تازہ ترین
Home >> 2017 >> November >> 07

Daily Archives: November 7, 2017

گلگت بلتستان کی پہلی خاتون ایس پی طاہرہ یعصوب نے SP ہنزہ کی ذمے داری سنبھالی

ہنزہ ( اجلال حسین ) گلگت بلتستان کی پہلی خاتون ایس پی ہنزہ طاہرہ یعصوب نے بحثیت SPہنزہ ذمے داری سنبھالی۔ سابق ایس پی آصف امین اعوان کے بطور ایس پی ہنزہ تقریبا2سال عرصہ خدمات سرانجام دینے کے بعد ان کا تبادلہ ہو گیا جس کے بعد ہنزہ میں بطور ایس پی اور گلگت بلتستان کی پہلی خاتون ایس پی ...

Read More »

ڈی ایچ اوچترال ڈاکٹراسراراللہ کاڈویژنل مونیٹرنگ آفیسرمحمدعاطف کے ہمراہ ٹی ایچ کیوہسپتال بونی کادورہ

چترال (پیرزداہ ناصرعلی)ڈی ایچ اوچترال ڈاکٹراسراراللہ کاڈویژنل مونیٹرنگ آفیسرمحمدعاطف کے ہمراہ ٹی ایچ کیوہسپتال بونی کادورے کے موقع پرایم ایس ٹی ایچ کیوہسپتال بونی ڈاکٹرفیض الملک نے ہسپتال کی موجودہ صورت حال اوردرپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ڈی ایچ او چترال سیکرٹری ہیلتھ کی طرف سے فنڈزکی فراہمی کے بعدفری ادویات اورجدیدآلات کی فراہمی کی یقین دہانی کردی۔ڈویژنل مونیٹرنگ افیسرمحمدعاطف نے ...

Read More »

ریٹرننگ افیسر اور اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے چترال کے مختلف وی سی میں جنرل سیٹ پر کونسلروں کے انتخاب کے لئے شیڈول کا اعلان کردیا

چترال (ڈیلی چترال نیوز) سب ڈویژن چترال میں بلدیاتی الیکشن کے لئے ریٹرننگ افیسر اور اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے شوغور ویلج کونسل میں مزدور /کسان سیٹ، ویلج کونسل شیاقوٹک میںیو تھ سیٹ اور ویلج کونسل اورغوچ، سنگور اور موری میں جنرل سیٹ پر کونسلروں کے انتخاب کے لئے شیڈول کا اعلان کردیا جوکہ بوجوہ خالی ہوگئے تھے ۔ ...

Read More »

چترال کے عوام سیاسی طور پر بیدار اور باشعور ہیں اپنے مہمانوں کا استقبال تمام تر سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر کرتے آرہے ہیں؍سرتاج احمدخان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سرتاج احمد خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا دورہ چترال اور اس ضلعے کو ترقی سے ہمکنار کرنے اور پسماندگی کو دور کرنے کے لئے متوقع اعلانات اس ضلعے کی تاریخ میں بہت ہی اہم اور ...

Read More »

ڈرائیور یونین دروش کا عمران خان کے جلسے کے علاوہ دوسرے روٹز پر ٹرانسپورٹ معطل کر ینے کا فیصلہ۔

دروش (جہانزیب سے) ڈرائیور یونین دروش کا کل 8نومبر دروش ٹو چترال کے علاوہ دوسرے اضلاع کیلئے ٹرانسپورٹ معطل کر دینے کا فیصلہ کیا ڈرائیور یونین کے صدر حاجی اسفندیار خان، جنرل سیکرٹری فاروق علی شاہ، سابق صدر ممتاز علی جان، سابق صدر رحمن الدین ، جمال الدین ، فدا الرحمن وغیرہ کا ایک اہم اجلاس زیر صدار ت ضلعی ...

Read More »

نومولود ضلع !چند قابل غور خدشات ………. کریم اللہ

8نومبر 2017ء کو پولو گراؤنڈ چترال میں منعقد ہ جلسے میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان اوروزیر اعلی کے پی پرویزخٹک کی جانب سے چترال کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا اعلان کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں چترال کے طول عرص میں جوش وخروش کا منظر ہے، پی ٹی آئی کی ضلعی قیادت اپنے جلسے کو شاندار ...

Read More »

چترال کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا عمل سیاست کی حد تک محدود نہ ہو ؍ امیراللہ خان یفتالی ؔ ۔

بونی (ذکرمحمدزخمی)چترال کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل چترال امیر اللہ خا ن یفتالیؔ اپنے ایک اخباری بیان کے ذریعے چترال کو دو اضلاع میں تقسیم کے عمل کو خوش آئیں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کے۔ پی۔ کے ۔حکومت اگر جملہ قانونی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے نیک نیتی سے چترال کو دو اضلاع ...

Read More »

جی بی: فخر پاکستان ہے۔۔۔۔تحریر: امیرجان حقانیؔ

حلیم فیاضی کا اصل نام عبدالحلیم ہے۔ حلیم فیاضی کے قلمی نام سے تحریریں بھی لکھتے ہیں لیکن ان کا اصل میدان شاعری ہے۔موصوف ضلع دیامر کی واحد ادبی تنظیم دیامر رائٹرز فورم کے صدر بھی رہے ہیں۔منفرد لب لہجے کے نوجوان شاعر حلیم فیاضی کا شعری مجموعہ ” مجھے تقسیم نہ کر ” عنقریب منظر عام پر آرہا ہے ...

Read More »

ہندوستانی معاشرے میں ہندوتوا سوچ کی جڑیں زور پکڑنے لگیں! تحریر: ایمان ملک

بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی کہانی کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہیں مگر اب تو اس انتہا پسندی(سیفرانائزیشن) کے بیج بھارتی اسکولوں میں پڑھائے جانے والے نصاب میں بھی نشونما پانے لگے ہیں۔ جس کا ثبوت کرالا(ساؤتھ انڈیا) میں سنگھ پریوار کے کلیدی لیڈران کو محض خراج تحسین پیش کرنے کے لئے متعارف کرایا جانے والا نصاب ہے۔ ...

Read More »

AKU- EB کے امتحانات میں آ غا خان ہایئر سیکنڈری اسکول سین لشٹ کے طلباء کی ایک بار پھر بہترین کا ر کر دگی۔

آغا خان یو نیورسٹی ایگزامینشن بورڈ کے سیکنڈری اور ہائیر سیکنڈری امتحانات میں بہترین رزلٹ کے سلسلے میں ایس ایس سی پارٹ ۲ میں حنیف علی ولد علی مراد ساکنہ پرواک نے پورے پاکستان میں سائنس گروپ میں 1100 نمبروں میں سے 1030 نمبر لے کر تیسری پوزیشن پوزیشن حاصل کی۔اسی طالب علم نے کلاس دہم کے بیالوجی مضمون میں ...

Read More »
error: Content is protected !!