تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 23

Daily Archives: October 23, 2017

تحریک انصاف کیلئے وقت کا اہم سوال ۔۔۔ تحریر : محکم الدین

تناؤ کے شکار جاری ملکی حالات کے باوجود الیکشن 2018 میں دلچسپی رکھنے والے سیاسی کارکناں اور ٹکٹ کے طالبگار وں نے اس تیزی سے پارٹی بدلنے کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ کہ روز درجنوں افراد پرندوں کی طرح ایک شاخ سے دوسری شاخ پر بیٹھ کر شمولیتی تقریبات کو زینت بخشتے ہیں ۔ بعض افراد ایسے بھی نظر ...

Read More »

ملک میں اسلامک بنکاری کو زبردست پذیرائی مل رہی ہے جوکہ سود سے پاک اور احکام شریعت کے تحت تجارتی اصولوں پر معاملات طے پاجاتے ہیں؍صدرسیداحمد؍صائمہ رحیم

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) نیشنل بنک آف پاکستان کے صدر سعید احمد نے کہا ہے کہ چترال میں نیشنل بنک کی اسلامی بنکاری کی شاخ کھل جانے سے یہاں موجود سیاحت، زراعت، معدنیاتی ذخائر سے استفادہ اور سنٹرل ایشیاء کے ساتھ تجارت میں ترقی کو دینے میں اسلامی بنکاری کے مصنوعات کو استعمال میں لانے سے علاقے میں مجموعی ...

Read More »

خانہ کعبہ کے مہمان۔۔۔ تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

اللہ کا گھر بیت اللہ آج بھی ہمیشہ کی طرح آباد تھا ‘حرمِ کعبہ پر لمحہ ہر پل یو نہی آباد و شاد رہتا ہے ‘عشق و محبت میں ڈوبے دیوانوں کا قافلہ بیت اللہ کے گر د دن و رات ‘دھو پ چھا ؤں ‘سرد گرم کی پروا کئے بغیر ہر وقت مسلسل حر کت کر تا نظر آتا ...

Read More »

شاندار تعلیمی خدمات پر جی ڈی لینگ لینڈ کو’’محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان‘‘ ایوارڈ دیا گیا

لاہور(نامہ نگار)ممتاز ماہر تعلیم میجر ریٹائرڈ جی ڈی لینگ لینڈ نے گذشتہ روز اپنا سویں یوم پیدائش منایا۔ میجر جی ڈی لینگ لینڈ کے سویں سالگرہ کے حوالے سے ملک کے معروف تعلیمی ادارے ایچی سن لاہور میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں برطانوی ہائی کمشنر ،لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، ہائیر ایجوکیشن کے صوبائی ...

Read More »

عام انتخابات سے قبل پاکستان واپس آجاؤں گا، پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے گزشتہ روز اے پی ایم ایل سندھ ساؤتھ ریجن کے تحت زینت اسکوائر ایف سی ایریا لیاقت آباد میں پارٹی کے ضلع وسطی کے دفتر کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو اس وقت تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے، عام انتخابات سے قبل پاکستان واپس آ جاؤں گا۔ انہوں نے ...

Read More »

40 ہزار مختلف کیدڑ زنانہ مردانہ اساتذہ کو ان کی بھرتی کی تاریخ سے ہی مستقل کیا جارہا ہے/رفیق خٹک

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کے ذریعے بھرتی ہونے والے 40 ہزار مردانہ اور زنانہ اساتذہ کی مستقلی کےلئے سفارشات حکومت کو ارسال کردیئے ہیں۔ڈائریکٹر ایجوکیشن رفیق خٹک کے مطابق تمام اساتذہ کو بھرتی کی تاریخ سے ہی مستقل کیا جائے گا، تمام این ٹی این اساتذہ مطمئن رہیں بہت جلد اپنی مستقلی کی خوشخبری ...

Read More »

موجودہ دورمیں کمپیوٹر کی تعلیم زندگی کے تمام شعبوں کی ضرورت بن گئی ہے؍ایم پی اے سلیم خان

چترال ( محکم الدین ) پاکستان پیپلز پارٹی چترال کے صدر اور ایم پی اے سلیم خان نے کہا ہے ۔ کہ تیز رفتار عالمگیر ترقی اور سی پیک کی وجہ سے چترال میں آنے والے حالات کا مقابلہ کرنے کیلئے نوجوان نسل نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم حاصل کرنے میں کوتاہی کی ۔ تو مستقبل میں خوفناک چیلنجز کا ...

Read More »
error: Content is protected !!