تازہ ترین
Home >> 2017 >> October (page 20)

Monthly Archives: October 2017

دادبیداد۔۔۔۔آئی ٹی پراجیکٹ کا مستقبل۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

اخبارات میں خبر آئی ہے کہ خیبر پختونخواکے چیف سکرٹری اعظم خان نے انتظامی سکرٹریوں کو دفتری نظام میں اصلاح کی ہدایت کی ہے اور متعدد اقدامات کا حکم دیا ہے گذشتہ چار سالوں کے اندر صوبے کا انتظامی نظم و نسق بری طرح متاثر ہوا ہے محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم کے کئی پروجیکٹ بد انتظامی کی وجہ سے ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر چترال نے چترال پہنچ کرچارج سنبھالنے سے پہلے ہی ڈی ایچ کیوہسپتال چترال ڈی ایم ایس اورصفائی سے متعلق دوملازمین کوملازمت سے معطل

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ڈپٹی کمشنر چترال ارشاداحمدسدھیرنے چترال پہنچ کرچارج سنبھالنے سے پہلے ہی ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال چترال  کے ڈی ایم ایس اورصفائی سے متعلق دوملازمین کوملازمت سے معطل کرادیا۔ڈی ایچ کیوہسپتال کے ایم ایس کے دفترسے 8اکتوبرکوجاری شدہ افیس آرڈرکے مطابق ڈپٹی کمشنر چترال ارشاداحمدسدھیر کے ہدایت پرڈی ایم ایس چترال ڈاکٹراسرارالدین،صفائی انچارج ہجوم خان اورسپروائزکلاس فوراسٹاف مرادخان کوڈیوٹی سے ...

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی تنظیم سازی کا عمل جاری ہے،اسماعیل

سکردو (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے جنرل سیکریڑی انجئیر اسماعیل نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی تنظیم سازی کا عمل جاری ہے ۔کارکنوں کو ان کی سابق خدمات مدنظر رکھا کر عہدے دیئے جا رہے ہیں ۔پیپلز لایزز فورم میڈیا سیل اورشوشل میڈیا میں پارٹی کے وفادار کارکنوں ...

Read More »

جب تک وکلاءکے جائز مطالبات حل نہیں ہوئے وہ سپریم اپیلٹ بار ایسوسی ایشن کا بائیکاٹ کرینگے /سپریم اپیلٹ کورٹ بار ایسوسی ایشن

گلگت ( سٹاف رپورٹر)سپریم اپیلٹ کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسان علی ایڈووکیٹ، ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدراسد ایڈووکیٹ اور دیگر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک وکلاءکے جائز مطالبات حل نہیں ہوئے وہ سپریم اپیلٹ بار ایسوسی ایشن کا بائیکاٹ کرینگے۔جمعہ کے روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم ...

Read More »

جےیوآئی تحصیل چترال کے ذمہ داران کی سبکدوشی کے بعد انتخابات کرانے کےلئے قاری گل فرازتحصیل چترال کے لئے ناظم انتخابات مقرر

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)جمعیت علماءاسلام ضلع چترال کے امیرقاری عبدالرحمن قریشی نے جےیوآئی تحصیل چترال کے ذمہ داران کی سبکدوشی کے بعد انتخابات کرانے کےلئے جامعہ تحفیظ القرآن دنین کے مہتمم قاری گل فراز کو تحصیل چترال کے لئے ناظم انتخابات مقررکردیا جودستور کے مطابق تحصیل چترال کے لئے امیر اورناظم عمومی کے لئے انتخابات کرائیں گے.اور واضح رہے کہ نئے ...

Read More »

چترال اور اسلام آباد کے روٹ پر چلنے والی ناقص گاڑیوں کا سخت نوٹس لیاجائے جوکہ دس گھنٹے کا سفر 24گھنٹوں میں طے کرتی ہیں؍سیدذولفقارعلی شاہ

؂چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) اسلام آباد میں چترال سے تعلق رکھنے والے معروف کاروباری شخصیت سید ذولفقار علی شاہ نے چترال اور اسلام آباد کے روٹ پر چلنے والی ناقص گاڑیوں کا سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے جوکہ دس گھنٹے کا سفر 24گھنٹوں میں طے کرتی ہیں جس سے مسافر سخت ذہنی اور جسمانی مشکلات ...

Read More »

گہریت حادثہ کی ایک اور زخمی چل بسی؛ بھائی کے بعد بہن بھی جان بحق ہوگئی

دروش( نامہ نگار)گذشتہ دنوں دروش سے چترال جانے والی موٹر کار(غواگئے) گہریت کے قریب حادثے میں جان بحق افراد کی تعداد دو ہو گئی۔ شدید زخمی خاتون ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں دم توڑ گئی جنہیں ہفتے کے روز دروش کے مقامی قبرستان میں اسکے بھائی کے پہلو میں سپرد خا ک کردیا گیا۔ یاد رہے کہ کل جمعہ ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔۔اساتذہ کی فتح ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

ایجوکیشن کے شعبے میں اصلاحات کے نام پر سکولوں اور کالجوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی تحریک کامیابی سے ہمکنار ہوگئی ہے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے بل اسمبلی میں پیش کرنے کے بجائے اساتذہ کا نیا سروس سٹرکچر تشکیل دینے کیلئے ایک کمیٹی قائم کی ہے کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ جلد از جلد اپنی سفارشات پیش ...

Read More »

ضلع غذر میں قراقرم یونیورسٹی کا کیمپس کا بھی بہت جلد افتتاح ہوگا،مفاد پرست ٹولے اور مخالفین کو علاقے کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی، فدا خان فدا

گلگت : صوبائی وزیر سیاحت فداخان فدا نے کہا ہے کہ مفاد پرست ٹولے اور مخالفین کو علاقے کی ترقی ہضم نہیں ہورہی ہیں آئے رو ز اخبارات میں جھوٹی خبروں کا سہار ا لیا جارہا ہے جو کہ نہ صرف عوام کو بیوقوف کیا جارہا ہے بلکہ علاقے کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش کی جارہی ہیں ، مسلم ...

Read More »

صوبائی حکومت نے سکولوں میں ناپید سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ 35 ہزار سے زیادہ با صلاحیت اساتذہ خالص میرٹ کی بنیاد پر بھرتی کئے /سیی ایم

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے کارکردگی کی بنیاد پر سزا و جزا کی موثر پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنایا جس کی بدولت داخلوں اور حاضری کی شرح میں اضافے اور معیار تعلیم میں بہتری کی ٹھوس داغ بیل پڑی ۔ہم نے سکولوں میں سہولیات کی کمی پوری کرنے کیلئے ...

Read More »
error: Content is protected !!