تازہ ترین
Home >> 2017 >> November >> 08

Daily Archives: November 8, 2017

سی پیک پراجیکٹ کے نتیجے میں چترال کا مستقبل زبردست روشن ہے کیونکہ یہاں انڈسٹری کو ترقی ملے گی جس میں ٹورزم کا شعبہ بھی شامل ہے؍پرویزخٹک

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سی پیک پراجیکٹ کے نتیجے میں چترال کا مستقبل زبردست روشن ہے کیونکہ یہاں انڈسٹری کو ترقی ملے گی جس میں ٹورزم کا شعبہ بھی شامل ہے اور اس کریڈٹ بھی پی ٹی آئی حکومت کو جاتی ہے جب ہم نے چین کے دورے کے موقع ...

Read More »

چترال کے عوام کونیاضلع مبارک ،جلسے کوکامیاب بنانے پرچترال کے عوام کاشکریہ ،بی بی فوزیہ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت ایم پی اے بی بی فوزیہ نے چترال کے عوام کوشکریہ اداکرتے ہوئے کہاہے کہ چترال میں پاکستان تحریک انصاف کاانتہائی کامیاب جلسہ منعقدہواجس میں چترال کے بزرگ شہریوں ،مردوخواتین اورنوجوانوں نے ضلع بھرسے بڑی تعدادمیں شرکت کرکے ہماراسرفخرسے بلندکیا۔انہوں نے چترال کے عوام کونئے ضلع کی مبارکبادی دی اورپاکستان تحریک انصاف کی ...

Read More »

عمران خان اور وزیر اعلیٰ پرویز خٹک شہزادہ امان الرحمن کی دعوت پر لٹکوہ کے صدر مقام گرم چشمہ جا ئیں گے

چترال ( محکم الدین) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک بدھ کے روز چترال میں قیام کرنے کے بعد جمعرات کے روز گرم چشمہ کی وزٹ کریں گے ۔ عمران خان اور وزیر اعلیٰ پرویز خٹک شہزادہ امان الرحمن کی دعوت پر لٹکوہ کے صدر مقام گرم چشمہ جا ئیں گے ۔ ...

Read More »

وزیراعلیٰ پرویزخٹک نے تالیوں کی گونج میں ضلع چترال کو دو اضلاع میں تقسیم کرکے اپر چترال کو الگ ضلع کا درجہ دینے اور بونی کو اس کا ہیڈ کوارٹرز بنانے کا اعلان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سائیکل لے کر سیاست میں آنے والے لینڈ کروزروں میں پھر رہے ہیں جوکہ اس ملک میں کرپٹ سیاسی نظام کا عکاس ہے جہاں چوروں اور لٹیروں کے ٹولے نے آزادی اور دیدہ دلیری سے ملک کو لوٹتے رہے ہیں اور یہ عمران خان نے ...

Read More »

چترال کے ویلج ناظمین کی اس کاوش کو نہ صرف خیبر پختونخوا میں بلکہ پاکستان بھر میں ماڈل کے طورپر پیش کیا جائے گا؍عمران خان

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی عدلیہ نے پہلی مرتبہ قوم کو امید دی ہے کہ اب اس ملک میں طاقتور کا بھی احتساب ہوگا جبکہ اس سے پہلے صرف غریب لوگ گرفتار ہوتے اور طاقتور اسمبلیوں میں پہنچ جاتے اور یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جب تک ...

Read More »

غیرحاضریوں پر خیبر پختونخوا کے ڈاکٹروں سے 3 کروڑ کاٹ دیئے گئے

آزاد مانیٹرنگ یونٹ خیبرپختونخوا نے سال 2015 سے 2017 تک 1 ہزار 580 سرکاری ہسپتالوں اور طبی مراکز میں ہونے والی مانیٹرنگ کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ مانیٹرنگ رپورٹ کے مطابق سال 2015 سے 2017 تک ڈیوٹی سے غفلت برتنے پر 12 ہزار 27 ملازمین کے خلاف کاروائی کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر حاضر طبی عملے ...

Read More »

کونسلر ذولیخا بی بی اور کونسلر ریحانہ خود اپنی مرضی سے اے این پی میں شامل ہوگئی تھی۔پارٹی میں شامل ہونے پر پارٹی رکنیت کارڈ بھی بناکر دیا گیا تھا

چترال(بشیر حسین آزاد)عوامی نیشنل پارٹی چترال کے ضلعی ترجمان رحمت علی نے ایک اخباری بیان میں گذشتہ روز دو کونسلروں کی پارٹی میں شامل ہونے اور بعد میں پارٹی میں شمولیت سے انکار کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اے این پی میں شامل ہونے والوں کی کوئی کمی نہیں ہے۔روزانہ کی بنیاد پر درجنوں افراد اپنی مرضی ...

Read More »

ریشن چترال پراجیکٹ بھی بہت جلد مکمل کیا جائیگا۔ محمد عاطف خان

( صوبائی وزیر تعلیم وتوانائی محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 1.5ارب ڈالر کی لاگت سے 668 میگا واٹ کے منصوبوں کے معاہدوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ 56میگاواٹ کے منصوبے اگلے مہینے تک مکمل کرلئے جائیں گے۔ جبکہ 214میگا واٹ کے منصوبوں پر کام جاری ہے۔ 2.6 میگا واٹ مچئی پاور پراجیکٹ سے ...

Read More »

ایک اور یتیم کا اعلان……. شمس الرحمن تاجک

چترال کو دو اضلاع میں تقسیم کرنا ہر لحاظ سے ایک مناسب بلکہ بہتر فیصلہ ہے۔ مگر تیاری کے بغیر یہ فیصلہ رحمت کے بجائے زحمت بن سکتا ہے۔ الیکشن کمپئن اپنی جگہ، عمران خان صاحب کئی دفعہ گزشتہ پانچ سالوں میں چترال کا دورہ بھی کرچکے ہیں، ان کی مقبولیت کا گراف چترال میں کافی بہتر ہے مگر کچھ ...

Read More »
error: Content is protected !!