تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 07

Daily Archives: October 7, 2017

جب تک وکلاءکے جائز مطالبات حل نہیں ہوئے وہ سپریم اپیلٹ بار ایسوسی ایشن کا بائیکاٹ کرینگے /سپریم اپیلٹ کورٹ بار ایسوسی ایشن

گلگت ( سٹاف رپورٹر)سپریم اپیلٹ کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسان علی ایڈووکیٹ، ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدراسد ایڈووکیٹ اور دیگر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک وکلاءکے جائز مطالبات حل نہیں ہوئے وہ سپریم اپیلٹ بار ایسوسی ایشن کا بائیکاٹ کرینگے۔جمعہ کے روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم ...

Read More »

جےیوآئی تحصیل چترال کے ذمہ داران کی سبکدوشی کے بعد انتخابات کرانے کےلئے قاری گل فرازتحصیل چترال کے لئے ناظم انتخابات مقرر

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)جمعیت علماءاسلام ضلع چترال کے امیرقاری عبدالرحمن قریشی نے جےیوآئی تحصیل چترال کے ذمہ داران کی سبکدوشی کے بعد انتخابات کرانے کےلئے جامعہ تحفیظ القرآن دنین کے مہتمم قاری گل فراز کو تحصیل چترال کے لئے ناظم انتخابات مقررکردیا جودستور کے مطابق تحصیل چترال کے لئے امیر اورناظم عمومی کے لئے انتخابات کرائیں گے.اور واضح رہے کہ نئے ...

Read More »

چترال اور اسلام آباد کے روٹ پر چلنے والی ناقص گاڑیوں کا سخت نوٹس لیاجائے جوکہ دس گھنٹے کا سفر 24گھنٹوں میں طے کرتی ہیں؍سیدذولفقارعلی شاہ

؂چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) اسلام آباد میں چترال سے تعلق رکھنے والے معروف کاروباری شخصیت سید ذولفقار علی شاہ نے چترال اور اسلام آباد کے روٹ پر چلنے والی ناقص گاڑیوں کا سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے جوکہ دس گھنٹے کا سفر 24گھنٹوں میں طے کرتی ہیں جس سے مسافر سخت ذہنی اور جسمانی مشکلات ...

Read More »

گہریت حادثہ کی ایک اور زخمی چل بسی؛ بھائی کے بعد بہن بھی جان بحق ہوگئی

دروش( نامہ نگار)گذشتہ دنوں دروش سے چترال جانے والی موٹر کار(غواگئے) گہریت کے قریب حادثے میں جان بحق افراد کی تعداد دو ہو گئی۔ شدید زخمی خاتون ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں دم توڑ گئی جنہیں ہفتے کے روز دروش کے مقامی قبرستان میں اسکے بھائی کے پہلو میں سپرد خا ک کردیا گیا۔ یاد رہے کہ کل جمعہ ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔۔اساتذہ کی فتح ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

ایجوکیشن کے شعبے میں اصلاحات کے نام پر سکولوں اور کالجوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی تحریک کامیابی سے ہمکنار ہوگئی ہے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے بل اسمبلی میں پیش کرنے کے بجائے اساتذہ کا نیا سروس سٹرکچر تشکیل دینے کیلئے ایک کمیٹی قائم کی ہے کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ جلد از جلد اپنی سفارشات پیش ...

Read More »

ضلع غذر میں قراقرم یونیورسٹی کا کیمپس کا بھی بہت جلد افتتاح ہوگا،مفاد پرست ٹولے اور مخالفین کو علاقے کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی، فدا خان فدا

گلگت : صوبائی وزیر سیاحت فداخان فدا نے کہا ہے کہ مفاد پرست ٹولے اور مخالفین کو علاقے کی ترقی ہضم نہیں ہورہی ہیں آئے رو ز اخبارات میں جھوٹی خبروں کا سہار ا لیا جارہا ہے جو کہ نہ صرف عوام کو بیوقوف کیا جارہا ہے بلکہ علاقے کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش کی جارہی ہیں ، مسلم ...

Read More »

صوبائی حکومت نے سکولوں میں ناپید سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ 35 ہزار سے زیادہ با صلاحیت اساتذہ خالص میرٹ کی بنیاد پر بھرتی کئے /سیی ایم

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے کارکردگی کی بنیاد پر سزا و جزا کی موثر پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنایا جس کی بدولت داخلوں اور حاضری کی شرح میں اضافے اور معیار تعلیم میں بہتری کی ٹھوس داغ بیل پڑی ۔ہم نے سکولوں میں سہولیات کی کمی پوری کرنے کیلئے ...

Read More »

دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔۔ اہ فگار۔۔۔۔محمد جاوید حیات

میں اس کا ہاتھ چوما کرتا ۔۔اور پھر ہاتھ دل سے لگاتا ۔۔وہ ہاتھ چھڑاتا ۔۔ایک چمک اس لمحے اس کی آنکھوں میں اُتر آتی ۔۔پھر نام لیتا ۔۔بہت ساری باتیں کرتا ۔۔ہر لفظ میں ایک اپنائیت ہوتی ۔۔محبت کی خوشبو ہوتی ۔۔ایک آرزو ہوتی ۔۔گزرے وقت کا ایک عکس ہوتا ۔۔انجمن ترقی کھوار کا ذکر ہوتا ۔۔گلائے جفائے وفا ...

Read More »
error: Content is protected !!