تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 25

Daily Archives: October 25, 2017

چترال پولیس نے مبینہ طور پر کروڑوں روپے ہڑپ کرنے والے ایک نوسرباز کو گرفتارکر لیا ہے ، جو پنجاب پولیس کو مطلوب تھا

چترال ( محکم الدین ) چترال پولیس نے مبینہ طور پر کروڑوں روپے ہڑپ کرنے والے ایک نوسرباز کو گرفتارکر لیا ہے ۔ جو پنجاب پولیس کو مطلوب تھا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کی معلومات پر چترال پولیس نے چارسدہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص غلام حیدر جس کا جعلی نام یاسر یوسفزئی ہے ، کو ...

Read More »

چترال کی جغرافیائی محل وقوع کے تناظر میں اس کے مشکلات سے عوام کو نجات دینا ہوگا؍ڈپٹی کمشنر چترال ارشادسودھر

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر نے کہا ہے کہ سرکاری افسران عوام کی خدمت کے لئے مقرر ہیں جنہیں اس بات کا پابند کیا جائے گاکہ سرکار ان کے پاس آنے کی بجائے وہ خود چل کر سائل کے پاس جاکر ان کے گھر کی دہلیز پر ان کے مسائل حل کریں اور اس سلسلے ...

Read More »

حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اورعوام کی فلاح و بہبودکےلئےپرعزم,پاک چین اقتصادی راہدری سےبے پناہ فائدہ

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لئے پر عزم ہے ، گلگت بلتستان میں جمہوری اقدار اور جمہوریت کا احسن انداز میں تسلسل خوش آئند ہے ، پاک چین اقتصادی راہدری سے علاقے کو بے پناہ فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے یہ ...

Read More »

انجمن تحفط حقوق شوہران …… کا قیام۔۔۔۔تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک * انوکھاخواب۔

ان دنوں PTDC میں دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کے زیر اہتمام ایک کورس جاری تھا جس میں انٹرنشنل اسلامک یونیورسٹی کے پروفیسرز صاحبان چترال کے اہل قلم کو علم و اگاہی سے مزین کرنے کا فریضہ نبھا رہے تھے۔ پہلے بھی چترال اور اسلام آباد میں ان علمی محافل میں شرکت کے مواقع میسر آئے اس بار مجھے اور پروفیسر ...

Read More »

سردیوں کا خاص تحفہ انار ۔۔ چند روز استعمال کریں اور پھر کمال دیکھیں ۔۔۔طاقت کا بہترین نسخہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دل کے مریضوں کو اب آپ کو مہنگی اور کڑوی ادویات نہیں کھانی پڑیں گی کیونکہ ماہرین نے ایک خوش ذائقہ پھل کو اس کا علاج قرار دیا ہے ۔ ماہرین نے کہاہے کہ انار ایک ایسا پھل ہے جو نہ صرف خون کی شریانیں صاف کرتا ہے بلکہ چربی بھی پگھلاتا ہے۔ماہرین کی جانب سے دعویٰ ایک ...

Read More »
error: Content is protected !!