تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 12

Daily Archives: October 12, 2017

پڑاواندہ کے نام نہاد کالاش نمائندے دراصل ٹمبر مافیا کے کرتا دھرتا ہیں اور اپنی ذاتی مفادات کے حصول کے لئے کالاش اقلیتوں کانام استعمال کررہے ہیں؍پریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) کالاش ویلی بمبوریت اور رمبور سے تعلق رکھنے والے کالاش اور مسلم کمیونٹی کے عمائیدیں غازی خان، شیر احمد، سفیر احمد، کمال الدین، سردار ولی ، سلیم زار ، عبدالرحمن، گل رخ ، شازیہ، فاطمہ ،کنسیہ، کانک ، رنگالی، نورشاہ ایران، بلاور جان، مشار خان، سکبار خان، ورمچ خان ، قاری نذیر، مطیع الرحمن، عمادالدین، ...

Read More »

ایم پی اے سلیم خان پہلے اپنے پندرہ سالہ دور کا حساب دے پھر دوسروں سے حساب مانگے ۔ممبر ڈسٹرکٹ کونسل محمد حسین

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال نیوز )ممبر ڈسٹرکٹ کونسل لٹکوہ محمد حسین نے ایم پی اے سلیم خان کی طرف سے دئیے گئے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ موصوف نے اگر کرپشن نہیں کہ ہے تو اثاثے کہاں سے بنائے۔اور اُن کا ذریعہ آمدن کیا ہے؟اُنہوں نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ میں اپنے دئیے گئے بیان ...

Read More »

خیبر پختونخوا کے ہر ضلع میں عوامی شکایات کے ازالے کا نظام قائم / ڈپٹی کمشنر اپنے ضلع میں عوامی شکایات کے ازالے کے لئے جواب دہ ہو گ

پشاور ۔صو بائی حکو مت نے خیبر پختونخوا کے ہر ضلع میں عوامی شکایات کے ازالے کا نظام قائم کر نے کا فیصلہ کیا ہے ٗہر ڈپٹی کمشنر اپنے ضلع میں عوامی شکایات کے ازالے کے لئے جواب دہ ہو گا ٗ ہر ڈپٹی کمشنر شکایات کے ازالے کے نظام کے لئے اپنی سفارشات پندرہ دن کے اندر چیف سیکر ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر چترال نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے معائنہ کے دوران ایمرجنسی وارڈ وں میں مفت ادویات کی عدم فراہمی پر سخت برہمی کا اظہارکیااور تساہل کے مرتکب اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر نے جمعرات کے روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا اچانک معائنہ کے دوران ایمرجنسی وارڈ وں میں مفت ادویات کی عدم فراہمی پر سخت برہمی کا اظہارکیااور تساہل کے مرتکب اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ صوبائی حکومت کے ہدایات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہسپتال کے داخل ...

Read More »

چترال کے ہر اس شخص کو اپنی ٹیم کا حصہ بنائے گا جوکہ چترال کی ترقی اور بھلائی کے لئے سوچتا اور کام کرتا ہوڈپٹی کمشنر چترال ارشادسودھر

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن ، آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ (فوکس ) اور چترال یونیورسٹی کے زیر اہتمام قدرتی آفات سے آگہی کا قومی دن منانے کے سلسلے میں ایک سیمینار منعقد ہوا جس میں چترال کے مخصوص جغرافیہ کے تناظر میں مختلف آفات سماوی اور انسان کے ہاتھوں آنے والے آفات اور ان کو روکنے ، ...

Read More »

جنگلات کی کٹائی کا سلسلہ بند کیااور سائنسی طریقے سے کٹائی کا قانون لارہے ہیں/ 356 چھوٹے منصوبوں میں سے 80 فیصد مکمل ہو چکے ہیں۔ وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ، معاشی استحکام اور دیرپا ترقی کیلئے ملک کا پرسیپشن ٹھیک کرنے کیلئے شفافیت اور میرٹ بیسڈ فیصلہ سازی ناگزیر ہے۔ہمارے صوبے نے اس شفافیت کو دیر پا ترقی کی بنیادبنانے کیلئے رائٹ ٹو انفارمیشن کا قانون متعارف کرایا۔یہ پہلا صوبہ ہے جس نے بین الاقوامی معیار ...

Read More »

1975کے نوٹیفیکیشن کے مطابق سوختنی لکڑی کا حق مقامی باشندگان کو دیا گیاہے ۔ مگر مقامی پولیس مذکورہ حق کے حصول سے اُنہیں منع کر رہا ہےکالاش عمائدین کاپریس کانفرنس

چترال ( محکم الدین ) کالاش ویلی بمبوریت کے دو دیہات پڑاوناندہ اور انیژ کے مردو خواتین نے چیف جسٹس آف پاکستان اور وزیر اعظم سے فوری طور پر اُن کے ساتھ ہونے والے ظلم و زیادتی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اور کہا ہے ۔ کہ یہ ناانصافی اگر فوری نہ روکی گئی ۔ تو وہ ...

Read More »

آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ کے تحت تیسری سالانہ پرنسپلز کانفرنس کا انعقاد/ ماہرین دائمی علم کے فروغ کے لیے نظام میں تبدیلی کی ضرورت پر زور

“دائمی علم نہ صرف طلبا کو ذاتی تعمیر کے قابل قدر طریقے سکھاتا ہے بلکہ ایک مجموعی انداز فکر سے آشنا کرتا ہے جو ان پر، خصوصاً اساتذہ، والدین اور عمومی طور پر تمام معاشرے پر اثر انداز ہوتا ہے” ، یہ بات آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ (اے کے یو۔ای بی) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد جیوا نے بورڈ کے ...

Read More »

ڈی سی چترال کی دبنگ انٹری ……… کریم اللہ

دپٹی کمیشنر چترال جناب ارشاد سودھر اپنے عہدے کا چارچ سنبھالتے ہی گزشتہ دونوں ڈی ایم ایس (ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال) سمیت ہسپتال کے دو اہلکاروں کی معطلی کا حکم صادر کیا وجہ سوشل میڈیا پہ وائرل ہونے والی ایک ویڈیو تھی جس میں ایک گاڑی فضلات کو دریائے چترال میں ڈال رہے ہیں ۔ سوشل میڈیا میں یہ ...

Read More »

دیوانے کعبہ کے۔۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

حرم کعبہ کا دلان کرہ ارض کے چپے چپے سے آئے ہو ئے حا جیوں سے لبا لب بھر چکا تھا ‘انسانوں کا سمندر لہروں کی شکل میں دیوانہ وار کعبہ کا طواف کر رہا تھا ‘میں نشے ‘سرور ‘مستی ندا مت میں ڈوبا ہوا اِن لہروں کا حصہ بنا آہستہ آہستہ طواف کر رہا تھا ‘دنیا بھر سے آئے ...

Read More »
error: Content is protected !!