تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 24

Daily Archives: October 24, 2017

عائشہ گلالئی رکن قومی اسمبلی رہے گی

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے خاتون رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے دائر کیا گیا ریفرنس مسترد کردیا ہے۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی نے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے رواں برس یکم اگست کو ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں پارٹی پالیسی پر عمل نہ کرنے ...

Read More »

چترال میں بائی پاس روڈکوپانی ڈال کردھونے کا سلسلہ تیسرے روزبھی جاری،تعمیراتی کاموں میں کوتاہی کبھی بھی برادشت نہیں کریں گے؍ڈی سی چترال ارشاد سودھر

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ڈپٹی کمشنر چترال ارشادسودھراوراسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرام نے منگل کے روزچترال پریڈگراونڈہونے والے تعمیراتی کام کاجائزہ لیتے ہوئے متعلقہ انجینئراورٹھیکہ دارکوسختی سے ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ چترال میں تعمیراتی کاموں میں کوتاہی کبھی بھی برادشت نہیں کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ پریڈگراونڈپر عوام اورنوجوانوں کی دلچسپی کے لئے کروڑوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔جس میں کام انتہائی ...

Read More »

ممتازعالم دین مولاناعبدالطیف سمیت جماعت اسلامی ،جمعیت علماء اسلام ،پی ٹی آئی ،اے پی ایم ایل اوراے این پی کے درجنوں افراد پی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) جمعیت علمائے اسلام کا سابق صوبائی امیر، متحدہ مجلس عمل کا سابق ضلعی صدر اور عوامی نیشنل پارٹی کا سابق ضلعی صدر کے عہدوں پر فائز رہنے والے مولانا عبداللطیف نے اے این پی کو چھوڑکر پی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ منگل کے روز چترال پریس کلب میں منعقدہ ایک شمولیتی تقریب میں عوامی ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضلع مستوج کی بحالی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ

خیبر پختونخوا کی حکومت نے اُصولی طور پر صوبے میں اپر کوہستان کی طرح مز ید تین اضلاع بنا نے کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ انتظامی معاملات میں آسانی اور دہشت گردی پر قابو پانے کے عمل کو پائید ار خطوط پر استوار کر نے کے لئے کیا گیا جو نئے اضلاع زیر تجویز ہیں ان میں ڈی آئی ...

Read More »

قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے حسب سابق امسال بھی میٹرک کے پوزیشن ہولڈر طلباء کو اقراء ایوارڈ اور نقدانعام دیجائیگی۔ مولانا خلیق الزمان

چترال ( ارشاد اللہ شاد ؔ ) مولانا خلیق الزمان خطیب شاہی مسجد چترال نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ حسب سابق امسال بھی چترال کے معروف علمی وسماجی شخصیت قا ری فیض اللہ چترالی کی طرف سے اقراء ایوارڈ اور نقد انعام میٹرک پوزیشن ہولڈر ز طلباء کو دیجائیگی۔ اس حوالے سے 26اکتوبر بروز جمعرات گونمنٹ سینٹینل ...

Read More »

عمران خان کی نام نہاد تبدیلی نے پختونوں کو پریشانیوں اور مسائل کے سوا کچھ نہیں دیا: بلاول بھٹو

پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب ہر قیمت پر ہر طرح کا ہتھکنڈا استعمال کرکے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں اور وزیراعظم ہاوس پہنچنے کے لیے ہر کام کرنے پر تیار ہیں، عمران خان امپائر کی طرف دیکھتے دیکھتے اپنی بینائی کھو بیٹھے ہیں اور اس انتظار میں ہیں کہ کب ...

Read More »

پاک فوج کے زیر اہتمام 70 ویں یوم آزادی موٹر کار ریلی دیامر پہنچ گئی، شانداراستقبال

چلاس(مجیب الرحمان)پاک فوج کے زیر اہتمام خنجراب سے چلنے والی امن و محبت ،سیاحت، ثقافت کی پرچار موٹر کار ریلی سینکڑوں کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے دیامر پہنچ گئی۔اہالیان دیامر کی جانب سے جگہ جگہ پر ریلی کا پرتپاک استقبال ہزاروں لوگوں نے چلاس زیرو پوائنٹ پر بھی ریلی کے شرکاء کا زبردست خیر مقدم کیا۔ضلعی انتظامیہ اور ...

Read More »

صوبے میں زیر تعمیر کالجز کی ایس این ایز تیار کرنے اور مکمل ہوجانے والے کالجز کو فعال بنانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبے میں زیر تعمیر وہ تمام کالجز جو تکمیل کے مراحل میں ہیں، اُن کی ایس این ایزتیار کرنے جبکہ مکمل ہوجانے والے کالجز کو فعال بنانے کی ہدایت کی ہے ۔ انہوں نے سالانہ ترقیاتی پروگرام 2017-18 کے تحت سکولوں کی تعمیر کیلئے مطلوبہ اخراجات کا کیس تیار کرکے بھیجنے ، زیر تعمیر سکولوں ...

Read More »

عربی زبان اہمیت اور عشاق العربیہ کی کاوشیں۔۔۔۔تحریر: امیرجان حقانیؔ

عربی زبان عالم اسلام کی مشترکہ علمی و ادبی اور ثقافتی زبان ہونے کے ساتھ فی زمانہ ابلاغی و سفارتی زبان کا درجہ بھی پاچکی ہے۔اگر کسی زبان کے اندر عالمی زبان بننے کی صلاحیت ہے تو وہ فقط عربی زبان ہی ہے۔اسلامی دنیا کا سب سے زیادہ علمی ورثہ اور بنیادی مراجع و مصادر بھی عربی زبان میں ہی ...

Read More »
error: Content is protected !!