تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 09

Daily Archives: October 9, 2017

انجمن ترقی کہوارحلقہ پشاورکہوارکے بانی شاعرتاج محمدفگارکے ایصال وثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)انجمن ترقئی کہوار حلقہ پشاور کے زیر اہتمام پشاور میں انجمن کا تعزیتی اجلاس انجمن کے سرپرست اعلیٰ قاضی عنایت جلیل عنبرؔ کے زیر صدارت منعقد ہوا۔اس اجلاس میں کہوار زبان و ادب کے مشہور و معروف شاعر انجمن ترقی کہوار چترال کے بانی رکن تاج محمد فگارؔ کی ایصال و ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ ...

Read More »

مسافروں کی جانوں سے کسی کو بھی کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی/اے ڈی سی منہاس الدین؍اے سی عبدالاکرم

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) مسافروں کی شکایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین اور اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے پشاور اور راولپنڈی سے چترال کیلئے چلنے والی کوسٹرز کی فٹنس کا جائزہ لیتے ہوئے بعض کوسٹروں کو غیر تسلی بخش قرار دے کر بھاری جرمانہ کرنے کے علاوہ تھانے میں بند کر دیا ہے ۔ پیر کے روز ...

Read More »

سلیم خان گذشتہ بیس سالوں کے دوران عوام لٹکوہ کومختلف قسم کا جھانسہ دے کر نمائیندگی حاصل کی؍یوسی ممبرمحمدحسین

چترال ( محکم الدین ایونی)لٹکوہ سے ڈسٹرکٹ کونسل کے ممبر محمد حسین نے کہا ہے ۔ کہ ایم پی اے سلیم خان پراجیکٹ لیڈر سسٹم کے ذریعے لٹکوہ کے منصوبوں کے نام پر 86کروڑ روپے کے فنڈ ہڑپ کر چکاہے۔ اور علاقے کی پسماندگی اور غربت خود اس کی گواہی دے رہا ہے ۔ اتنی خطیر فنڈ میں سے پانچ ...

Read More »

حضرت اویس قرنیؓ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

عاشقانِ رسول ﷺ کے اِس گلدستے میں ہر پھول کی خوشبو تازگی اور خوبصورتی نرالی ہے اِس گلدستے میں ایک پھول ایسا ہے جس کی معطر خوشبو سے کائنات کا کونہ کونہ مہک رہا ہے ۔یہ وہ آفتاب ہے کہ جس کی روشنی سے کرہ ارض اور کائنات کے عمیق ترین اور بعید ترین گوشے روشن چمک رہے ہیں اِس ...

Read More »

چترال اسٹوڈنٹس ایسوی ایشن خیبرپختونخواکے یرانتظام 10اکتوبرسے 17اکتوبر 2017تک داخلہ رہنمائی کیمپ لگانے کااعلان

پشاور(پریلیز)اتوارکے روز چترال اسٹوڈنٹس ایسوی ایشن خیبرپختونخواکاماہانہ اجلاس زیرصدرات صوبائی صدرعابدپیرذادہ منعقدہوئی۔ جس میں کابینہ کے تمام ارکان نے شرکت کی۔اجلاس میں یونیورسٹی میں نئے داخلہ لینے والے چترالی طلباء وطالبات کودرپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگوہوئی جس میں چترال اسٹوڈنٹس ایسوی ایشن خیبرپختونخوا کابینہ کے تمام عہداداروں نے اتفاق رائے سے فیصلہ کیاگیا کہ نئی داخلہ لینے والے ...

Read More »

تمام ممکنہ وسائل استعمال کرکے کالجز کی کاردگری بہتر بنانے کا عزم۔مقررین کا تقریب سے خطاب

گلگت(خصوصی رپورٹ/امیرجان حقانیؔ ) ڈگری کالج گلگت مناور کی منیجمنٹ کمیٹی کی طرف سے منعقد کی گئی ویلکم اور فیئرویل پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے ڈگری کالج اسکردو کے پرنسپل پروفیسر اشرف ملک نے کہا کہ پوسٹنگ اور ٹرانسفری جاب کا لازمی حصہ ہے۔ اس سے کسی کو دلبرداشتہ نہیں ہونا چاہیے بلکہ خوش دلی سے قبول کرنا چاہیے۔ مجھے ...

Read More »

رنگ نرالے سیاست کے۔۔۔۔۔سیّد ظفر علی شاہ ساغرؔ

اگرچہ مسلم لیگ نون ایک سیاسی قوت اوراس وقت ملک کی حکمراں جماعت ہے جبکہ پنجاب جو کہ آبادی کے لحاظ سے ملک کا سب بڑاصوبہ ہے کااقتداربھی اسی جماعت کے ہاتھ میں ہے اور اگلے الیکشن میں پنجاب سمیت ملک کے دیگرحصوں میں خاطر خواہ کامیابی لینے پراگلی حکومت دوبارہ مسلم لیگ نون بناسکتی ہے اس امکان کو رد ...

Read More »

ارض چترال کا اپنے نمائندوں کے نام کھلا خط۔۔۔۔محمد جاوید حیات

تم جو بھی ہو جیسے بھی ہو میری مٹی سے اٹھے ہو ۔تمہارا خمیر میری مٹی سے بناہے ۔۔تم نے پہلی سانس اسی ہوا سے لی ۔۔پانی کا پہلا قطرہ اسی گھات کا تھا ۔۔آپ کے کان اسی ماں کے شرین الفاظ سے پہلی دفعہ اشنا ہوئے ۔۔یہاں کے ابو نے تجھے کاندھوں پہ اٹھایا ۔۔تمہاری پیدائش پر یہاں پہ ...

Read More »

بڑے بھائی کو چھوٹے بھائی کا مشورہ۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

28جولائی کو پاناما کیس کا فیصلہ آنے سے پہلے اُس وقت کے وزیرِداخلہ چودھری نثار علی خاں نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لگی لپٹی رکھے بغیر میاں نوازشریف کے رویے پر کھُل کر تنقید کی اور گلہ بھی کیا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے اُن کو مشاورت سے باہر رکھا جا رہا ہے۔ اُن کا ...

Read More »
error: Content is protected !!