تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 13

Daily Archives: October 13, 2017

چترال جیسے پسماندہ اضلاع کو ضرورت کے مطابق وسائل کی فراہمی کو یقینی بنائی جائے گی؍وزیر خزانہ خیبر پختونخوا مظفر سید

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) وزیر خزانہ خیبر پختونخوا مظفر سید نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو ملاکنڈ ڈویژن میں سی پیک روٹ کو گزارنے کے حوالے سے سنجیدہ بنانے اور اس حساس علاقے کے عوام کو اس عظیم منصوبے سے مستفید کرنے میں صوبائی حکومت میں شامل جماعت اسلامی کا نمایاں کردار ہے جس کی مرکزی قیادت کی پیہم ...

Read More »

ایم این اے پر ترقیاتی منصوبوں کے فنڈ کو ذاتی اکاؤنٹ میں جمع کرنے کے بیان کو من گھڑت بے بنیاد ہے؍شہزادہ خالد پرویزکاپریس کانفرنس

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) آل پاکستان مسلم لیگ کے سابق صدر شہزادہ خالد پرویز نے مولانا عبدالاکبر چترالی کی طرف سے ایم این اے چترال شہزادہ افتخارالدین پر ترقیاتی منصوبوں کے فنڈ کو ذاتی اکاؤنٹ میں جمع کرنے کے بیان کو من گھڑت بے بنیاد اور سراسر الزام قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے ۔ ...

Read More »

مذکورہ افراد کالاش کمیونٹی کی نمایندگی نہیں کرتے بلکہ وہ ٹمبر مافیا کے ایجنٹ ہیں ، قانون کی گرفت سے بچنے کی ناکام کو شش کر رہے ہیں؍شہزادہ مقصودالملک کاپریس کانفرنس

چترال ( محکم الدین ) ایون کے معروف شخصیت شہزادہ مقصود الملک نے کالاش کمیونٹی کی طرف سے اُن پر لگائے گئے الزامات کو ٹمبر مافیا کی کارستانی قرار دیتے ہوئے کہا ہے ۔ کہ مذکورہ افراد کالاش کمیونٹی کی نمایندگی نہیں کرتے بلکہ وہ ٹمبر مافیا کے ایجنٹ ہیں ۔ اور مختلف طریقوں سے لوگوں کو اُکسا کر قانون ...

Read More »

وزیر اعظم نے ایران سے 100 میگاواٹ بجلی درآمد کرنیکی منظوری دیدی

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت توانائی کے حکام نے پورٹ قاسم، نیلم جہلم، تربیلا فور کی ٹرانسمشن لائنز کے پراجیکٹس کی پیش رفت پر بریفنگ دی۔ حکام کا کہنا تھا کہ پورٹ قاسم پاور پلانٹ کی ٹرانسمشن لائن 31 اکتوبر سے قبل مکمل ہو جائے گی جبکہ نیلم ...

Read More »

چترال کے ہونہار اور قابل فخر فرزند خسرو الملک صدیقی ایم۔فل مقالے کا کامیابی سے دفاع کرکے گولڈ میڈل کے حقدار ٹھرے.

چترال کے ہونہار اور قابل فخر فرزند خسرو الملک صدیقی ایم۔فل مقالے کا کامیابی سے دفاع کرکے گولڈ میڈل کے حقدار ٹھرے. تفصیلات کے مطابق مولانا مفتی خسروالملک صدیقی ولد حاجی غلام محمد رسول ساکنۂ جغور(گولدور) نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی آف شریعہ اینڈ لاء سے ایم۔ایس، شریعہ میں بعنوان”أصول الافتاء عندالحنفیۃ دراسۃ تحلیلیۃ تطبیقیۃ علی دور ...

Read More »

صوبہ بھر کے چھوٹے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں،نرسوں اورپیرامیڈکس کی 95 فیصد خالی آسامیاں پرکی گئی ہیں/شہرام تراکئی

خیبرپختونخوا کے سینئر وزیربرائے صحت شہرام تراکئی نے کہاہے کہ صوبہ بھر کے چھوٹے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں،نرسوں اورپیرامیڈکس کی 95 فیصد خالی آسامیاں پرکی گئی ہیں اورمیں فخر سے کہتا ہوں کہ آج صوبے کے ان دورافتادہ علاقوں کے طبی مراکز میں بھی مستند ڈاکٹرز موجود ہیں جہاں آج سے پہلے کبھی ڈاکٹر زنہیں گئے۔ ڈاکٹروں کو پسماندہ ...

Read More »

رُموز شادؔ ۔۔ موٹر سائیکل کے بڑھتے ہوئے حادثات ۔۔ تحریر۔۔ ارشاد اللہ شادؔ

’’موٹر سائیکل کے بڑھتے ہوئے حادثات‘‘ ضلع چترال میں گزشتہ ایک مہینہ کے اندر میرے عزیزوں کے پانچ سے زائد ایسے حادثات ہوئے جن کا سبب موٹر سائیکل کے تیز رفتاری اور لاقانونیت ہے ۔ چترال شہر میں ان دنوں موٹر سائیکلوں کا سیلاب ہے اور اس کے سوار زیادہ تر بچے ہیں ، جو تیز رفتاری سے موٹر سائیکل ...

Read More »
error: Content is protected !!