تازہ ترین
Home >> 2017 >> October (page 4)

Monthly Archives: October 2017

ڈی سی چترال ارشادسودھرسرکاری محکمہ جات کے خلاف شکایات سن لی ، ضلعی سربراہان کو ان شکایات ومسائل کو دور کرنے کے لئے ایک ہفتے کا ڈیڈلائن

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) جمعہ کے روز ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر نے ٹاؤن ہال میں ایک کھلی کچہری منعقد کرکے مختلف سرکاری محکمہ جا ت کے خلاف شکایات سن لی اور متعلقہ محکمہ جات کے ضلعی سربراہان کو ان شکایات ومسائل کو دور کرنے کے لئے ایک ہفتے کا ڈیڈلائن دیتے ہوئے کہاکہ اس دوران شکایات کے ازالے ...

Read More »

دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کے قیام کابنیادی مقصدمخلوق خداکودین اسلام کی طرف دعوت دیناہے؍ ڈائریکٹرجنرل سہیل حسن

چترال (ڈیلی چترال نیوز)دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کے قیام کابنیادی مقصدمخلوق خداکودین اسلام کی طرف دعوت دیناہے یہ بات دعوۃاکیڈمی کے ڈائریکٹرجنرل سہیل حسن نے اتوارکے روزچترال کے ادباء کے لئے منعقدہ چھ روزتربیتی پروگرام کے آخرمیں تقسیم اسنادکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے ادباء پرزوردیاکہ وہ اس اہم مشن میں اپنی تحریروں کے ذریعے اپناکرداراداکریں ۔انہوں نے ...

Read More »

احسان الحق ڈی ای او محکمہ ایجوکیشن چترال تعینات

چترال(نما یندہ ) ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افیسر مردانہ چترال نزیر خان  تبدیل احسان الحق نئے ڈی ای او تعینات۔محکمہ تعلیم خیبر پختو نخوا کی طرف سے جاری کر دہ نو ٹفکیشن نمبر SO\(S) ME&SED/2-1/2017 تا 26-10-2017کے مطابق پرنسپل گورنمنٹ ہایر سیکنڈری سکول ایون چترال کے پرنسپل احسان الحق کو تبدیل کر کے ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افیسر مردانہ چترال تعینات کر ...

Read More »

جمعیت طلباء اسلام لاہور یونٹ کی جانب سے عظیم الشان تربیتی پروگرام کا انعقاد ،ڈپٹی سیکرٹری جے یو آئی اور تحصیل ناظم چترال کی شرکت

لاہور (نمائندہ )جمعیت طلباء اسلام لاہور یونٹ کی جانب سے عظیم الشان تربیتی پروگرام کا جامعہ محمدیہ لاہور میں جمعرات کے روز بعد نماز مغرب  اہتمام کیا گیا۔جمعیت علمائے اسلام چترال کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا مفتی محمود الحسن  اور تحصیل ناظم چترال مولانا محمد الیاس اورجمعیت علمائے اسلام کے ضلعی رہنما محمدجمیل نے خصوصی طور پر شرکت کی۔پروگرام کا ...

Read More »

وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا پرویز خٹک کا دروش آمد پر شایان شان استقبال کیا جائے گا/ پاکستان تحریک انصاف دروش

دروش(جہانزیب)پاکستان تحریک انصاف دروش کا ایک اہم جلاس زیر صدارت رضیت با اللہ منعقد ہوا جس میں قائدین حاجی گل نواز،ارشاد عالم مکررؔ،انجینئر بہرام سید،زاہد حسین، نیازاحمد،توصیف احمد، فاروق علی شاہ، عرفان اللہ ہمدردؔ ، شاہ نواز، خالد محمود، نور اللہ، قاضی عبد العزیز، ثناء اللہ، ہدایت الدین، عبد الصمد، رحمت زمان، سرد ار عالم، زوالفقار آحمد وغیرہ نے شرکت ...

Read More »

ملازمتوں پر پابندی کے خلاف پيسکو ملازمين کا کام چهوڑ ھڑتال اور دهرنا

چترال ( نمائنده   ) پيسکو چترال کے اہلکار جمعرات کے روز اپنے مطالبات کے حق ميں ھڑتال کئے۔ اور واپڈا آفس کے سامنے دهرنا دئيے رکها ۔احتجاجی ملازمين کا کہنا تها کہ تقسيم کار کمپنيوں کے طرف سے ملازمتوں پر پابندی کے خلاف پيسکو ملازمين ہڑتال پر مجبور ہوگئے ہيں۔ انهوں نے بتايا کہ چترال پيسکو آفس ميں 13میٹر ريڈرز ...

Read More »

ایک اور متنازع فیصلہ۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

ایک فیصلہ 28 جولائی 2017ء کو سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے سنایا جس میں ایک اقامے اور خالی اکاؤنٹ کو بنیاد بنا کر منتخب وزیرِاعظم کو چلتا کر دیا گیا۔ الزام یہ تھا کہ میاں نوازشریف نے اپنے بیٹے کی کمپنی سے تنخواہ نہیں لی لیکن وہ لے تو سکتے تھے اِس لیے یہ بھی اثاثہ ہے ۔اثاثے ...

Read More »

ضلع مستوج کا قیام ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔کریم اللہ

ان دنوں سوشل اور چترال کے مقامی میڈیا میں خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے ضلع مستوج کی بحالی اور اس حوالے سے سیاسی کریڈٹ لینے نیز نئے قائم ہونے والے ضلع کے نام سے متعلق گرما گرم بحث ومباحثوں کاسلسلہ جاری ہے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا چترال کو انتظامی لحاظ سے دو اضلاع میں تقسیم کرکے ضلع ...

Read More »

چترال سے ژوپوجاتے وقت ٹویوٹاجیب زئیت کے مقام کھائی میں جاگری دوافرادجان بحق ایک زخمی

چترال ( ڈیلی چترال نیوز ) چترال سے ژوپو یارخون جانے والی ٹویوٹا جیپ نمبر PR 3818 زئیت کے مقام پر بے قابو ہوکر دریائے چترال میں جاگری جسے نتیجے میں جیپ ڈرائیور ریاض محمد ولد عظیم پناہ ،اور اُن کے والد عظیم خان ولد گلاس پناہ ساکن گزین یارخون جان بحق جبکہ حامد حسین ولدمددخان زخمی ہو گئے ۔ ...

Read More »

چترال میں میٹرک کے امتحان میں نمایان پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو نقد انعام اور شیلڈ دینے کی تقریب،ڈی سی چترال ارشاد سودھر مہمان خصوصی

چترال (ڈیلی چترال نیوز) مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم اور چترال کی معروف دینی اور سماجی شخصیت قاری فیض اللہ کی طرف سے ضلع چترال میں میٹرک کے امتحان میں نمایان پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو نقد انعام اور شیلڈ دینے کی تقریب میں ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر مہمان خصوصی تھے جس میں ضلع بھر ...

Read More »
error: Content is protected !!