تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 19

Daily Archives: October 19, 2017

اے کے ار ایس پی کے پراجیکٹ (MY HP( WASH کے زیر اہتمام ہاتھ دھونے کے عالمی دن کے موقع پر بونی میں ایک شاندار پروگرام

بونی( جمشیداحمد) اے کے ار ایس پی کے پراجیکٹ (MY HP( WASH کے زیر اہتمام ہاتھ دھونے کے عالمی دن کے موقع پر گذشتہ دن پرل سکول بونی میں ایک شاندار پروگرام منعقد ہوا جس کی صدارت پرنسپل مخترمہ مہرون نساء گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بونی نے کی جب کہ مہمان خصوصی شہزادہ فیض املک ایم ایس ٹی ایچ قیو ...

Read More »

بین الاقوامی ریڈکراس کمیٹی دنیا بھر میں رنگ و مذہب کے بجائے انسانیت کی بنیادوں پر کام کرتی ہے۔ڈاکٹر معصوم یاسین زئی

سلام آباد(تجزیاتی رپورٹ: امیرجان حقانیؔ ) بین الاقوامی ریڈکراس کمیٹی کو اقوام عالم نے بین الاقوامی قانون برائے تحفظ انسانیت کا علمبردار قراردیا ہے۔بین الاقوامی ریڈکراس کمیٹی دنیا بھر میں رنگ و مذہب کے بجائے انسانیت کی بنیادوں پر کام کرتی ہے۔یونیورسٹیوں اور دینی جامعات میں بین الاقوامی قانون انسانیت نہیں پڑھایا جاتا۔ بین الاقوامی قانون انسانیت پر سب سے ...

Read More »

بنگلہ دیش میں پھانسیاں۔۔۔پاکستان اعلیٰ ترین اعزازات کااعلان کرے ۔۔۔۔نغمہ حبیب

ایک اور وفادار پاکستانی پھانسی چڑھ گیااُسے سزا ہی صرف پاکستانیت کی دی گئی ۔مطیع الرحمان امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش تھے نہ صرف پاکستان کے وفادار تھے اور پاکستان کے خلاف کام کرنے والوں میں شامل نہ ہوئے بلکہ 1971 کے مشکل ترین حالات میں بھی پاکستان کی حفاظت کے ہراول دستے میں شامل رہے وہ اُن لوگوں میں ...

Read More »

ضلعی انتظامیہ چترال کے زیر انتظام ہفتہ صفائی کا آغاز؍ چترال انتہائی دور اُفتادہ ضلع ہے یہاں بے شمار مسائل ہیں؍ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد علی سودھر

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) ضلعی انتظامیہ چترال کے زیر انتظام ہفتہ صفائی کا آغاز پروگرام کے مطابق جمعرات کے روز کردیا گیا ۔ اس حوالے سے ایک تقریب پی آئی اے چوک چترال میں منعقد ہوئی ۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد علی سودھرنے کہا ۔ کہ ہفتہ صفائی تو صرف لوگوں کو احساس ...

Read More »

چترال پولیس سے گذارش ہے ۔۔۔۔۔محمدجاوید حیات

دنیا کی واحد حقیقت اور طاقت قانون ہے ۔۔جس کے آگے سر تسلیم خم کرنا پڑتا ہے ۔۔اگر اس کی پاسداری ہو تو وہ قوم وہ گروپ وہ ملک ناقابل شکست ناقابل تسخیر اور قابل رشک بن جاتا ہے ۔۔قران عظیم الشان میں اللہ کے دیئے ہوئے قوانین جن کا اطلاق پہلے فخر موجوداتﷺ اور پھر آپﷺ کے خلافاؓ کے ...

Read More »

بکرآباد کے 22سالہ صدیق احمد گردوں کے مرض میں مبتلا ہوچکاہے /اپیل برائے تعاون

بکرآباد کے رہائشی صدیق احمد ولد محمد رفیق جس کی عمر 22سال ہے گردوں کے مرض میں مبتلا ہوچکا ہے اور ڈاکٹروں کے رپورٹ کے مطابق اُن کے دونوں گردے فیل ہوچکے ہیں اور انکا خرچہ ڈاکٹر حضرات پندرہ لاکھ روپے بتارہے ہیں اور اُن کا والد ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے اور اس بوجھ کو اکیلا برداشت ...

Read More »

گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ، 14ارب 28کروڑ 20لاکھ کی لا گت کے کل 73منصوبے منظور

(اے پی پی ) گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی(جی بی ڈی ڈی ڈبلیو پی)کا اجلاس ، 14ارب 28کروڑ 20لاکھ کی لا گت کے کل 73منصوبے منظور کئے گئے جن میں 13بجلی کے منصوبے ، تعلیم کے 18منصو بے ، صحت کے 9،ذراعت حیوا نات و ما ہی پرو ری کے متعدد منصوبوں سمیت دیگر اہم شعبے شامل ہیں ۔تفصیلا ت ...

Read More »

ایم این اے شہزادہ افتخارالدین کے دعوت پروزیراعظم چترال کادورہ کرنےپررضامند/گولين ہائيڈل پاؤرپراجيکٹ اور گيس پلانڻوں سميت سڑکوں پر کام کا افتتاح کریگا

چترال (نمائنده  ) چترال سے قومی اسمبلی کے رکن شہزاده افتخار الدين نے بده کے روز اسلام آباد ميں وزير اعظم شاہد خاقان عباسی سے ان کے دفتر ميں ملاقات کی ۔ انہوں نے بتاياکہ وزير اعظم نے وفاقی حکومت کی فنڈز سے تعمير ہونے والی سڑکوں٬ گيس پلانڻوں کی تنصيب اور بجلی کے حوالے سے متعلقہ محکمہ جات کوڈائریکتوجاری کردئيے ...

Read More »
error: Content is protected !!