تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 29

Daily Archives: October 29, 2017

چترال میں سینکڑوں طلباء طالبات کو چینی زبان سیکھنے کے لئے چین بھیجاجائے گا،واپسی کے بعد زبان سیکھ کرپاکستان اور چین کے درمیان پل کا کردار ادا کریں گے؍ایم پی اے سردارحسین شاہ

چترال (ڈیلی چترال نیوز) چترال سے صوبائی اسمبلی کے رکن سید سردار حسین شاہ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کے تحت مختلف منصوبہ جات پر عملی کام کا آغاز چترال جلدی شروع کیاجائے گا جن میں چترال شندور روڈ پر کام شروع کرنے کے سلسلے میں دفتری کاموں میں پیش رفت قابل ذکر ہے۔ اتوار کے روز ریڈیو ...

Read More »

علاقہ کوہ کو مستوج ضلع کے ساتھ اُن کو شامل کرنے کی صورت میں اس کے سنگین نتائج نکلیں گے؍عمائدین کوہ

چترال (محکم الدین ) علاقہ کوہ کے پانچ ویلج کونسل کے عوام نے صوبائی حکومت کو خبردار کیا ہے ۔ کہ مستوج ضلع کے ساتھ اُن کو شامل کرنے کی صورت میں اس کے سنگین نتائج نکلیں گے ۔ کیونکہ علاقہ کوہ قیام پاکستان سے اب تک تحصیل چترال کا حصہ رہا ہے ۔ عوام میں کوہ کو ضلع مستوج ...

Read More »

یوتھ ونگ جے ۔آئی یوتھ کے زیر اہتمام نوجوانوں میں کتب بینی کا ذوق وشوق پیدا کرنے کے لئے اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام احتتام پذیر

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) جماعت اسلامی پاکستا ن کی یوتھ ونگ جے ۔آئی یوتھ کے زیر اہتمام نوجوانوں میں کتب بینی کا ذوق وشوق پیدا کرنے کے لئے اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام احتتام پذیر ہوا جس میں اسلام کی بنیادی ارکان پر لکھی گئی کتاب “خطبات”کے بارے میں معلومات پر مبنی تحریری ٹیسٹ میں نمایان پوزیشن لینے والوں ...

Read More »

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین نے ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنمنٹ کا افتتاح کیا

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ٹورنمنٹ کا آغاز سکاؤٹس اسٹیڈئم چترال میں ہوگیا جسکا باضابطہ افتتاح کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین نے کیا۔اس ٹورنمنٹ میں ضلع بھر سے کرکٹ کی 34رجسٹرڈ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ اس موقع پر افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی کرنل معین الدین نے کہا کہ ...

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی سیکرٹیریٹ میں ایک شمولیتی تقریب،نوجوانوں کی کافی تعداد پارٹی میں شامل

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی سیکرٹیریٹ میں ایک شاندار شمولیتی تقریب ہوا۔چترال کے مختلف جگہوں سے نوجوانوں نے کافی تعداد میں عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔اور اے این پی کے لئے ہرقسم کی قربانی دینے کا عزم کیا۔تقریب کی صدارت ضلعی صدر الحاج عید الحسین نے کی۔جبکہ ضلعی جنرل سیکرٹری میر عباداللہ خان اور ٹاون ایریا ...

Read More »
error: Content is protected !!