تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 10

Daily Archives: October 10, 2017

صوبے اور فاٹا کے کالج اساتذہ نے کلاسز کے بائیکاٹ کا آغاز کر دیا

فاٹا اور خیبرپختونخوا کے کالج اساتذہ نے اپنے مطالبات کے حق میں آج سے کلاسز کا بائیکاٹ شروع کر دیا ہے۔ اساتذہ نے یہ بائیکاٹ خیبرپختونخوا کالج پروفیسرز ایسوسی ایشن کی اپیل پر شروع کیا ہے جس کا مطالبہ ہے کہ کالجوں میں بورڈ آف گورنرز کی پالیسی وپاس لی جائے، لیکچرارز کی اپگریڈیشن کی اجئے اور ٹیچنگ اسسٹنٹس کی ...

Read More »

دادبیداد ۔۔۔۔روس اور سعودی عرب کے نئے معاہدے۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

حالات کے بدلنے میں وقت لگتا ہے مگر بہت زیادہ وقت نہیں لگتا سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیر کا دورہ ماسکو ،روسی صدر ولا دیمیر پیو ٹن کے ساتھ ان کی ملاقات اور دو طرفہ تعاون کے 10معاہدوں پر دستخط سے اس بات کی غمازی ہو تی ہے کہ عالمی حالات بدلنے والے ہیں اب تک سعودی عرب ...

Read More »

کیا بنت حواء کو اپنی پاکدامنی ثابت کرنے کے لئے زہر چاہئے؟ ……..کریم اللہ

کسی بھی قبائلی معاشرے میں عزت وغیرت اور ننگ وناموس کے نام پر خواتین کو نفسیاتی بھوک کی بینت چڑھاناہر دور میں ایک محبوب مشعلہ رہا ہے۔ گرچہ جدید سائنس وفلسفہ اور سماجی علوم وادب کی بے انتہا ترقی نے معاشرے کی اس وحشی پن کے خلاف علم بغاوت بلند کیا اور آج یورپی معاشروں جہاں کم وبیش ایک ہزار ...

Read More »

توارکے روز اویر گاؤں کے شابرونز کے مقام جیپ حادثے کاشکارایک خاتون جان بحق اور پانچ افراد زخمی

چترال ( ڈیلی چترال نیوز) اتوارکے روز اویر گاؤں کے شابرونز کے مقام پر باراتیوں کی ایک جیپ کو حادثہ پیش آ نے سے ایک خاتون جان بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے جس کو ڈرائیور احسان اللہ ولدعبدالحمیداویرچلارہے تھے۔ مقامی پولیس کے مطابق گاڑی نمبر:R8685 ریری سے شابرونز جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی اور گہری کھائی میں گر ...

Read More »

جیپ ریلی کے قافلے کا شندور پہنچنے تک مختلف مقامات کوراغ، مستوج اور لاسپور میں پرتپاک استقبال کیا جائے گا؍کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل معین

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) پا ک آرمی کے زیر اہتمام جشن آزادی جیپ ریلی کے انتظامات کو آخری شکل دینے کے سلسلے میں کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل معین کے زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ایسے پروگرامات ترتیب دئیے جائیں کہ لوگوں میں حب الوطنی کا جذبہ مزید ذیادہ ہو اور قومی ہم آہنگی ...

Read More »

چترال کے شاہی خاندان کے چشم چراغ شہزادہ آمان الرحمن عمران خان اور پرویز خٹک کی موجودگی میں باقاعدہ طور پر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)چترال کے شاہی خاندان کے چشم چراغ شہزادہ آمان الرحمن عمران خان اور وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی موجودگی میں باقاعدہ طور پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکی۔انہوں نے ڈیلی چترال کو اپنی سیاست کے حوالے سے اہم ترین فیصلے اور تحریک انصاف میں شمولیت کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان وہ واحد پاکستانی لیڈر ...

Read More »

گلگت کھوار، وخی اور دیگر زبانوں کو فوری طور پر پرائمری نصاب میں شامل کیا جائے، سماجی و سیاسی حلقہ

گلگت : پھسو ٹائمز اُردُو  : نمائندہ خصوصی/گلگت بلتستان کے تعلیمی اداروں میں پرائمری سطح کے نصاب میں گلگت بلتستان میں بولی جانے والی زبانوں کی ترقی و ترویج کے حوالے سے نصاب کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں ابتدائی مرحلے میں  شناء, بلتی اور بروشسکی زبان کے ماہرین کو شامل کیا گیا ہے, جبکہ دیگر مقامی زبانوں میں کھوار, ...

Read More »

سی پیک منصوبے کی وجہ سے پاکستان اب خطے میں تجارتی اور اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز ہے

اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ(سی پیک) کے چیئرمین پارلیمانی کمیٹی سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ سی پیک منصوبے کی وجہ سے پاکستان اب خطے میں تجارتی اور اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز ہے ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبہ کی تکمیل سے ملک میں ترقی اور ...

Read More »

خیبرپختونخوا 600: سے زائد مرد و خواتین اساتذہ بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی بنی گالا میں رہائش گاہ کے باہر خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے اساتذہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔پیر کوخیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے 600 سے زائد مرد و خواتین اساتذہ بنی گالہ میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جس کے بعدر مظاہرین نے ...

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے چترالیوں کے 70سالہ دیرینہ مطالبے کو پوراکرکے کارنامہ انجام دیا/ضلعی رہنما

پاکستان تحریک انصاف چترال کے رہنماؤں نے دروش کو مکمل تحصیل کادرجہ دینے کاصوبائی حکومت کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت نے چترالیوں کے 70سالہ دیرینہ مطالبے کو پوراکرکے کارنامہ انجام دیاہے جو یقیناًضلع کی ترقی اور مقامی لوگوں کی خوشحالی میں سنگ میل ثابت ہوگی۔پشاور پریس کلب میں اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پارلیمانی ...

Read More »
error: Content is protected !!