تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 26

Daily Archives: October 26, 2017

ملازمتوں پر پابندی کے خلاف پيسکو ملازمين کا کام چهوڑ ھڑتال اور دهرنا

چترال ( نمائنده   ) پيسکو چترال کے اہلکار جمعرات کے روز اپنے مطالبات کے حق ميں ھڑتال کئے۔ اور واپڈا آفس کے سامنے دهرنا دئيے رکها ۔احتجاجی ملازمين کا کہنا تها کہ تقسيم کار کمپنيوں کے طرف سے ملازمتوں پر پابندی کے خلاف پيسکو ملازمين ہڑتال پر مجبور ہوگئے ہيں۔ انهوں نے بتايا کہ چترال پيسکو آفس ميں 13میٹر ريڈرز ...

Read More »

ایک اور متنازع فیصلہ۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

ایک فیصلہ 28 جولائی 2017ء کو سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے سنایا جس میں ایک اقامے اور خالی اکاؤنٹ کو بنیاد بنا کر منتخب وزیرِاعظم کو چلتا کر دیا گیا۔ الزام یہ تھا کہ میاں نوازشریف نے اپنے بیٹے کی کمپنی سے تنخواہ نہیں لی لیکن وہ لے تو سکتے تھے اِس لیے یہ بھی اثاثہ ہے ۔اثاثے ...

Read More »

ضلع مستوج کا قیام ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔کریم اللہ

ان دنوں سوشل اور چترال کے مقامی میڈیا میں خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے ضلع مستوج کی بحالی اور اس حوالے سے سیاسی کریڈٹ لینے نیز نئے قائم ہونے والے ضلع کے نام سے متعلق گرما گرم بحث ومباحثوں کاسلسلہ جاری ہے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا چترال کو انتظامی لحاظ سے دو اضلاع میں تقسیم کرکے ضلع ...

Read More »

چترال سے ژوپوجاتے وقت ٹویوٹاجیب زئیت کے مقام کھائی میں جاگری دوافرادجان بحق ایک زخمی

چترال ( ڈیلی چترال نیوز ) چترال سے ژوپو یارخون جانے والی ٹویوٹا جیپ نمبر PR 3818 زئیت کے مقام پر بے قابو ہوکر دریائے چترال میں جاگری جسے نتیجے میں جیپ ڈرائیور ریاض محمد ولد عظیم پناہ ،اور اُن کے والد عظیم خان ولد گلاس پناہ ساکن گزین یارخون جان بحق جبکہ حامد حسین ولدمددخان زخمی ہو گئے ۔ ...

Read More »

چترال میں میٹرک کے امتحان میں نمایان پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو نقد انعام اور شیلڈ دینے کی تقریب،ڈی سی چترال ارشاد سودھر مہمان خصوصی

چترال (ڈیلی چترال نیوز) مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم اور چترال کی معروف دینی اور سماجی شخصیت قاری فیض اللہ کی طرف سے ضلع چترال میں میٹرک کے امتحان میں نمایان پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو نقد انعام اور شیلڈ دینے کی تقریب میں ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر مہمان خصوصی تھے جس میں ضلع بھر ...

Read More »

کسی بھی سرکاری فنڈ کو اقربا پروری اور کرپشن کی نذر ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، صرف تنخواہ لینے والے آفیسران کو برداشت نہیں کیا جائے گا ۔ ڈپٹی کمشنر

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سو دھر نے کہا ہے ۔ کہ ویلج کونسل بنیادی اکائی ہے ، کونسلرز اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کریں گے ۔ تو جمہوریت مستحکم نہیں ہو گی ، مجھے عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے بطور ڈپٹی کمشنر چترال میں تعینات کیا گیا ہے ، اس لئے میں اس ...

Read More »

تریچ میر ڈرائیور یونین کے سیکرٹری اطلاعات نے سابق صدر ڈرائیور یونین چترال پر دو کروڑ روپے خرد بر کرنے کا الزام لگایا

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) تریچ میر ڈرائیور یونین کے سیکرٹری اطلاعات محد رحیم نے سابق صدر ڈرائیور یونین چترال ممتاز علی جان پر دو کروڑ روپے خرد بر کرنے کا الزام لگایا ہے ۔ اپنے اخباری بیان میں انہوں نے کہا ۔ کہ موصوف 17سال ڈرائیور یونین کے صدر رہے ۔ اور بھاری آمدنی کے باوجود یونین کے ...

Read More »

تریچ میر ڈرائیور یونین ضلع چترال کے انتخابات مکمل،صابر احمد صابر صدرمنتخب

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) تریچ میر ڈرائیور یونین ضلع چترال کے انتخابات مکمل ہو گئے ۔ نتائج کے مطابق صابر احمد صابر صدر ، حاجی محمد یوسف چیرمین ، مولانا ہدایت الرحمن سرپرست اعلیٰ ، (ر) صوبیدار زاہد خالق سنیئر نائب صدر ، جاوید شیشی کوہ نائب صدر جونئیر ، احمد سید لالہ سنیئر نائب صدر دروش ، ...

Read More »

گذشتہ چارسالوں سے وفاقی حکومت ترقیاتی کاموں کا جال اس ضلعے میں بچھانے میں کوکسرنہیں چھوڑی ہے ۔ایم این اے شہزادہ افتخارالدین

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) پاکستان بیت المال نے چترال میں خواتین کے لئے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی ) میں تربیت حاصل کرنے کے لئے ٹریننگ سنٹر میں جدید سہولیات فراہم کی جس میں سینکڑوں خواتین ایک سال اور چھ ماہ کی دورانیے کی تربیت حاصل کررہی ہیں جوکہ اس پسماندہ ضلعے میں خواتین کو وقت کے ...

Read More »

محکمہ ایجوکیشن اور سی اینڈ ڈبلیو کو زیر تعمیر سکولوں کے لئے آراضی کے مسائل حل،مزید تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی؍ایم پی اے سلیم خان

چترال ( محکم الدین ) چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی ( ڈیدک)ورکن صوبائی اسمبلی سلیم خان محکمہ ایجوکیشن اور سی اینڈ ڈبلیو کو زیر تعمیر سکولوں کے لئے آراضی کے مسائل حل کرنے کی سختی سے ہدایت کی ہے ۔ اور کہا ہے ۔ کہ اس سلسلے میں مزید تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی ۔ ان خیالات کا اظہار ...

Read More »
error: Content is protected !!