تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 18

Daily Archives: October 18, 2017

انشاء اللہ تعالیٰ بہت جلدچترال میں تبدیلی عوام کونظرآئے گی؍ڈپٹی کمشنر چترال ارشادسودھر

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کایک وفدشہزادہ سکندرالملک کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر چترال ارشادسودھرسے ان کے دفترمیں ملاقات کی ۔اس موقع پرڈی پی اوچترال سیدعلی اکبربھی موجودتھے وفدنے ڈپٹی کمشنر چترال کے عوامی خدمات کوسراہااورانہیں چترال کے مسائل سے آگاہ بھی کیا۔خاص کرتورکہوروڈکی بروقت تکمیل چترال کے اندرتجاوزات اورغیرمعیاری اشیاء خردونوش کے کھلے عام فروخت زیربحث ...

Read More »

غیرمعیاری چیپس برآمدکرکے فیکٹری کوسیل؍ال میں غیرمعیاری سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی؍رحسانہ جبین

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال رحسانہ جبین چترال بازارچیکنگ کے دوران چترال بائی پاس روڈ میں واقع چیپس فیکٹری میں چھاپہ مارکرغیرمعیاری چیپس برآمدکرکے فیکٹری کوسیل کردیا۔تفصیل کے مطابق سیدنواب ولدمحمددین سکنہ مہمندایجنسی چترال بائی پاس روڈ میں لوکل چیپس فیکٹری سے غیرمعیاری چیپس سپلائی کررہے تھے باربارہدایت کے باوجودبازنہ آنے پر فیکٹری کوسیل کرکے تمام غیرمعیاری میٹریل ...

Read More »

مستوج شندوراوربونی بروغل روڈکی فوری مرمت کیلئے رقم مختص، مختلف سکولوں کی اپگریڈیشن کی بھی منظوری؍ایم پی اے سیدسردارحسین شاہ

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال نیوز)چترال سے ممبرصوبائی اسمبلی مستوج سید سردارحسین شاہ نے بدھ کے روزوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک سے ملاقات کی ۔ملاقات میں دوسرے امورکے علاوہ مستوج ضلعے کی بحالی کے سلسلے میں تفصیلی گفتگوہوئی ۔انہوں نے ایک اخباری بیان میں کہاکہ سب ڈویژن مستوج کے ضلع کی بحالی کے لئے انتہائی سنجیدہ ہے اوربہت جلدچترال آکراس کااعلان بھی کریں گے ...

Read More »

مستوج غوروسے تعلق رکھنے والا شخص بیٹی کے ہاتھ پیلے کرنے کی آرزو لئے دار فانی سے کوچ کرگیا

چترال ( محکم الدین ) بیٹی کے ہاتھ پیلے کرنے کی آرزو لئے شخص دار فانی سے کوچ کرگیا ۔ تفصیلات کے مطابق اپر چترال کے مقام پرکوسپ غورو مستوج سے تعلق رکھنے سیداحمدصابیر( ابوزار) جو بیٹی کے جہیز کے سامان خریدنے کیلئے چترال شہر آیا ہوا تھا ۔ پی آئی اے چوک چترال میں راہ چلتے ہوئے اُس پر ...

Read More »

چترال فرقہ ورانہ اور قبیلوں و برادریوں میں تعصب پیدا کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا ، جو لوگ اس خیال کی پرورش کرتے ہیں ۔ وہ چترالی قوم کے لئے مخلص نہیں ؍انجینئرفضل ربی

چترال ( محکم الدین ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما انجینئر فضل ربی نے کہا ہے ۔ کہ چترال کی سرزمین پورے چترال کے باشندوں کا ہے ۔ اور یہاں صرف ایک چترالی قوم آباد ہے ۔ جسے اپنی غرض اور سیاست کیلئے ٹکروں میں بانٹنے سے احتراض کیا جانا چاہیے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔بنی گالہ کا طواف ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

اخبارات میں دو طرح کی خبریں آرہی ہیں ایک خبر یہ ہے کہ خیبر پختونخوا سے کالجوں کے 7ہزار اساتذہ کرام نے بنی گالہ جاکر مطالبات کے حق میں دھرنا دیا دوسری خبر یہ ہے کہ نوشہرہ ،چارسدہ ،مردان وغیرہ میں کالجوں کے ہزاروں طلبہ نے اساتذہ کے دھرنے کے خلاف جلوس نکالا اور مطالبہ کیا کہ دھرنا دینے والوں ...

Read More »

چترال شہر میں سکول کی طالبہ نے کیبل کار سے دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر خودکُشی کی کوشش کی ، سکول کے چوکیدار نے جان پر کھیل کر اُسے ناکام بنا دیا

چترال ( محکم الدین ) چترال شہر میں سکول کی طالبہ نے کیبل کار سے دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر خودکُشی کی کوشش کی ۔ لیکن سکول کے چوکیدار اور ایک نوجوان نے جان پر کھیل کر اُسے ناکام بنا دیا ۔ طالبہ کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں داخل کر دیا گیا ہے ۔ جہاں اُس کی ...

Read More »

انسانیت کو بچاتے موت کو گلے لگا لینے سے مجھے خوف محسوس نہیں ہوتا، رافیہ قسیم بیگ

رافیہ قسیم بیگ 24 جنوری 1987ء کو خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں پیدا ہوئیں، انہوں نے میٹرک اور ایف اے پشاور سے کیا، ایف اے کرنے کے بعد فضائیہ ڈگری کالج پشاور سے بی اے کیا۔ انہوں نے آئی آر میں ایم اے پشاور یونیورسٹی سے کیا، اسکے علاوہ ایم ایس سی اکنامکس بھی ہیں اور ایل ایل بی ...

Read More »

969 میگاواٹ کے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے اہم سنگ میل عبور‘ریزروائر میں پانی کی بھرائی شروع

قومی اہمیت کے حامل نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے اپنی تعمیر کا ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ، پراجیکٹ کا ڈیم مکمل کر لیا گیا ہے اور اس کے ریزروائر میں پانی کی بھرائی شروع کردی گئی ،نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ آزاد کشمیر میں دریائے نیلم پر تعمیر کیا جارہا ہے ۔ یہ منصوبہ انجینئرنگ کا ...

Read More »

ٹریفک پولیس اور شمولیتی تقریب ۔۔۔۔۔۔۔بشیرحسین آزاد

چترال ٹاون کے اندر موٹر سائیکل حادثات پر گذشتہ 4مہینوں کے اندر قابو پایا گیا ہے تاہم ٹاون سے باہر ایسے حادثات ہوتے ہیں جن میں نوجوان موٹر سائیکلسٹ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔گذشتہ ہفتے ایک نوجوان منیب احمد ٹاون سے باہر حادثے کا شکار ہوا۔اُسے پشاور ریفر کیا گیا اور پشاور کے ہسپتال میں چل بسا۔منیب احمد میتاورژاؤ ...

Read More »
error: Content is protected !!