تازہ ترین
Home >> 2017 >> November >> 02

Daily Archives: November 2, 2017

کسی بھی معاشرے میں معذوری کی زندگی بسر کرنے والے افراد کا خیال رکھنا ہم سب کا فرض ہے،رانی عتیقہ

گلگت/ممبر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان رانی عتیقہ نے معذور افراد کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی معاشرے میں معذوری کی زندگی بسر کرنے والے افراد کا خیال رکھنا ہم سب کا فرض ہے معذور افراد کو بڑی مشکلات درپیش ہے جن کے حل کے لئے کوشاں ہے آج تک معذور افراد کے لئے قانون سازی ...

Read More »

حکومت نلتر کے عوام کیساتھ سوتیلا سلوک کررہی ہے، شیرباز قریشی

گلگ/ نیوز/پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکریڑی مالیات شیرباز قریشی نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ اس وقت نلتر کے عوام کیساتھ صوبائی حکومت سوتیلی ماں کا سلوک کر رہی ہے اس وقت نلتر کے عوام کو پرانا ریٹ دینے کی وجہ سے عوام نے کام روک دیا اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو بجلی کا بحران پیدا ...

Read More »

تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال بونی میں طبعی سہولیات کا فقدان۔

بونی ( جمشید احمد)بونی کا تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال سب ڈویثرن مستوج کے تین تحصیلوں پر مشتمل واحد ہسپتال ہے جہاں دور دراز سے مریض علاج معالجے کے لیے آتے ہیں لیکن ہسپتال میں طبعی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو انتہائی مشکلات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو مجبورا پرائیویٹ ہسپتالوں میں جانا پڑتا ...

Read More »

تحریر: ایمان ملک کیپٹن نجم ریاض راجہ شہید تمغہ بسالت

سوات جسے پاکستان کا سویٹزر لینڈ بھی کہا جاتا ہے سرسبز وشاداب میدانوں، خوبصورت مرغزاروں اور شفاف پانی کے چشموں سے مالا مال ہے۔ دنیا کے حسین ترین خطوں میں شمار یہ علاقہ، پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد سے شمال مشرق کی جانب 254 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے جب کہ صوبائی دارلحکومت پشاور سے اس کا فاصلہ ...

Read More »

اہلِ سیاست پر کڑا وقت۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

اہلِ سیاست پر کڑا وقت۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہرنوازلیگ کا ایک گروپ جس کے سرخیل میاں شہباز شریف اور چودھری نثار علی خاں ہیں ،بڑے میاں صاحب کو سمجھا سمجھا کر تھک بلکہ ’’ہَپھ‘‘ گئے ہیں کہ وہ تصادم کی راہ نہ اپنائیں لیکن چار سالوں تک ’’ٹھنڈے ٹھار‘‘ رہنے والے میاں نواز شریف نے ’’میں نہ مانوں‘‘ کی رَٹ لگا رکھی ہے۔ ...

Read More »

گذشتہ روزبعض اخبارات میں شائع ہونے والے اس خبرکومن گھڑت اوربے بنیادہے،میں پیپلزپارٹی میں ہوں اوررہوں گی؍ذولیخابی بی

چترال (محکم الدین)ویلج کونسل ہرت کریم آبادکی خاتون کونسلرذولیخابی بی نے گذشتہ روزبعض اخبارات میں شائع ہونے والے اس خبرکومن گھڑت اوربے بنیادقراردیاہے جس میں اُن کی پاکستان پیپلزپارٹی چھوڑ کر عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہونے کی خبردی گئی ہے۔چترال پریس کلب میں میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے شدیدغم وغصے کااظہارکیااورکہاکہ میں ایک سیاسی خاتون ہوں اورویلج ...

Read More »

’’ گلگت بلتستان کو دستیاب مواقع اور درپیش مسائل‘‘۔۔۔۔تحریر:امیرجان حقانیؔ

یکم نومبر’’یومِ آزادیِ گلگت بلتستان ‘‘ہے۔ ۱۹۴۷ء کو آج کے دن گلگت بلتستان کو ڈوگرہ راج کے تسلط سے آزادی ملی تھی اس لیے یہ دن پورے گلگت بلتستان میں احترام وعقیدت کے ساتھ منایا جاتا ہے۔اور اپنے قومی ہیروز کو سلامِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔محکمہ ایجوکیشن کالجز ،گلگت بلتستان کے تمام بوائز و گرلز کالجز کے طلبہ و ...

Read More »

پاکستان اور چین کے درمیان تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کے شعبوں اور دونوں ممالک کی متعلقہ وزارتوں کے مابین اتفاق

پاکستان اور چین کے درمیان تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کے شعبوں میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کی متعلقہ وزارتوں کے مابین تعاون بڑھانے پر اصولی اتفاق طے پا گیا۔ یہ اتفاق رائے وفاقی وزیر برائے قومی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت انجینئر بلیغ الرحمان اور چین کے وزیر تعلیم چن بیشنگ کے درمیان پیرس میں ...

Read More »

اے این پی ضلع چترال کا شمولیتی تقریب پی پی پی سے کئی افراد خاندان سمیت اے این پی میں شامل

چترال(بشیر حسین آزاد)اے این پی چترال کے سیکٹریٹ آفس میں ایک شمولتی تقریب زیر صدارت ضلعی صدر الحاج عیدالحسین منعقد ہوئی جسمیں میں پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے کئی افراد نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ جنجریت دروش کے مشہور سیاسی سماجی شخصیت پاکستان پیپلز پارٹی کے45سالہ ورکر اور پی پی پی جنجریت کے چیئرمین مظفر شاہ ...

Read More »

آرگنائزنگ کمیٹی پی ٹی آئی کے ممبرارشاد مکرر نے ٹاون ناظم دروش الحاج ناصر الدین سے ملاقات،پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

دروش/بسلسلہ دورۂ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آرگنائزنگ کمیٹی پی ٹی آئی کے ممبرارشاد مکرر نے ٹاون ناظم دروش الحاج ناصر الدین سے ملاقات کی ۔ملاقات میں ارشاد مکرر نے ناظم سے جلسے کو کامیاب بنانے کے لئے درخواست کی جس پر ناظم نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کی۔اس موقع پر ارشاد مکرر نے ٹاون ناظم کو پارٹی ...

Read More »
error: Content is protected !!