تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 15

Daily Archives: October 15, 2017

جماعت اسلامی یوسی ایون کے ممتازعالم دین خلیل الرحمن ،APMLکے فدااحمد سمیت دیگرپارٹیوں کے سینکڑوں افراد پی پی پی میں شمولیت اختیارکی

چترال (ڈیلی چترال نیوز)اتوارکے روزچترال میں جماعت اسلامی ،جمعیت علماء اسلام ،پاکستان تحریک انصاف ،عوامی نیشنل پارٹی اورآل پاکستان مسلم لیگ کے درجنوں افراداپنے اپنے برادری سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکی ۔شمولیتی تقریب سے ممبر صوبائی اسمبلی سلیم خان ،ضلعی جنرل سیکرٹری محمدحکیم ایڈوکیٹ ،ضلعی انفارمیشن سیکرٹری قاضی فیصل احمداوردیگرورکروں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔پروپیگینڈا مہم ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

اخبارات ،ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا پر مقبو ل سیاسی لیڈر وں کے خلاف ایسی منفی گفتگو ، منفی باتیں ، منفی چیزیں لائی جارہی ہیں جو تھوڑی سی محنت کرکے کسی بھی شخصیت کے خلاف بنائی جاسکتی ہیں اورمنظر عام پر لائی جا سکتی ہیں خصوصاً مولانا فضل الرحمن کو نشانہ بنایاجاتاہے نواز شریف اور آصف زرداری کو ٹارگٹ ...

Read More »

ی ٹی آئی میں محمود قریشی کی جگہ شیریں مزاری وائس چیئرمین منتخب، نیب قانون میں ترامیم کا مسودہ تیار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی نے قومی احتساب بیورو نیب کے قانون میں ترامیم کے لیے حکومتی مسودے کو مسترد کرتے ہوئے موجودہ قانون میں مزید ترامیم پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔واضح رہے کہ نیب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور اہلخانہ کے خلاف ریفرینسز کی سماعت سے قبل پی ٹی آئی کی قیادت نے احتساب ...

Read More »

مسیحی برادری چترال کے تمام مسائل ترجیحی بنیاد پرحل کئے جائیں گے؍ایم پی اے سلیم خان

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ممبر صوبائی اسمبلی سلیم خان نے ہفتہ کے روزچترال کے مسیحی برادری کے مسائل سننے کے لئے ایلڈربابرمسیحی اوراقلیتی لیڈی کونسلرربیکہ شہزادی کے دعوت پرپروگرام میں شرکت کی ۔مسائل سننے کے بعدایم پی اے سلیم خان نے بنیادی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرتے ہوئے کہاکہ متعلقہ حکام سے مشورہ کرکے مسائل حل کرونگا۔انہوں نے کہاکہ ...

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئرنائب صدممتازعالم دین مولاناقاری نظام الدین نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکرلی

چترال (ڈیلی چترال نیوز) دروش سے تعلق رکھنے والے عوامی نیشنل پارٹی کے سینئرنائب صدممتازعالم دین مولاناقاری نظام الدین نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکرلی ۔انہوں نے شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی ہمیشہ غریب عوام کی نمائندگی کرتی آئی ہے اورعوام کی آواز بن کے ہرفورم میں ان کے حقوق کے لئے جنگ لڑی ہے ۔انہوں ...

Read More »

SRSP کے زیر نگرانی ایون گول میں تعمیر شدہ ہائیڈل پاور سٹیشن باقاعدہ طور پر بجلی پیدا کرنے پر ایون کے عوامی حلقوں نے انتہائی خوشی

چترال ( محکم الدین ) سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے زیر نگرانی ایون گول میں تعمیر شدہ ہائیڈل پاور سٹیشن باقاعدہ طور پر بجلی پیدا کرنے پر ایون کے عوامی حلقوں نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے اور بجلی گھر کی تعمیر پر ایس آر ایس پی خصوصا چیف ایگزیکٹیو شہزادہ مسعود الملک کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ ...

Read More »

خیبرپختونخوا کا سافٹ امیج دنیا میں اجاگر کرنے کیلئے خاتون موٹرسائیکل رائیڈر کا سفر

ٹورازم کارپوریشن کی جانب سے صوبہ خیبرپختونخوا کا سافٹ ایمج دنیا میں پیش کرنے اور پشاور سے بونیر تک راستے میں موجود آرثارقدیمہ کے مقامات کو اجاگر کرنے کیلئے خاتون موٹر سائیکل رائیڈر کے سفر کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کی نامور خاتون موٹربائیک رائیڈر گل افشاں طارق نے پشاور میوزیم سے بونیر تک موٹرسائیکل پر سفر کیااور ...

Read More »

احتساب عدالت کی بَدمزگی۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

13 اکتوبر کو مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقعے پر ایک دفعہ پھر بَدمزگی پیدا ہوئی۔ مسۂ وہی پرانا کہ احتساب عدالت میں گنجائش صرف تیس ،پینتیس افراد کی جبکہ عدالت میں گھُسنے کے شوقین اور نمبر ٹانکنے والے بیشمار۔ احتساب عدالت سے سو گَز کے فاصلے پر لگے ناکے پر ایک وکیل کا ...

Read More »

حکومت صوبے بھر میں شاملات اور متنازعہ اراضی کے مسائل جلد از جلد اور مستقل بنیادوں پر حل کرنے کی خواہش مند ہے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت صوبے بھر میں شاملات اور متنازعہ اراضی کے مسائل جلد از جلد اور مستقل بنیادوں پر حل کرنے کی خواہش مند ہے تاکہ اس سلسلے میں عوامی شکایات، مقدمات، مسائل اوردیگر قانونی وانتظامی پیچیدگیوں کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہو اور عوام کو ہر سطح پر سہولیات ملتی ہوئی نظر آئیں انہوں ...

Read More »

صدابصحرا ۔۔۔۔احتساب سب کا ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

چیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے پالیسی بیان دیتے ہو ئے کہا ہے کہ احتساب سب کا ہو گا یہ بہت خوبصورت اور با معنی جملہ ہے اور اتنی بار استعمال ہو اہے کہ اب اس کے معنی کھو گئے ہیں اور اس کی افادیت ختم ہو چکی ہے یادش بخیر !جنرل مشرف کے دور میں قومی احتساب بیور و ...

Read More »
error: Content is protected !!