تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 30

Daily Archives: October 30, 2017

چترال کے لئے سفر پہلے کی طرح تھکن دلانے والی اور تکلیف د ہ نہیں رہے گی جہاں معیاری ٹرانسپورٹ سروس شروع ہوں گے؍ایم پی اے سیدسردارحسین شاہ

چترال (ڈیلی چترال نیوز) پشاور سے بونی فلائنگ کوچ سروس شروع کردی گئی جس میں ڈائیوو معیار کی سہولیات مسافروں کو بہم پہنچائی جائیں گی اور ابتدائی طور پر پچاس گاڑیاں پشاور کے جی۔ ٹی روڈ میں واقع اس اڈے سے منسلک ہوگئے ہیں جوکہ تسلی بخش کنڈیشن میں ہیں۔ پیر کے روز چترال سے صوبائی اسمبلی کے رکن سید ...

Read More »

صفائی کا خیال نہ رکھنے اوردکانوں کے اندر اور قرب وجوار میں گندگی اور غلاظت کے ڈھیر پھیلانے والوں سے کوئی نرمی نہیں کی جائے گی؍اے سی عبدالاکرم

چترال (ڈیلی چترال نیوز) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے پیر کے روز سبزی منڈی میں چھاونی روڈ پر واقع دکانوں، ریسٹورانوں اور ورکشاپوں میں صفائی کا معائنہ کیا اور خراب صفائی کے پاداش میں 22دکانداروں کو موقع پر جرمانہ کردیا جبکہ موٹر ورکشاپوں کے ایک مارکیٹ کو ناقص صفائی کی بنا پر سیل کرتے ہوئے ورکشاپ مالکان کو وارننگ ...

Read More »

یونیورسٹی آف چترال کی مشتہر کردہ آسامیوں کیلئے NTS کی طرف سے رول نمبر جاری کیے گئے۔

چترال (پ ۔ ر) یونیورسٹی آف چترال نے اپنی اشتہار نمبرپانچ (05)میں مشتہرکردہ لیکچرر اور پبلک ریلیشنز آفیسر کی آسامیوں کیلئے ٹیسٹوں کے انعقاد کو NTSکے ذریعے کرانے کا انتظام کیاہے۔ اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل آخری مراحل میں ہیں اورNTS کی جانب سے اہل امیدواروں کو رول نمبر سلپ جاری کئے گئے ہیں ۔ تاہم رول نمبر سلپ ...

Read More »

قراقرام انٹرنیشنل یونیورسٹی میں پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبے پر قومی کانفرس3 نومبر کو ہوگی

(اے پی پی )قراقرام انٹرنیشنل یونیورسٹی میں پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبے پر قومی کانفرس3نومبر کو ہوگی۔کانفرنس کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی ۔کانفرنس کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر احسن اقبال ہوں گے ۔ایک روزہ کانفرنس کا اہتمام کے آئی یوکے تحقیقی مرکز برائے سی پیک اور وفاقی مرکز برائے سی پیک اسلام آباد کے اشتراک سے کیاگیاہے۔ کانفرنس ...

Read More »

ویلج کونسل ریشن کی طر ف سے پولوگراونڈریشن میں شاندارٹورنامنٹ کاانعقادکیاگیا

چترال (شہزاد خان شہزاد)ویلج کونسل کی سطح پر ہو نے والے ٹورنامنٹ میں کل پانچ ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کو دلچسپت بنانے کے لیے ٹیموں کو ویلج کونسل کے مختلف گاؤں کے نام سے منسوب کیاگیاتھا۔ زئیت ایگل ، راعین بادشاہ ، نرزوم ٹیگرز ، گرین لشٹ چیلنجز ، اور گول لائنس اورگرین لشٹ چیلنجز اور گول لائنس کے ...

Read More »

دادبیداد ۔۔۔قوسِ قزح سکولوں میں۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ

برادر گرامی صبیح احمد کو ڈاکٹر ظہور احمد اعوان کے رنگ میں روز مرہ کے تجربات پر کالم لکھنے کا ملکہ حاصل ہے آج ایسا ہی ایک تجربہ ہم بھی قارئین تک پہنچانا چاہتے ہیں ہو سکتا ہے کسی کا بھلا ہو ہمارے سکولوں کی نظامت ہر سال سکولوں کے بچوں اور بچیوں کے درمیان تقریر ی مقابلہ کراتی ہے ...

Read More »

ماحولیاتی شعبے میں گرانقدر خدمات سرانجام دینے پر ایس آر ایس پی کو عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا

چترال (نامہ نگار) سرحد رورل سپورٹ پروگرام(SRSP) کو ماحولیات کے حوالے سے گران قدر خدمات کے اعتراف میں نیشنل انرجی گلوب ایوارڈ سے نواز ا گیا ہے۔گذشتہ دنوں اسلام آباد میں ایک پروقار تقریب کے دوران ایس آر ایس پی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر شہزادہ مسعود الملک نے آسٹریلین ہائی کمشنر ڈاکٹر بریگیٹا اور وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر ...

Read More »

دل دھک دھک۔۔۔ الیاس محمد حسین

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کی نااہلی کے لئے دائر درخواست کی سماعت کررہا ہے اس تک کی صورتِ حال کو سیاسی مبصرین خطرے کی گھنٹی قرار دے رہے ہیں لگتاہے یہ کیس سیاستدانوں کیلئے نئی مثالیں قائم کرے گا۔ سماعت کے دوران جہانگیرترین ...

Read More »

لہو ، لہو کشمیر ۔۔۔۔۔ پروفیسررفعت مظہر(قلم درازیاں)

29 اکتوبر 2017ء prof riffat, professor riffat mazhar, qalamdraziyan, riffat, riffat mazhar Kashmir, maqbuza, lahoo lahoo, youm e sayah, wazir e azam, shahid khaqan abbasi, bharti jabar, jazba e azadi, zour awar, zulm o barbariyat, boorhay, jawan, bachey, auratein, pahar, ghar ki bandi, dar ki loundi, lahoo lahoo kashmir, jannat nazir, quid e azam, muslim canfrence, maharaja hari sigh, sheikh ...

Read More »
error: Content is protected !!