تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 17

Daily Archives: October 17, 2017

کوشٹ میں جاری ٹورنامنٹ اختتام پذیر پولو کافائنل بونی اور فٹ بال کا فائنل کوراغ نے اپنے نام کر لی ؍شہزادہ خالدپرویزمہمان خصوصی

موڑکھو( جمشیداحمد) کوشٹ موڑکھومیں یوتھ ممبر شہزادہ عمر جیلانی کی تعاون سے جاری ٹورنامنٹ گذشتہ دن اختتام پذیر ہوا۔ ٹور نامنٹ میں فٹ بال اور پولو کے دلچسپ میچز کھیلے گئے جس سے ہزاروں شائقین لطف اندوز ہوئے ۔ پولو کا فائنل بونی اور کوشٹ کے درمیان کھیلا گیا بونی نے کامیابی حاصل کی جبکہ فٹ بال کا فائنل ہیڈ ...

Read More »

پیپلز پارٹی ملک کی سلامتی اور جمہوریت کے استحکام کے لئے فرنٹ لائن پر کھڑی ہے /سعدیہ دانش

پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ نواز لیگ دوبارہ عدلیہ کے خلاف برسر پیکار ہو چکی ہے اور اداروں کے درمیان ٹکراو پیدا کر کے اپنے لئے فرار کا راستہ تلاش کر رہی ہے۔عدالتوں کے خلاف 1997 کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے۔پہلے انہوں نے لفظوں کے تیر و تفنگ کے کر ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔قسمت کی دیوی ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ

احتساب عدالت کے نا کے پر پولیس اور مسلم لیگ (ن)کے کارکنوں میں جھڑپ نے حالات کو ایک نئے ’’ناکے ‘‘پر لاکر کھڑا کیا ہے مسلم لیگ کے کارکن کیپٹن صفدر اور مریم نواز کی پیشی کے وقت احتساب عدالت میں داخل ہونا چاہتے تھے وہاں رینجر ہوتی تو ان کو روک دیتی پولیس انکو روکنے میں ناکام ہوئی اسلئے ...

Read More »

دروش ٹاؤن کو تحصیل کا درجہ دینے پروزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور صوبائی حکومت کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں؍تجاریونین دروش کاپریس کانفرنس

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) دروش کے سیاسی رہنماؤں اور تجار یونین کے عہدہ داروں نے دروش ٹاؤن کو تحصیل کا درجہ دینے پر انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے ۔ اور اس سلسلے میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے ایک قابل تحسین اقدام قرار دیا ہے ۔ منگل ...

Read More »

چترال اور ناران میں پن بجلی کے منصوبوں کے تناظر میں وزیراعلیٰ نے ایف ڈبلیو او کوہ ٹرانسمیشن لائن پلان کرنے کی ہدایت کی

پشاور ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویز خٹک نے سوات موٹروے کے دونوں اطراف میں کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ معاہدے میں طے شدہ ٹائم لائن کے مطابق منصوبے کی تکمیل یقینی ہو سکے ۔انہوں نے سوات موٹروے منصوبے کے تحت مطلوبہ باقی ماندہ اراضی کے حصول ، کرک میں آئل ریفائنری اور ہری پورمیں سیمنٹ فیکٹری کے ...

Read More »

گلگت تا غذر چترال ایکسپریس وے اور پھنڈر 80میگاواٹ آج سے چند سال قبل تک خواب کی طرح لگتے تھے، آمنہ علی

گلگت (نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ ن خواتین ونگ کی سینئر رہنما آمنہ علی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی زاتی دلچسپی کی وجہ سے گلگت بلتستان میں شروع کئے گئے تمام نئے منصوبوں سمیت سابقہ حکومتوں کے دور کے منصوبوں کو بھی تیزی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچایا جا رہا ہے ...

Read More »

پاکستان میں سی پیک کے تحت 9 اقتصادی زون تعمیر کئے جائیں گے جس سے چین دنیا کے ساتھ زمینی و تجارتی روابط قائم کرسکے گا

اسلام آباد (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر حسن داؤد نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت 9 اکنامک زونز تعمیر کئے جائیں گے جس سے چین دنیا کے کئی خطوں کے ساتھ زمینی و تجارتی روابط قائم کرسکے گا۔ نومبر اوردسمبرمیں سی پیک کے حوالے سے مزید خوشخبریاں عوام کو ملیں گی۔ سی ...

Read More »
error: Content is protected !!