تازہ ترین
Home >> 2017 >> October >> 31

Daily Archives: October 31, 2017

پاکستان نیوی میں ٹیکنکل ،فیمیل میڈیکل ٹیکینشن اورمیرین سیلرزکی بھرتی کے لئے 31اکتوبر2017سے 3نومبر2017تک چترال اورکیلاش علاقوں کادورہ کرگی ۔اے سی عبدالاکرم

چترال (ڈیلی چترال نیوز) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے چترال بھرسے تمام خواہشمندنوجوان کواطلاع دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان نیوی کی موبائل بھرتی ٹیم چترال اورکیلاش ویلی کادورکررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان نیوی میں ٹیکنکل ،فیمیل میڈیکل ٹیکینشن اورمیرین سیلرزکی بھرتی کے لئے 31اکتوبر2017سے 3نومبر2017تک چترال اورکیلاش علاقوں کادورہ کرگی۔ساتھ لگائے گئے اشتہارکے مطابق اپنے کاغذات جمع کریں

Read More »

مکتوبِ چترال۔۔۔پیسکو اور پیڈو کا جھگڑا۔۔۔بشیر حسین آزاد

اخبارات میں آتا ہے کہ ادارے تباہی سے دوچار ہیں ۔واپڈا ،پیسکو اور پیڈو اس تباہی اور بربادی کی نمایاں مثالیں ہیں۔جب بھی واپڈا کی نجکاری کی بات آتی ہے کرپشن مافیا سامنے آتا ہے اور نجکاری کو روک دیتا ہے۔جب بھی پیڈو کی نجکاری کے لئے تجویز آتی ہے کرپشن مافیا اس کی نجکاری کے سامنے دیوار بن کر ...

Read More »

بونی، انٹر سکول زونل ٹورنامنٹ آدبی پروگرامات اختتام پذیر

بونی ( جمشید احمد)محکمہ تعلیم خیبر پختو خواہ کے زیر اہتمام سب ڈویژن مستوج میں جاری ادبی پروگرامات گذشتہ دن اختتام پذیر ہوئے جس میں مختلف سکولوں کے طلباء کے درمیان گورنمنٹ ہائی سکول موژگول میں مقابلہ ہوا جس کی صدارت ہیڈ ماسٹر آحمد غازی گورنمنٹ ہائی سکول سنوغر نے کی جبکہ مہمان خصوصی وائیس پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول کوشٹ ...

Read More »

عظیم جمہوریت کا اندرونی احوال۔۔۔نغمہ حبیب

خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہنے والا بھارت پچھلے ستر سال سے اپنے شہریوں کو مطمئن نہیں کر سکا اور وہ ایک یا دوسری وجہ سے خود کو نظر انداز تصور کرتے ہوئے حکومت کے خلاف صف آرا ہیں کہیں وہ حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں اور کہیں آزادی کی اور ایسی 30 سے زیادہ جنگیں ...

Read More »

مردم شماری کے عبوری نتائج کے بعد قومی اسمبلی کی نشستیں نہ بڑھانے کا اصولی فیصلہ

حکومت نے قومی اسمبلی کی 272 جنرل نشستوں کو صوبوں کے درمیان از سرنو تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا باضابطہ اعلان اسپیکر  قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے فارمولے کے تحت پنجاب سے قومی اسمبلی کی 9 نشستیں کم کی جائیں گی۔پنجاب ...

Read More »

نواز لیگ دوبارہ عدلیہ کیخلاف بر سر پیکر ہو چکی ہے اور اداروں کے درمیان ٹکراو پیدا کر کے اپنے لئے فرار کا راستہ تلاش کر رہی ہے /سعدیہ دانش

گلگت (نامہ نگار)پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکرٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا کہ نواز لیگ دوبارہ عدلیہ کی خلاف بر سر پیکر ہو چکی ہے اور اداروں کے درمیان ٹکراو پیدا کر کے اپنے لئے فرار کا راستہ تلاش کر رہی ہے عدالتوں کے خلاف 1797کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے پہلے انہوں نے لفظوں کے تیر و ...

Read More »

صوبائی حکومت شاہراہوں کی تعمیر میں پہلی بار انفارمیشن اور جیو ٹیکنالوجی متعارف کی ہے؍مشیر برائے مواصلات و تعمیرات اکبرایوب خان

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے مواصلات و تعمیرات اکبرایوب خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے محکمہ مواصلات و تعمیرات میں معیار اور شفافیت کی اعلیٰ ترین مثالیں قائم کی ہیں ماضی میں شاہراہیں تعمیر کے فوری بعدیا صرف ایک بارش سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتی تھیں مگر اب ہماری تعمیر ...

Read More »
error: Content is protected !!