تازہ ترین
Home >> 2017 >> October (page 5)

Monthly Archives: October 2017

کسی بھی سرکاری فنڈ کو اقربا پروری اور کرپشن کی نذر ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، صرف تنخواہ لینے والے آفیسران کو برداشت نہیں کیا جائے گا ۔ ڈپٹی کمشنر

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سو دھر نے کہا ہے ۔ کہ ویلج کونسل بنیادی اکائی ہے ، کونسلرز اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کریں گے ۔ تو جمہوریت مستحکم نہیں ہو گی ، مجھے عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے بطور ڈپٹی کمشنر چترال میں تعینات کیا گیا ہے ، اس لئے میں اس ...

Read More »

تریچ میر ڈرائیور یونین کے سیکرٹری اطلاعات نے سابق صدر ڈرائیور یونین چترال پر دو کروڑ روپے خرد بر کرنے کا الزام لگایا

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) تریچ میر ڈرائیور یونین کے سیکرٹری اطلاعات محد رحیم نے سابق صدر ڈرائیور یونین چترال ممتاز علی جان پر دو کروڑ روپے خرد بر کرنے کا الزام لگایا ہے ۔ اپنے اخباری بیان میں انہوں نے کہا ۔ کہ موصوف 17سال ڈرائیور یونین کے صدر رہے ۔ اور بھاری آمدنی کے باوجود یونین کے ...

Read More »

تریچ میر ڈرائیور یونین ضلع چترال کے انتخابات مکمل،صابر احمد صابر صدرمنتخب

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) تریچ میر ڈرائیور یونین ضلع چترال کے انتخابات مکمل ہو گئے ۔ نتائج کے مطابق صابر احمد صابر صدر ، حاجی محمد یوسف چیرمین ، مولانا ہدایت الرحمن سرپرست اعلیٰ ، (ر) صوبیدار زاہد خالق سنیئر نائب صدر ، جاوید شیشی کوہ نائب صدر جونئیر ، احمد سید لالہ سنیئر نائب صدر دروش ، ...

Read More »

گذشتہ چارسالوں سے وفاقی حکومت ترقیاتی کاموں کا جال اس ضلعے میں بچھانے میں کوکسرنہیں چھوڑی ہے ۔ایم این اے شہزادہ افتخارالدین

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) پاکستان بیت المال نے چترال میں خواتین کے لئے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی ) میں تربیت حاصل کرنے کے لئے ٹریننگ سنٹر میں جدید سہولیات فراہم کی جس میں سینکڑوں خواتین ایک سال اور چھ ماہ کی دورانیے کی تربیت حاصل کررہی ہیں جوکہ اس پسماندہ ضلعے میں خواتین کو وقت کے ...

Read More »

محکمہ ایجوکیشن اور سی اینڈ ڈبلیو کو زیر تعمیر سکولوں کے لئے آراضی کے مسائل حل،مزید تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی؍ایم پی اے سلیم خان

چترال ( محکم الدین ) چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی ( ڈیدک)ورکن صوبائی اسمبلی سلیم خان محکمہ ایجوکیشن اور سی اینڈ ڈبلیو کو زیر تعمیر سکولوں کے لئے آراضی کے مسائل حل کرنے کی سختی سے ہدایت کی ہے ۔ اور کہا ہے ۔ کہ اس سلسلے میں مزید تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی ۔ ان خیالات کا اظہار ...

Read More »

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال نے منشیات کے دو معمولی نوعیت کے مقدمات کا فیصلہ سنایا۔ صوفیہ وقار خٹک

چترال (نما یندہ  )محترمہ صوفیہ وقار خٹک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال نے منشیات کے دو معمولی نوعیت کے مقدمات میں گزشتہ روز بدوران سماعت، ملزمان مسمی گل مت خان ولد امیر خان اور محمد علی ولد برکت خان کو اقرار جرم کرنے اور اپنے آپ کو عدالت کے رحم کرم پر چھوڑنے پر فیصلہ سناتے ہوئے اُنہیں مجرم گردان ...

Read More »

سلیم خان کی خدمات نا قابل فراموش ہیں،اگلے الیکشن میں کامیابی پیپلز پارٹی کی ہوگی/یوتھ کونسلر فہیم اللہ

دروش(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل دروش کے سرگرم کارکن اور یوتھ کونسلر فہیم اللہ فہمی نے پارٹی ایم پی اے سلیم خان پرتنقید کرنے والوں کو مشورہ دیا ہے کہ محسن چترال سلیم خان ایم پی اے کے خلاف بولنے والے تھوڑا صبر سے کام لیں انہیں انکے جھوٹے الزامات کا جواب 2018 کے الیکشن کے دن مل جائیگا۔اپنے ایک ...

Read More »

چترال پولیس نے مبینہ طور پر کروڑوں روپے ہڑپ کرنے والے ایک نوسرباز کو گرفتارکر لیا ہے ، جو پنجاب پولیس کو مطلوب تھا

چترال ( محکم الدین ) چترال پولیس نے مبینہ طور پر کروڑوں روپے ہڑپ کرنے والے ایک نوسرباز کو گرفتارکر لیا ہے ۔ جو پنجاب پولیس کو مطلوب تھا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کی معلومات پر چترال پولیس نے چارسدہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص غلام حیدر جس کا جعلی نام یاسر یوسفزئی ہے ، کو ...

Read More »

چترال کی جغرافیائی محل وقوع کے تناظر میں اس کے مشکلات سے عوام کو نجات دینا ہوگا؍ڈپٹی کمشنر چترال ارشادسودھر

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر نے کہا ہے کہ سرکاری افسران عوام کی خدمت کے لئے مقرر ہیں جنہیں اس بات کا پابند کیا جائے گاکہ سرکار ان کے پاس آنے کی بجائے وہ خود چل کر سائل کے پاس جاکر ان کے گھر کی دہلیز پر ان کے مسائل حل کریں اور اس سلسلے ...

Read More »

حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اورعوام کی فلاح و بہبودکےلئےپرعزم,پاک چین اقتصادی راہدری سےبے پناہ فائدہ

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لئے پر عزم ہے ، گلگت بلتستان میں جمہوری اقدار اور جمہوریت کا احسن انداز میں تسلسل خوش آئند ہے ، پاک چین اقتصادی راہدری سے علاقے کو بے پناہ فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے یہ ...

Read More »
error: Content is protected !!