہم کر ے گی۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملا قات میں ...

Read More »

ایم این اے چترال کے نام ایک کھلا خط

قابل احترام جناب ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین صاحب اداب! اُمید ہے آپ بخیریت ہونگے ہیں ۔ چند روز قبل میڈیا کے تھرو ہم تک یہ بات پہنچی کہ دسمبر 2017ء تک گولین گول بجلی گھر کے ایک یونٹ سے پیداوار شروع ہونے والی ہے ۔ اس سلسلے میں آپ کے توسط سے لکھا گیا کہ اس ایک ...

Read More »

صوبائی حکومت نے دروش تحصیل کا نوٹفکیشن جاری کردیا۔سینئر رہنما پی ٹی آئی رضیت باللہ کا وفد کے ہمراہ وزیر اعلیٰ سے ملاقات

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)صوبائی حکومت نے دروش تحصیل کا نوٹفیکیشن جاری کردیا۔4اکتوبر منگل کے روز پی ٹی آئی کے سینئر رہنما رضیت باللہ نے ایک وفد کے ہمراہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک سے ملاقات کرکے دروش تحصیل کا نوٹفیکیشن جاری کرنے پر اُن کا شکریہ ادا کیا اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رضیت باللہ نے کہا ...

Read More »
error: Content is protected !!