تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 11

Daily Archives: October 11, 2017

ڈپٹی کمشنر چترال کاجوٹی لشٹ کے مقام پر زیر تعمیر گرڈ اسٹیشن کا معائنہ ،کام تیزکرنے کی سختی سے ہدایت

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال پوسٹنگ کے بعد پشاور سے بائی روڈ چترال آتے ہوئے ڈی ۔سی چترال ارشاد سدھیر نے چترال شہر کے قریب جوٹی لشٹ کے مقام پر زیر تعمیر گرڈ اسٹیشن کا معائنہ کیا اور کام کے رفتار کا جائزہ لیاجوکہ گولین گول ہائیڈل پاؤر اسٹیشن سے 36میگاواٹ بجلی وزیر اعظم کی اعلان کے مطابق چترال کو ...

Read More »

نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر کا بائی روڈ چترال پہنچنے پر عشریت، نغر اور دروش کے مقامات پر عوام نے پرتپاک استقبال

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال میں نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر کا بائی روڈ چترال پہنچنے پر عشریت، نغر اور دروش کے مقامات پر عوام نے پرتپاک استقبال کیا اور انہیں اپنے مسائل سے بھی آگاہ کیاجہاں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر منہاس الدین اور اسسٹنٹ کمشنر عبدالاکرم خان نے انہیں خوش آمدید کہا ۔ ان مقامات پر عوام ...

Read More »

لڑا ئی چین اور امریکہ کی ہے ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ

شاعر نے کہا ؂ سرآئینہ مراعکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے میں خیال ہو ں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے پاکستان میں اقتدار ، دولت اورا ختیار کی جو لڑائی ہے یہ کسی زمانے میں سویت یونین اور امریکہ کی لڑائی تھی موجو دہ حالات میں یہ چین اور امریکہ کی لڑائی ہے ذہنی کوفت ، ...

Read More »

چترال میں عوام اور پولیس کے مابین ہم آہنگی موجود ہے ۔ جس کی وجہ سے ہمیں منشیات پر قابو پانے میں مدد مل رہی ہے؍ڈی ایس پی فاروق جان

چترال ( محکم الدین ) چترال شہر کو درپیش مسائل کے حوالے سے ایک کھلی کچہری چترال تھانے میں منعقد ہوئی ۔ جس میں چترال پولیس کی طرف سے ڈی ایس پی فاروق جان اور عوام کی طرف سے ناظمین ، صدر تجار یونین ، ڈرائیور یونین کے عہدہ داروں نے شرکت کی ۔ عوامی نمائندوں نے اس موقع پر ...

Read More »

چترال میں ڈینگی آگاہی مہم کا آغاز

(11/10/2017)ہلال آحمر پاکستان چترال نے آج ڈینگی کے متعلق عوام الناس میں آگاہی اوربچاؤ کے مہم کا آغاز کیا اس مو قعے پرمنہاس الدین اے ڈی سی چترال مہمان خصوصی تھے ۔ محمد عارف سینئر پروگرام مینجرہلال آحمر پاکستان نے اس مہم کے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع میں ڈینگی سے متعلق اگاہی مہم ...

Read More »

ملک میں بجلی کی پیدوار کے شعبے اور انرجی مکس کو بہتر بنانے کے لیے وفاقی حکومت نے نیشنل الیکڑک سٹی پالیسی بنانے کا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے لیے مشترکہ مفادات کونسل سے منظوری لی جائے گی

دستاویز کے مطابق نئی الیکڑک سٹی پالیسی اور الیکڑک سٹی پلان مییں ملک میں بجلی کی پیدوار کے لیے موجود وسائل کو بہتراور موثر طریقے سے استعمال کرنے کے لیے اقدامات تجویز کیے جائیں گے۔ نئے الیکڑک سٹی پلان میں تمام صوبائی حکومتوں اور سی سی آئی کی منظوری لی جائے گی۔ اس سے قبل نیشنل پاور پالیسی میں صرف ...

Read More »

خیبرٹیچنگ ہسپتال پشاورکے نرسنگ ہاسٹل کی چھت سے نیچے گرکرزخمی ہونے والی نرس نصرت ہسپتال میں انتقال کرگئے

چترال(امیرنیاب)گذشتہ دنوں خیبرٹیچنگ ہسپتال پشاورکے نرسنگ ہاسٹل کی چھت سے نیچے گرکرزخمی ہونے والی نرس نصرت آٹھ دن موت اورزندگی کی کشمکش میں رہنے کے بعدمنگل کے روزہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں اُن کی لاش کوآبائی قبرستان لاسپورمیں سپردخاک کرنے کے لئے پشاورسے روانہ کردیاگیاہے ۔یادرہے کہ گذشتہ دنوں امتحانات کے دوران مذکورہ نرس خیبرٹیچنگ ہسپتال پشاورکے نرسنگ ہاسٹل کی ...

Read More »

اپر چترال کے لیڈی کونسلرز کا ایک اہم میٹنگ ممبر کونسل تحصیل محترمہ سفینہ کی زیر صدارت

قرار داد مورخہ 2 اکتوبر 2017 ء بروز منگل بوقت دن کے 10 بجے وائٹ راک میں تمام اپر چترال کے لیڈی کونسلرز کا ایک اہم میٹنگ ممبر کونسل تحصیل محترمہ سفینہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ ایجنڈا:۔ میٹنگ کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔ تلاوت کلام پاک کی سعادت بی بی کریمہ نے حاصل کی۔ اپر ...

Read More »

گلگت بلتستان کی گجربرادری کے عہدہ داروں کے ساتھ مختلف سماجی و سیاسی شخصیات بھی شرکت کریں گی؍ مہتمم حیات خان

گلگت(نمائندہ خصوصیا؍امیرجان حقانی)آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن کے صدرکا دورہ گلگت بلتستان خیر کا باعث ہوگا۔ گلگت بلتستان میں گجر برادری سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد ہیں۔ان کی فلاح و بہبود کے حوالے سے ایسوسی ایشن کے ذمہ داراں خصوصی اقدامات کریں گے۔گجر برادری کے علاوہ گلگت بلتستان کے دیہی علاقوں کے لوگوں کے لیے تعلیم و تربیت اور ...

Read More »

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیوہسپتال چترال کو دوبارہ عہدے کا چارج لینے سے روک دیا/ڈاکٹرتوکل خان کوہیپتال کی ذمہ داریاں سونپی گئی

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے ضلع چترال میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا طبی فضلہ دریا برد کئے جانے کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی مکمل تحقیقات کاحکم دے دیاہے۔ سینئر صوبائی وزیرصحت شہرام خان تراکئی کی ہدایت پرسیکرٹری صحت نے معاملے کی تحقیقات اور ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلئے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر خالد اقبال ...

Read More »
error: Content is protected !!